نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بارش اور شیطانیاں

    موجودہ شیطانیوں کو ذرا دیر کئے لئے موخر کرکے ۔ کچھ بتائیے نا بھائی۔۔۔۔۔! :waiting:
  2. محمداحمد

    بارش اور شیطانیاں

    ارے اب تو ہم نے اپنے کمنٹس بھی "ہڈن" کر دیئے کہ کیا پتہ کونسی بات پر کونسے جرم کی تعزیر لگ جائے۔ :( ویسے تصویروں کا کیا ہوا؟؟؟؟؟ :D
  3. محمداحمد

    بارش اور شیطانیاں

    ہاہاہاہا نو کمینٹس۔۔۔۔۔! :ROFLMAO:
  4. محمداحمد

    Love

    ؟؟؟؟؟؟؟؟
  5. محمداحمد

    بارش اور شیطانیاں

    یہ کچھ زیادہ ہی "ہڈن" تھا جو ہمیں بھی نظر نہ آیا۔ :confused: اور آپ کو پتہ تھا کہ یہ پوشیدہ معاملہ ہے پھر بھی آپ نے برسرِ عام انیس بھیا کو بتا دیا۔ مجھے لگتا ہے وہ تصویریں لینے نکلے ہوئے ہیں یہاں ہوتے تو سنبھالنا مشکل ہوجاتا ۔ :p
  6. محمداحمد

    بارش اور شیطانیاں

    ارے رررےےےے۔۔۔۔! :twisted: ہم نے انیس بھیا کا نام کب لیا۔ :D
  7. محمداحمد

    بارش اور شیطانیاں

    ہماری بات ابھی مکمل کہاں ہوئی ۔۔۔ ہم تو ابھی پتہ نہیں کیا کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔ :D
  8. محمداحمد

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    ادھورا ہے ہر اک سپنا ہمارا کبھی جھولے، کبھی ساون نہیں ہے :(
  9. محمداحمد

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    لمسِ جاناں، فشارِ جاں بارش زخمِ تازہ کی رازداں بارش ٹوٹ کر برسے تیری یاد کے پھول پھر ہوئی رات ناگہاں بارش اک نئے قرب کا پیاسا ہے وجود اک نئے خواب کا جہاں بارش ہجر کی دھوپ دلاتی ہے یاد پیاس بھڑکاتی مہرباں بارش حبسِ جاں کس طرح سہاریں گے پل دو پل دے ہمیں اماں بارش خواہشِ وصل استعارہ ہے...
  10. محمداحمد

    ہاتھ میں کاغذ کی لے کر چھتریاں ۔۔۔۔ گھر سے نہ نکلا کرو برسات میں ۔

    ہاتھ میں کاغذ کی لے کر چھتریاں ۔۔۔۔ گھر سے نہ نکلا کرو برسات میں ۔
  11. محمداحمد

    بارش اور شیطانیاں

    اچھا تو اب بتائیے کہ بارش میں کس کس نے کیا شیطانیاں کی ہیں ۔ ابھی یا بچپن میں؟ کبھی بھی۔ جو بھی اپنی 'داستان' بتائے وہ ایک دو کو ٹیگ بھی کردے۔ ہمیں کوئی ٹیگ نہ کرے کہ ہم پہلے سے یہاں موجود ہیں۔ :p ہم سب سے پہلے انیس الرحمن بھائی کو ٹیگ کیے دیتے ہیں۔ :)
  12. محمداحمد

    بارش اور شیطانیاں

    ہاہاہا۔۔۔۔۔! یعنی چھوٹے میاں تو چھوٹے میاں اور بڑی بی سبحان اللہ ۔۔۔۔۔! :p
  13. محمداحمد

    بارش اور شیطانیاں

    :Dہاہاہاہا انیس بھیا آپ بھی نا۔۔۔۔۔! :ROFLMAO:
  14. محمداحمد

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    ہاتھ میں کاغذ کی لے کر چھتریاں گھر سے نہ نکلا کرو برسات میں
  15. محمداحمد

    بارش اور شیطانیاں

    واہ واہ کمال کردیا مقدس گڑیا نے تو۔۔۔۔! اب یہاں کھل کر شیطانیاں ہو سکیں گی۔ ویسے اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ اب اشعار والے دھاگے میں کوئی شرارت نہیں ہوگی۔ کم از کم اپنی حد تک تو ہم پورے اعتماد اور وثوق سے گارنٹی دیتے ہیں کہ ہم شرارت سے رک نہیں سکیں گے۔ :D
  16. محمداحمد

    بارش اور شیطانیاں

    ایک ہزار فی صد متق :)
  17. محمداحمد

    بارش اور شیطانیاں

    نیکی اور پوچھ پوچھ۔ ایک نیا دھاگہ "بارش اور شیطانیاں" کے نام سے بنا دیں۔ لیکن پیغامات بکھرے ہوئے ہیں کیا ایسا باآسانی ہوسکے گا۔ زیادہ کھٹراگ پالنے کی ضرورت نہیں ہے۔ :)
  18. محمداحمد

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    کبھی برسات میں شاداب بیلیں سوکھ جاتی ہیں ہرے پیڑوں کے گرنے کا کوئی موسم نہیں ہوتا بہت سے لوگ دل کو اس طرح محفوظ رکھتے ہیں کوئی بارش ہو یہ کاغذ ذرا بھی نم نہیں ہوتا امجد اسلام امجد
  19. محمداحمد

    بارش اور شیطانیاں

    ویسے یہ لڑی کچھ عجیب سی ہی ہوگئی ہے۔ ایک دو بارش کے خوبصورت شعر، پھر دو چار شرارتوں بھرے پیغامات، پھر کوئی اداس کردینے والا شعر پھر کچھ شیطانیاں۔پھر کوئی پھڑکتا تڑپتا شعر ۔۔۔۔۔۔ :) اب کسی کو کیا کہیں کہ شیطانیاں تو ہم نے خود شروع کی تھیں۔ :D
  20. محمداحمد

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    ابرِ بہار اب کے بھی برسا پرے پرے گلشن اجاڑ اجاڑ ہیں، صحرا ہرے ہرے احمد فرازؔ
Top