بھیا کچھ لوگ ایسی غزلیں کہتے ہیں جن میں بحر کی پابندی تو ہوتی ہے لیکن قافیہ اور ردیف کی کوئی پابندی نہیں ہوتی اور وہ اسے آزاد غزل کہتے ہیں۔ میرے پاس فرحت عباس شاہ کی مرتب کردہ ایک غزلیات کی کتاب تھی۔ اس میں کچھ شعراء کی آزاد غزلیں پیش کی گئیں تھیں۔ اس وقت مثال کے لئے کوئی یاد نہیں آ رہی ۔ آپ یہ...