السلام علیکم،
محب علوی بھیا۔۔۔۔! یہ بتائیے کہ پائتھون کے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے اور سب سے زیادہ کارآمد Modules کون کون سے ہیں۔
جیسا کہ آپ نے بتایا کہ Modules میں ہم اپنے فنکشن اور ویری ایبل بنا کر ذخیرہ کر سکتے ہیں تو پھر انہیں کال کرنے کے لئے کیا وہی ڈاٹ میتھڈ ہی استعمال ہوگا۔ فنکشن...