نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    اچھا ہوا۔۔۔۔! اصلی میچز سے پہلے اس قسم کا جھٹکا اچھی بات ہے تاکہ خود شناسی کا عمل متاثر نہ ہو۔ :)
  2. محمداحمد

    پاکستان نے یو ٹیوب بلاک کر دی ہے

    کمپیوٹرز، انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کا فائدہ اس کے معمولی نقصان سے کہیں زیادہ ہے، اس کی مثال کے لئے پستول ٹھیک نہیں ہے۔ بچوں کے ہاتھ میں پستول نہیں ہونی چاہیے، لیکن بچوں کو کمپیوٹر اور جدید سہولتوں سے واقف ہونا چاہیے۔
  3. محمداحمد

    پاکستان نے یو ٹیوب بلاک کر دی ہے

    بھیا اگر لوگ فروٹ کاٹنے والی چھری سے اپنا گلا کاٹنے لگ جائیں تو کیا گھر میں چُھر ی بھی نہیں رکھیں گے۔ بات صحیح استعمال کی ہوتی ہے، کوئی چیز بذاتِ خود اچھی بری نہیں ہوتی۔
  4. محمداحمد

    پاکستان نے یو ٹیوب بلاک کر دی ہے

    طنز اچھا کرتے ہیں آپ ۔ لیکن احتیاط کیا کریں، لوگ اسے بھی سنجیدہ سمجھ کر متفق اور غیر متفق کی ریٹنگز پاس کردیتے ہیں۔ :)
  5. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    متفق۔۔۔!
  6. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آج کل آفریدی پر یہ الزام لگ رہے ہیں کہ وہ دانستہ کارکردگی نہیں دکھا رہے ہیں اوراُنہیں کپتانی کی خواہش ہے۔ واللہ عالم وہ اپنی کارکردگی سے اس تاثر کا تقویت بھی دے رہے ہیں۔ :)
  7. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    کمزور ٹیم کے خلاف اچھی بیٹنگ کوئی کمال نہیں ہوتا بھائی۔۔۔! کیا خیال ہے آپ کا؟ مزہ تو تب ہی آئے گا جب مضبوط ٹیمیں ایک دوسرے کے ساتھ نبرد آزما ہوں گی۔
  8. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    شروع کے میچ کچھ ایسے ہی ہوں گے۔ انڈیا اور افغانستان جیسے میچز سے آپ کیا توقع رکھ سکتے ہیں۔
  9. محمداحمد

    مبارکباد محمد بلال اعظم کے دو ہزار پیغامات پر مبارک باد

    بہت بہت مبارک ہو بلال۔۔۔۔۔۔! ہمیشہ خوش رہیے اور شاد آباد رہیے۔
  10. محمداحمد

    مسلسل غزل

    بھیا بحر وغیرہ کا تو ہمیں نہیں پتہ۔ بس یوں سمجھیے کہ 'فعلن' ہر مصرعے میں چار بار ہے۔
  11. محمداحمد

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    آپ سے زیادہ پڑھاکو کون ہوگا۔ صبح سے اب تک ساڑے ڈھائی ہزار مراسلات پڑھ چکے ہیں۔ :D
  12. محمداحمد

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    یعنی انیس بھیا کا تخلص انیس الرحمن مذاقی ہوسکتا ہے۔
  13. محمداحمد

    مسلسل غزل

    میں نے جب لکھنا سیکھا تھا پہلے تیرا نام لکھا تھا میں وہ اسم عظیم ہوں جس کو جن و ملک نے سجدہ کیا تھا میں وہ صبر صمیم ہوں جس نے بار امانت سر پر لیا تھا تو نے کیوں میرا ہاتھ نہ پکڑا جب میں رستے سے بھٹکا تھا پہلی بارش بھیجنے والے میں تیرے درشن کا پیاسا تھا (ناصر کاظمی)
  14. محمداحمد

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    تب تو محمد بلال اعظم سوالی اور "اعظم سواتی" میں بس ذرا سا فرق رہ جائے گا۔ :)
  15. محمداحمد

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  16. محمداحمد

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  17. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    "معصوم" :D
  18. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    ارے ہاں ۔۔۔! ایسے ہمارے نصیب کہاں :ROFLMAO:
  19. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    گمنام زندگی ارے بھیا۔۔۔۔! زبردست کیوں ریٹ کردیا ۔۔۔! ہم کون سے دل سے کہہ رہے ہیں۔ :)
  20. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    ایک ہفتے کتنا سکون ہوگا نا! نہ کوئی خوف نہ کوئی ڈر :D:p:D
Top