نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    ہاں وہ تو ٹھیک ہے ۔لیکن یہ انیس الرحمن بھیا کچھ کہہ رہے ہیں۔ :D
  2. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    آپ نے یہ خطاب مقدس کو دیا ہے نا ۔۔۔۔! باقی معاملات وہ خود سنبھال لیں گی۔
  3. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    نہیں نہیں میں نے کب کہا؟ :ROFLMAO:
  4. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    آپ ہیں نا ادھر کی ادھر کرنے کےلئے۔ ;)
  5. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    ہم میں آپ صرف "اپنے آپ" کو ہی شامل سمجھیے۔ :D
  6. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    :atwitsend: ;) :D ارے نہیں نہیں ! وہ تو صرف Do More کی صدائیں لگاتے ہیں۔ :p
  7. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    ہم تو ادھر ادھر کی ہانکنے میں عثمان بھائی کے سب سےبڑے اتحادی ہیں، ہمیں کیا فکر ہو سکتی ہے۔ :D
  8. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    ارے بھی اب ایسا نہ کریں۔ اپنے عثمان بھیا ناراض ہو جائیں گے۔ :)
  9. محمداحمد

    پاکستان نے یو ٹیوب بلاک کر دی ہے

    معلومات کا شکریہ۔۔۔۔! لیکن یوٹیوب کھلے یا بند رہے مجھے فی الحال کوئی خاص دلچسپی نہیں ہے۔ تاہم یوٹیوب بھی اکثر عصری علوم سیکھنے سکھانے کے معاملے میں کافی مددگار ثابت ہوتی ہے۔
  10. محمداحمد

    پاکستان نے یو ٹیوب بلاک کر دی ہے

    یعنی یہ متبادل حل ہے جو اب پہلی ترجیح پر آگیا ہے۔
  11. محمداحمد

    بیوٹی فل

    بالکل ! ایسا ہی لگتا ہے۔ :D ویسے بارش کا یہ منظر اتنا اچھا لگ رہا ہے کہ بس۔۔۔۔۔! :cool:
  12. محمداحمد

    بیوٹی فل

    بارش میں اگر چارپائی کے پائے یا پٹیاں ٹیڑھی ہو جائیں تو پھر وہ سیدھے نہیں ہوتے۔ :D اور ایسا زیادہ بھیگنے سے ہوجاتا ہے۔ ;)
  13. محمداحمد

    بیوٹی فل

    :):) بہت خوب۔۔۔! ٹھیک کہا آپ نے۔ یہ تو ہمارے ساتھ بھی اکثر ہوتا ہے۔ بارش ہو یا کشاکش کا شکار کرکٹ میچ ہو، انتہائی ضروری کام اسی وقت آ نکلتے ہیں۔ :D
  14. محمداحمد

    پاکستان نے یو ٹیوب بلاک کر دی ہے

    بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکن یہ ایک قدم پیچھے کی طرف ہوگا۔ طلبا کی تربیت ہونی چاہیے کہ وہ اپنے اچھے برے کو سمجھ سکیں اور زندگی میں اعتدال سے چل سکیں۔
  15. محمداحمد

    بیوٹی فل

    وہ واپس "ڈھیلی" ہو جاتی ہیں۔ یعنی چارپائی کی لکڑی پر کوئی خاص فرق نہیں پڑتا، بلکہ وہ بان جس سے چارپائی بنی جاتی ہے وہ کھنچ کر سخت ہو جاتا ہے۔
  16. محمداحمد

    بیوٹی فل

    ایسامسحور کن منظر دیکھ کر چارپائی اُٹھانے کا کسے خیال رہتا ہے۔ :razz:
  17. محمداحمد

    بیوٹی فل

    جی ایسا ہوتا تو ہے لیکن جیسے ہی چارپائی کا بان خشک ہوتا ہے وہ اپنی اصلی حالت میں آجاتا ہے ۔ :)
  18. محمداحمد

    پودینے کے حیرت انگیز فائدے

    یعنی سارا زور صحت بنانے پر ہے۔ :D بقول شخصے: تنگدستی اگر نہ ہو سالک تندرستی ہزار نعمت ہے
  19. محمداحمد

    بیوٹی فل

    بارش میں بھیگ کر ڈھیلی ڈھالی چارپائیاں بھی اکڑ کر فٹ ہو جاتی ہیں، شاید یہ اسی مصرف کے لئے رکھی ہیں کہ جب تک بارش ہوتی رہے تب تک بالکل فٹ رہیں۔ :D
  20. محمداحمد

    پودینے کے حیرت انگیز فائدے

    یعنی آج کل حکمت کی پریکٹس ہو رہی ہے۔ یہ پریکٹس یعنی مشق ایویں ای ہو رہی ہے یا اس میں بھی کوئی 'حکمت' ہے؟؟؟ :D
Top