Recursive Functions
تکراری یا دہرائے جانے والے فنکشن
پائتھون کے کسی بھی فنکشن میں ہم دوسرے فنکشن کو کال کر سکتے ہیں، اسی طرح ایک فنکشن خود اپنے آپ کو (یعنی اسی فنکشن کو) بھی کال کر سکتا ہے۔ ایسے فنکشن اپنی ہی تکرار کرتے ہیں اور اس طرح آرگیومینٹس (Arguments) کی معمولی تبدیلی سے کوڈ کو آسان اور...