نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    شب بخیر! :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اللہ حافظ دلاری بٹیا۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسی ہیں ننھی پری؟ :) :) :)
  7. ابن سعید

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    جی بٹیا رانی، ہمیں یاد ہے اور عارف صاحب سے کہہ بھی رکھا ہے۔ در اصل فونٹ سرور کے کئی فونٹ اپڈیٹ ہونے ہیں اور ان کو کسی روز ایک ساتھ بیٹھ کر کرنا ہوگا۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! مسکانچی، آپ کہاں گم تھیں؟ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیا ہی خوبصورت بات کہی ہے۔ آپ کے مراسلے در مراسلے حق کی جنگ ہو گئے۔ ہم نے دو دفعہ پہلے اسی بات پر خاموشی اختیار کی تو آج کئی روز بعد تیسری دفعہ پچھلے کئی سارے مراسلوں کا اقتباس لے کر جواب دینے کے لیے قوت صرف کی گئی۔ جب ہم نے جواب دینے شروع کیے تو بار بار پلٹ کر ایک ہی بات کو سوال بنا کر دہرایا...
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    در اصل حجتی کا نیا مفہوم یہ متعارف کرانے کی کوشش کی گئی ہے کہ جب کوئی آپ کی مرضی کے مطابق "یس باس" نہ کرے تو وہ درست ہو یا غلط، "حجتی" کہلائے گا۔ نیز اس کہانی سے یہ سبق ملتا ہے کہ کوئی آپ کو "حجتی" یا "کٹھ حجتی" کہے، اس سے پہلے ہی اس لفظ کو فریق مخالف کے لیے استعمال کر کے اس کے جملہ حقوق پر قبل...
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے "بچوں" کا خیال ہے کہ "حجتی" لوگ اپنے سامنے بجتی "بین" پر ناچنا ضروری خیال نہیں فرماتے۔ :) :) :) لہٰذا آپ کو ہمارے پروفیشن سے سروکار نہیں ہونا چاہے۔ ہم محفل کے خادم ہیں اور محفلین کے لیے یہی کافی ہے۔ نہ ہم کسی کو اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے جواب دہ ہیں اور نہ ہی کوئی ہمیں جج کرنے کی کوشش...
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیا آپ کو ہماری بات سمجھ میں نہیں آ رہی؟ بات ایک نام کی نہیں ہے، لیکن ہر رکن کے پاس ایک ایک نام ہے اور وہ سبھی اس کو اپنی مرضی سے جب چاہیں اور جس نام سے چاہیں تبدیل کرانے کے مجاز ہوں گے۔ اصول سبھی کے لیے بنتے ہیں، کوئی آپ مستثنیٰ تھوڑی نہ ہیں۔ ہاں بعض صورتیں ہیں جن میں ہم بغیر تردد کے نام میں...
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    نیا اکاؤنٹ بنانے کے لیے مجبور نہیں کیا جا رہا بلکہ جس شناخت سے موجود ہیں ویسے ہی رہنے کو کہا جا رہا ہے۔ اتنی بات تو سبھی کو معلوم ہے یوزر نیم تبدیل کرنا کوئی غلط بات نہیں لیکن محفل موڈریٹیڈ اور کنٹرولڈ ڈسکشن بورڈ ہے، جبکہ ناموں کی ساخت کے لیے اصول تو فیس بک اور گوگل پلس جیسے سوشل نیٹورک پر بھی...
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    محترم، اصول لوگوں کی آسانی کے لیے بنائے جاتے ہیں لیکن فرد واحد کی سہولت کے لیے نہیں بلکہ پوری کمیونٹی اور انتظامیہ کی سہولت کے پیش نظر۔ ہم نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ ماضی میں اس سہولت کے چلتے انتظامیہ کو کافی تلخ تجربات کا سامنا رہا اور دیگر محفلین کو کوفت بھی ہوئی، تبھی سے ایسے اصول بنانے پڑے۔...
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہمارا خیال ہے کہ آپ انتظامی اصولوں کو بائی پاس کر کے خود کو محفل بدر کیا جانا پسند نہیں فرمائیں گے۔ اگر کوئی اصول بنایا گیا ہے تو اس لیے کہ اس کی پاسداری کی جائے نہ کہ اس میں جھول ڈھونڈ کر چالاکیاں بگھاری جائیں۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ماضی کے تجربات کے چلتے انتظامیہ نے ناموں کی تبدیلی کے حوالے سے اصول قدرے سخت کر لیا ہے۔ ہم آپ کی توجیہہ کو اس قدر باوزن نہیں پاتے ہیں کہ نام میں تبدیلی کی جائے۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    برادرم اسد آپ نے بہت ہی مفید اور خوبصورت گفتگو کا آغاز کیا ہے۔ ہم یہاں ڈاکٹر فاتح صاحب کو بھی مدعو کرنا چاہیں گے۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    انسٹالر سفل ہوا کب کا (جون ایلیا کی روح سے معذرت کے ساتھ)

    ہندی املا کے مطابق تو سپھل ہونا چاہیے۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    بے پر کی

    ترجمہ: آئس کریم، چاکلیٹ، ٹافیاں، کینڈیز، چپس، اور کولڈ ڈرنکس؟ :) :) :)
Top