تحفہ سالگرہ پر نہیں چاہیے بچو جی، اس کے علاوہ ہم نے سوچ رکھا ہے کہ بٹیا سے کیا کیا تحائف وصول کرنے ہیں۔ :) :) :)
رہا سوال قلم کا تو ابھی ہمیں کسی نے سمجھایا کہ:
جوتے کی بڑی ہیل سے بڑھتی نہیں قامت
ٹوپی کی بلندی سے سر اونچا نہیں ہوتا
کے مصداق قلم چرا لینے سے لکھنا نہیں آجائے گا۔ لہٰذا بٹیا رانی...