نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    بے پر کی

    ایسے موقع پر تو ہم سارے ہتھیار ننھی پری کے قدموں میں ڈال دیں گے اور پٹائی سے بچنے کی خاطر بٹیا کے پیچھے چھپ جائیں گے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    بے پر کی

    ہم تو امی جان کے ہاتھ پاؤں دبا کے رشوت دے کر بچ جائیں گے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    بے پر کی

    یعنی اب ہماری پٹائی پکی! :) :) :)
  4. ابن سعید

    انسٹالر سفل ہوا کب کا (جون ایلیا کی روح سے معذرت کے ساتھ)

    اجی اب ان ٹیسٹروں کے مظالم کا کیا بیان۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے جب ہم ہندوستان میں تھے، ہمیں نیو یارک ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے ایک عجیب سا کام ملا، اس میں کچھ امریکی گھروں کے پتے تھے جن کو امریکی اسکولوں کے پتوں سے ملا کر آس پاس کے اسکولوں کی شناخت کرنی تھی۔ یہ سن 2008 کی بات ہے، تب اتنی ساری...
  5. ابن سعید

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    یعنی مزید تفصیلات کے لیے صیغہ راز کی گردان کرنی ہوگی۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    بے پر کی

    او تہاڈی خیر! :) :) :) پتر تسی تو کمال کیتی آں۔ :) :) :) ہن دسو بچو جی! :) :) :)
  7. ابن سعید

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    ابرار بھائی، کم از کم لغات کی پروف ریڈنگ کے لیے اس کی ضرورت پیش نہیں آئے گی کیوں کہ کراؤڈ سورسنگ اور فیڈ بیک لرننگ کی سہولت لغت کے ایپلیکیشن میں براہ راست موجود ہے، بس اس کو ذرا پالش کرنے کی ضرورت ہے۔ ہاں جویریہ بٹیا کو کسی اور مقصد کے لیے اس اطلاقیے کی ضرورت ہو تو اس کو شریک کرنا یقیناً مفید...
  8. ابن سعید

    بے پر کی

    فی البدیہہ بائنری کلام! :) :) :)
  9. ابن سعید

    بے پر کی

    اگر کسی کے شعر سے استفادہ کرنا تھا تو پورا کرتے: ہاں عاجزی میں حد سے گزر جانا چاہیے لیکن کبھی کبھار تو اترانا چاہیے :) :) :)
  10. ابن سعید

    بے پر کی

    اسے مہارت نہیں اتفاق گردانا جائے، یا پھر ہم نے اس کو اس درجہ ٹیسٹ ہی نہیں کیا ہوگا کہ خامی نظر آئے۔ :) :) :) اس بات پر پروگرامنگ اور ٹیسٹنگ کے دو اصول یاد آ گئے: پروگرامر کے لیے کہا جاتا ہے کہ اگر پروگرام کام کر رہا ہے تو اس کو درست کرنے کی کوشش نہ کریں۔ :) :) :) ٹیسٹر کے لیے کہا جاتا ہے کہ اگر...
  11. ابن سعید

    بے پر کی

    او تہاڈی خیر! :) :) :)
  12. ابن سعید

    بے پر کی

    سنانے کے لیے کچھ یاد آنا بھی ضروری ہے، اور فرصت ثانوی ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    بے پر کی

    ایک معتدل معاشرے میں عدم اتفاق رائے صحت مند بات ہے۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    بے پر کی

    ہم اپنی بے پر کیوں میں استعمال کریں تو پیوند محسوس ہوگا۔ کیوں کہ ہماری بے پرکیاں جس ماحول سے نکل کر آتی ہیں ان میں اس فقرے کا وجود نہیں، بلکہ اس کا کوئی براہ راست قریب ترین متبادل بھی نہیں۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور کچھ دیر قبل میٹنگ سے فارغ ہو کر کھانا کھا کر لیٹے ہیں۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    بے پر کی

    کھے تے سوا!!! :) :) :)
  17. ابن سعید

    بے پر کی

    ویسے ہم تو شاید رنگین خیالی بابا کو نہ کہہ سکیں لیکن وہ ہمارا کوئی کوڈ ریویو کرنے لگ جائیں تو دسیوں دفعہ کھے تے سوا کا ورد کریں گے۔ :) :) :) بے پر کی کا قصہ یوں ہے کہ ہم فون پر اپنی ایک خالہ زاد بہن سے بات کر رہے تھے، اچانک ہمیں گاؤں کی گرمی کی راتوں میں چھت پر سونے اور قصے سننے سنانے کا ماحول...
  18. ابن سعید

    بے پر کی

    ہم نے تو کھے دے سوا بھی سیکھا ہے، بس مناسب موقع کی تاڑ میں رہتے ہیں۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسی ہیں ماہی پری؟ :) :) :)
  20. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    جی بَٹر بی! :) :) :)
Top