ایک تھا مَونا ایک تھی مَونی، مونا نے مارا مونی گئی روٹھنے۔
جاتے جاتے جاتے جاتے جاتے جاتے جاتے جاتے جاتے جاتے۔۔۔ ایک پیڑ ملا۔ پیڑ نے پوچھا مونی دائی مونی دائی کہاں جا رہی ہو؟ مونی بولی نہ کوئی غلطی نہ کوئی خطا، مونا نے مارا مونی چلی روٹھنے، کیا مجھے اپنے پاس رکھو گے؟ پیڑ نے کہا رکھ لوں گا۔ مونی...