نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ابھی تو آپ کے یہاں ابتدا لگتی ہے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہاں آج نسبتاً کچھ زیادہ گرمی ہے۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور یہاں موسم صاف ہے، باہر دھوپ کھلی ہے۔ دوپہر کا وقت ہے اور اس وقت درجہ حرارت 28 درجہ سینٹی گریڈ ہے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    چار سال ایک ماہ۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، ہندوستان میں بھی سبھی خیریت سے ہیں۔ فریحہ بٹیا بھی بالکل خیریت سے ہیں اور سال بھر سے اسکول جا رہی ہیں۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اپنی سنائیں فلک بھائی کیسے مزاج ہیں؟ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    جناب! :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کئی عدد میٹنگوں اور ایک عدد پریزینٹیشن سے ابھی ابھی فراغت نصیب ہوئی ہے، اب کچھ کھا پی لینا چاہیے۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    جب فارورڈ کریں گی تو سارے ہی خواندہ گردانے جائیں گے۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    فائلوں کی شکل میں مواد بٹیا کو فراہم کیا گیا تو مشکل ہوگی، ہم اس کام کے لیے ایک عدد سادہ سا انٹرفیس بنانے والے ہیں۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    ہر صفحے پر موجود الفاظ ٹائپ کیے گئے ہیں۔ اور اسکین شدہ صفحات کے ساتھ موازنہ کر کے یہ معلوم کرنا ہوگا کہ جس صفحہ نمر کے لیے ٹائپ کیے گئے ہیں، الفاظ اسی صفحہ پر موجود ہیں، ان کی املا درست ہے، ان میں یکسانیت ہے، اور کوئی لفظ چھوٹا نہیں ہے۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    بٹیا کو کرنا ہے یہ کام؟ :) :) :)
  15. ابن سعید

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    ابھی تک تو یہ کام کسی کو سونپا نہیں گیا ہے۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  17. ابن سعید

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    جی ہاں، لیکن ان کی پروف ریڈنگ نہیں ہوئی ہے۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    فی الحال اس کی ڈیویلپمنٹ اور اجرا کو دانستہ روک کر رکھا گیا ہے کیوں کہ ہم نے ایک عدد ریسرچ پیپر لکھا ہے اس حوالے سے جو ابھی ریویو کے دور سے گزر رہا ہے۔ اس ماہ کے اخیر تک اس کی رد و قبول کا اعلان ہوگا اس کے بعد ان شاء اللہ اس حوالے سے پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا۔ :) :) :)
Top