گڑیا رانی، شعر میں ایک ٹاپو تھا، "نہیں ہوا" کے بجائے "نہیں ہوتا" ہونا چاہیے تھا۔ خیر ہم نے اس کی تدوین کر دی ہے۔ :) :) :)
یہ شعر کس کا ہے، یہ ہمیں خود نہیں معلوم۔ ہم نے شاید اسے پہلی دفعہ سن 2003 کے آس پاس کسی وقت کہیں پڑھا تھا اور لکھنؤ کے ایک ایف ایم چینل ریڈیو سٹی میں ای میل کر کے ایک پروگرام...