نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    نئی نسل کا تہذیبی انحطاط

    نئی نسل کا تہذیبی انحطاط: کون ذمہ دار ہے؟ اور حل کیا ہے؟
  2. الف نظامی

    سوئٹزرلینڈ کی غیر جانبداری اور مساجد

    میناروں پر پابندی لگانے میں کیا منطق ہے؟ مجھے تو میناروں پر پابندی لگانے میں ان کا مذہبی تعصب دکھائی دے رہا ہے۔
  3. الف نظامی

    سوئٹزرلینڈ کی غیر جانبداری اور مساجد

    تو کیا چار اعشاریہ پانچ فیصد کے حقوق نہیں ہیں؟
  4. الف نظامی

    لمحۂ فکریہ

    درندوں سے انسانیت کی توقع کرنا عبث، کیا کسی اسلامی ملک میں یہ جرات ہوئی، او آئی سی نے اس مسلہ کو اٹھایا کہ wmd کدھر ہیں اور اس بہانے سے جو قبضہ کیا گیا اور جو عراق میں تباہی کی گئی اس کا ہرجانہ ادا کیا جائے۔
  5. الف نظامی

    پنجاب میں نئی نسل اور تہذیبی انحطاط

    ذرا فلموں کے عنوان ملاحظہ ہوں: گجر بدمعاش، وحشی گجر ، فلاں جٹ ، فلاں دا کھڑاک، کبھی آپ نے غور کیا کہ سٹیج ڈراموں میں کیا واہیات گفتگو کی جارہی ہوتی ہے اور قوم نہایت خشوع و خضوع سے سننے میں مشغول۔ ذمہ دار صرف اور صرف ذرائع ابلاغ ہیں، افسوس ! جن پر قوم کو بنانے کی ذمہ داری عائد ہوتی تھی...
  6. الف نظامی

    اسلامی اِنقلاب اور ادب

    اسلامی اِنقلاب اور ادب اظہار مافی الضمیر کو خوبصورت پیرایہ مل جائے تو اسے ادب کہتے ہیں۔ خواہ وہ نثر ہو یا نظم، کلام میں دل کی گہرائیوں میں سرایت کرجانے کی قوت ہو، الفاظ جچے تلے ہوں ، مفہوم واضح ہو ، تراکیب سبک اور رواں ہوں ، مضمون اچھوتا اور دلنشیں ہو ، جملوں کی بندش کا خاص اہتممام ہو تو ایسا...
  7. الف نظامی

    محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

    آفرین ، بہت خوب ، کیا بات ہے۔ آفرین۔ جزاک اللہ۔
  8. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم۔
  9. الف نظامی

    ہم کون؟

    پاکستان اور اسلام لازم و ملزوم ہیں، نظریہ پاکستان سے ذرا اسلام کو نکال کر تو دیکھیں پیچھے کیا بچتا ہے۔ کیا اقبال نے یہ نہیں کہا تھا اسلام تیرا دیس ہے تو مصطفوی ہے اور اخوت اسکو کہتے ہیں چبھے کانٹا جو کابل میں‌ تو ہندوستاں کا ہر پیرو جواں بے تاب ہوجائے۔ جہاں تک صوبائیت کی بنیاد پر...
  10. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم۔
  11. الف نظامی

    ہم کون؟

    مسلمان کی شناخت اسلام ہے جو اسے خدا پرستی اور انسان دوستی سکھاتی ہے۔اور یہی وہ چیز ہے جو اسے آفاقیت عطا کرتی ہے۔
  12. الف نظامی

    ہم کون؟

    صوبائیت کی بنیاد پر گروہیت پر مجھے یقین نہیں۔ صوبے صرف انتظامی بنیاد پر ہوتے ہیں۔ میں اول و آخر پاکستانی مسلمان ہوں (کشمیر بنے گا پاکستان) ۔
  13. الف نظامی

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    پاکستان کی بات کیجییے۔ صوبائیت کی بنیاد پر لوگوں کو تقسیم نہ کریں۔ صوبے صرف انتظامی وجوہات کی بنا پر ہوتے ہیں اور ان میں رہنے والے تمام اس ملک پاکستان کے باشندے ہیں۔ خدارا پنجابی ، مہاجر، پٹھان ، سندھی ،بلوچی کے نام ہر تفریق نہ ڈالیں۔ جہاں تک نئی پاکستانی نسل کے تہذیبی انحطاط کا سوال ہے تو...
  14. الف نظامی

    ایم کیو ایم (الطاف) کی اخلاقی گراوٹ

    پاکستان کی بات کیجییے۔ صوبائیت کی بنیاد پر لوگوں کو تقسیم نہ کریں۔ صوبے صرف انتظامی وجوہات کی بنا پر ہوتے ہیں اور ان میں رہنے والے تمام اس ملک پاکستان کے باشندے ہیں۔ خدارا پنجابی ، مہاجر، پٹھان ، سندھی ،بلوچی کے نام ہر تفریق نہ ڈالیں۔ جہاں تک نئی پاکستانی نسل کے تہذیبی انحطاط کا سوال ہے تو...
  15. الف نظامی

    پنجاب میں نئی نسل اور تہذیبی انحطاط

    پاکستان کی بات کیجییے۔ صوبائیت کی بنیاد پر لوگوں کو تقسیم نہ کریں۔ صوبے صرف انتظامی وجوہات کی بنا پر ہوتے ہیں اور ان میں رہنے والے تمام اس ملک پاکستان کے باشندے ہیں۔ خدارا پنجابی ، مہاجر، پٹھان ، سندھی ،بلوچی کے نام ہر تفریق نہ ڈالیں۔ جہاں تک نئی پاکستانی نسل کے تہذیبی انحطاط کا سوال ہے تو...
  16. الف نظامی

    قوم پرست سیاہ ست

    صدر مشرف نے انتہاپسند جماعتوں پر پابندی عائد کردی لیکن کیا وہ ان گروہی لسانی انتہاپسند دہشت گردوں پر پابندی لگانے کا سوچیں گے۔
  17. الف نظامی

    میری ابنٹو کہانی ۔ ایک نئے سفر کی شروعات

    شمیل آپ کے سسٹم پر ریم کتنی ہے، اگر 512 mb یا اس سے زیادہ ہے تو ورچوئل پی سی انسٹال کرلیں اور ایکس پی سے یوبنٹو چلائیں۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Virtual_PC http://www.microsoft.com/windows/products/winfamily/virtualpc/default.mspx
  18. الف نظامی

    یہ ہماری زبان ہے پیارے

    گوجری زبان(کشمیر ، شمالی علاقہ جات میں بولی جاتی ہے) کی اردو سے مماثلت: گوجری میں ایک لفظ تَم بولا جاتا ہے جسکا مطلب اردو میں تُم ہے۔ اسی طرح “تھارا“ جس کو مطلب اردو میں تمھارا ہے۔ آئیو جس کا مطلب اردو میں “آیا“ ہے۔
  19. الف نظامی

    قوم پرست سیاہ ست

    قوم پرست سیاست نے پاکستان کے امن و امان کا بیڑا غرق کردیا ہے،لسانی عصبیت کی پاکستانی میں کوئی جگہ نہیں۔ قوم پرستوں پر پابندی عاید کرنا ناگزیر ہے۔
  20. الف نظامی

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    جناب یہ بدنامی ایم کیو ایم کی ہی ہے ، مہاجروں کی نہیں۔ اور خود کو پاکستانی یا مسلمان کہیے، لسانی عصبیت کا شکار نہ ہوں، میرے خیال میں پاکستان میں قوم پرست سیاست کو بین کردینا چاہیے۔
Top