نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    افسوس، صد افسوس۔ اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو ہدایت دے اور اچھا شہری بن کر اسلامی معاشرہ تشکیل دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ عمران دلیر بندہ ہے ، سچ بولنا آسان نہیں ہوتا۔
  2. الف نظامی

    سمتِ قبلہ

    کسی جگہ کا طول بلد اور عرض بلد معلوم ہو تو وہاں سے سمتِ قبلہ معلوم کرنے کا کیا ریاضیاتی فارمولا ہے۔ نیز قطب نما کے ذریعے سمت قبلہ کیسے متعین کی جاسکتی ہے۔
  3. الف نظامی

    ایک اور کنورٹر کی ضرورت

    اعجاز اختر صاحب ایک کام کریں مندرجہ ذیل 3 مسلیں یہاں منسلک کریں۔ مسل 1 (خالی) پارس نگار والی مسل2 پارس نگار والی (اس میں اردو کے حروف تہجی ترتیب سے لکھیں اور ہر دو حرف کے درمیان وقفہ ہو) مسل 3 (نوٹ پیڈ کی مسل txt ،اس میں مسل 2 سے کاپی شدہ متن محفوظ ہو ) ان کی مدد سے یہ معلوم کیا...
  4. الف نظامی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    سب لوگ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ اطلاقیہ پر کام جاری ہے تکمیل پر مطلع کردیا جائے گا۔ محب کیوں نہ اس لغت کے اختتام پر سائنسی لغت پر کام شروع کر دیا جائے ، رضا کار بھی پورے جوش و جذبہ سے موجود ہیں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے لیے۔
  5. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد علی قدر حسنہ و جمالہ و فضلہ و کمالہ و جودہ و نوالہ۔
  6. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علی النبی الامی و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم۔
  7. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    جہاں کہیں بھی اجالا دکھائی دیتا ہے تمہارا نقشِ کفِ پا دکھائی دیتا ہےیہ سارا عالم امکاں تمہارے سامنے ہے تمہیں کہو کوئی تم سا دکھائی دیتا ہےعروج سرحد روح الامیں سے بھی آگے براق آپ کا بڑھتا دکھائی دیتا ہے فرازِ عرش پہ ایوانِ ذاتِ وحدت میں تمہارے نور کا ہالہ دکھائی دیتا ہےجہاں پہ ممکن و امکاں...
  8. الف نظامی

    حلیہ مصطفی کریم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم داعیا الی اللہ باذنہ و سراجا منیرا میں نے ایسا مرد دیکھا جس کا حسن نمایاں تھا ، جس کی ساخت بڑی خوبصورت اور چہرہ ملیح تھا۔ نہ رنگت کی زیادہ سفیدی اس کو معیوب بنا رہی تھی اور نہ گردن اور سر کا پتلا ہونا اس میں نقص پیدا کررہا تھا۔ بڑا حسین ، بہت خوبرو آنکھیں سیاہ...
  9. الف نظامی

    نعتیہ قصیدہ۔ خالد علیم

    بہت خوب!!! جزاک اللہ۔ اعجاز اختر صاحب ،محترم خالد علیم صاحب کا تعارف بھی دے دیں۔
  10. الف نظامی

    ضیاء النبی (فہرست)

    فہرست مضامین ضیاءالنبی جلد اول از جسٹس پیر سید کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ ابتدائیہ بعثتِ نبوی کے وقت نوعِ انسانی کی گمراہی کی حالتِ زار اس عہد کے متمدن اور ترقی یافتہ ممالک کی گمراہیوں کا لرزہ خیز تذکرہ ایران نقشہ ایران ایران چھٹی صدی عیسوی میں مملکت ایران کا حدود اربعہ...
  11. الف نظامی

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    ذرا یہ بھی ملاحظہ ہو: سرسید اپنے کاغذات "لائل محمڈنز آف انڈیا" میں یہاں تک کہہ جاتا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اب مسلمانوں میں ٹیپو سلطان اور سراج الدولہ جیسے غدار وطن اور قوم دشمن افراد پیدا ہونے بند ہوگئے اور میر جعفر اور صادق جیسے محب وطن اور اقوام کے بہی خواہ پیدا ہو رہے ہیں جو سرکار...
  12. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی محمد و علی اٰل محمد علی قدر حسنہ و جمالہ و فضلہ و کمالہ و جودہ و نوالہ۔
  13. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی محمد و علی اٰل محمد علی قدر حسنہ و جمالہ و فضلہ و کمالہ و جودہ و نوالہ۔
  14. الف نظامی

    مزارات صحابہ کی منتقلی

    یہی خواہش میری بھی ہے ، کسی سے سنا ہے کہ بی بی سی والوں نے اس کی ویڈیو بنائی تھی،
  15. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی محمد و علی اٰل محمد علی قدر حسنہ و جمالہ و فضلہ و کمالہ و جودہ و نوالہ۔
  16. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی محمد و علی اٰل محمد علی قدر حسنہ و جمالہ و فضلہ و کمالہ و جودہ و نوالہ۔
  17. الف نظامی

    مدح سرور دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم

    اس پر کچھ بات یہاں بھی موجود ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=4159
  18. الف نظامی

    علامہ اقبال کی یادگارتصویر

    بہت خوب!!!
Top