عمومی طور پر لال مسجد والوں پر جس نے بھی تنقید کی، اس کا لب لباب یہ تھا کہ:
مطالبات صحیح ہیں ، طریقہ کار غلط ہے
اس سانحہ کے بعد اب سوال یہ ہے کہ
کیا اسلام پسند قوتوں کو مزید دبایا جائے گا ؟
کیا اسلام پسند عناصر صحیح طریقہ کار کے ذریعے پاکستان میں نفاذ اسلام کی کوششییں تیز کریں گے یا سوتے...
اسلام کا نام لینے والوں میں اتنے اختلافات
اس کا مطلب کہ اسلام کا نفاذ ناممکن
آخر ان اسلام پسند نفاذ اسلام کے لیےا مشترکہ کاوشیں کیوں نہیں کرتے۔
آخر میں واصف علی واصف کا قول:
اسلام+فرقہ=صفر
ہمیں مسلمان ہونے کا اقرار ہے اور اپنے فرقہ سے تعلق رکھنے پر اصرار ہے
ابوشامل آرک جی آئی ایس میں آپ کے بتائے ہوئے تمام کام کیے جاسکتے ہیں۔ البتہ کورل ڈرا کے لیے ایسے سانچے کا مجھے علم نہیں۔
آرک جی آئی ایس لیئرز پر کام کرتا ہے، یعنی سڑکیں ایک لئیر پر ، سرحدات ایک علیحدہ لئیر پر، وغیرہ وغیرہ
میرے مطابق
یہ اقوال سنہری حروف سے لکھنے کے لائق ہیں اور اس سے بھی بہیتر یہ ہوگا اگر والدین ان اقوال کو اپنے اذہان میں راسخ کرکے اولاد کی بہترین تعلیم و تربیت کا اہتمام کریں۔