اصل سوال یہ ہے کہ سر کا خطاب کن سیاسی مفادات کے حصول کے لیے دیا جاتا ہے؟
گویا برطانیہ والے اس دنیا کے خدا بنے ہوئے ہیں، جیسے فرعون تھا اور اسی طرح اپنے حواریوں کو خطابات دیتے تھے۔
ان کو سر کا خطاب دینے کا حق کس نے دیا ہے؟
آخر صومالیہ والوں کو یہ حق کیوں حاصل نہیں کہ وہ کسی کو سر کا خطاب...