بنیادی طور پر آرک جی آئی اسی جیوگرافیکل انفارمیشن سسٹم بنانے کے لیے استمعال ہوتا ہے۔ اگر آپ کا کام صرف اور صرف نقشہ بناکر اس کو پبلش کرنا ہے تو میرے خیال میں اس سافٹ وئر کی کوئی خاص ضرورت نہیں۔
پاکستان میں کونسا سافٹ ویر نہیں ملتا ، بس ذرا تلاش کی ضرورت ہوتی ہے۔ کراچی یونیورسٹی میں جی آئی ایس...