نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    مبارکباد م م مغل کو سالگرہ مبارک ہو

    مبروک یا محمد محمود الرشید مغل!
  2. الف نظامی

    وصف سرکار کے بیاں کیجئے

    بہت شکریہ عثمان رضا۔
  3. الف نظامی

    میری معراج کہ میں تیرے قدم تک پہنچا --- طرحی نعتیہ مشاعرہ

    طرحی نعتیہ مشاعرہ "میری معراج کہ میں تیرے قدم تک پہنچا" (نور بریلوی) تاریخ: 19 اپریل ، 1985 ء بروز جمعہ مقام: مولانا اذکار الحق کی اقامت گاہ صدارت: پروفیسر زاہر حسن فاروقی شعراء: ساجد حسین ساجد ، سعادت حسن آس ، شاکر القادری ، اصغر بریلوی ، اختر شادانی ساجد حسین ساجد خاکِ نعلین ہوئی سرمہ میری...
  4. الف نظامی

    نعت ۔ وہ شمع اُجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں ۔ بزبان مہدی حسن

    بہت شکریہ توصیف امین۔ اگر آپ نے انٹرنیٹ پر کسی اور جگہ بھی یہ نعت پوسٹ کی ہے تو وہاں بھی شاعر کا نام تبدیل کردیں تاکہ جو لوگ محض گوگل تلاش سے کام چلاتے ہیں انہیں مغالطہ نہ ہو۔
  5. الف نظامی

    وصف سرکار کے بیاں کیجئے

    وصف سرکار کے بیاں کیجئے اپنی تحریر جاوداں کیجئے مشعلیں جھلملائیں آنکھوں کی مدحت شاہِ مرسلاں کیجئے بھیج کر ان پہ بار بار درود اپنے سینے کو ضوفشاں کیجئے جب بھی مرجھائیں پھول ہونٹوں کے “ نامِ نامی کو حرزِ جاں کیجئے “ ان کے صدقے میں کیا نہیں ملتا ڈھنگ سے مدعا بیاں کیجئے ان کی...
  6. الف نظامی

    27 نومبر : پاکستان بچاو لانگ مارچ

    لانگ مارچ کے اعلان نے حکمرانوں کی نیندیں اڑادیں‘ ثروت اعجازقادری کراچی(پ ر) سربراہ سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کے اسلام آباد سے لاہور لانگ مارچ کے اعلان نے حکمرانوں کی نیند اڑادی ہے وہ لانگ مارچ کیلئے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں پنجاب جارہے ہیں جہاں حکومت ان کو...
  7. الف نظامی

    کیا محسوس کیا تھا تم نے میرے یار درختو ۔۔۔۔۔ عمران شناور

    خود تم دھوپ میں جھلس رہے ہو مجھ پر سایہ کرکے یہ ہے سیدھا سیدھا چاہت کا اظہار درختو شجرکاری مہم میں یہ شعر استعمال ہوگا!
  8. الف نظامی

    کراچی : بارود بھرے ٹرک کا دھماکہ

    ریکٹر سکیل پر دھماکے کی شدت 1.3 ریکارڈ کی گئی ۔شہر کا بڑا حصہ دھماکے سے لرز اٹھا ۔دھماکے سے پیدا ہونے والی لہر کی شدت زلزلے کی طرح ریکارڈ ہو جاتی ہے۔ چیف میڑولوجسٹ محمد ریاض دھماکے سے ملحقہ "المدینہ کالونی" تباہ ہوگئی۔ دہشت گرد حملہ آور اپنے ساتھیوں کو چھڑانے آئے تھے لیکن اپنے مقصد میں کامیاب...
  9. الف نظامی

    کراچی : بارود بھرے ٹرک کا دھماکہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ کراچی میں سی آئی ڈی سینٹر سول لائنز میں شدیدنوعیت کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں18افراد جاں بحق اور115سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ سی آئی ڈی کی عمارت زمین بوس ہو گئی جس کے ملبے میں بھی کچھ افراد کے دب جانے کا خدشہ ہے،دھماکے کے بعد جائے حادثہ پر دو بڑے گڑھے بھی...
  10. الف نظامی

    واصف میں آرزوئے دید کے کِس مرحلے میں ہوں --- واصف علی واصف

    میں آرزوئے دید کے کِس مرحلے میں ہوں خود آئینہ ہوں یا میں کسی آئینے میں ہوں رہبر نے کیا فریب دیئے ہیں مجھے نہ پوچھ منزل پہ ہوں نہ اب میں کسی راستے میں ہوں اِس دم نہیں ہے فرق ، صبا و سموم میں اِحساس کے لطیف سے اِک دائرے میں ہوں تیرے قریب رہ کے بھی تھا تجھ سے بے خبر تجھ سے بچھڑ کے بھی میں تیرے...
  11. الف نظامی

    اردو لینکس پروجیکٹ کے لیے ڈیسک ٹاپ کا انتخاب

    کیا کسی ڈیسک ٹاپ ماحول میں دو چیزیں یکجا میسر آ سکتی ہیں "اعلی معیار اور ہلکا پن" یا معیار اور ہلکا پن باہم بالعکس متناسب ہیں؟
  12. الف نظامی

    " عشق " پر اشعار

    توڑ دیتا ہے بتِ ہستی کو ابراہیمِ عشق ہوش کا دارو ہے گویا مستی تسنیمِ عشق
  13. الف نظامی

    27 نومبر : پاکستان بچاو لانگ مارچ

    سنی اتحاد کونسل کا27 نومبر کو پاکستان بچاو لانگ مارچ کا اعلان صاحبزادہ فضل کریم کا پریس کانفرنس سے خطاب اسلام آباد --- سنی اتحاد کونسل نے 27 نومبر کو اسلام آباد سے لاہور تک پاکستان بچاو لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔ مارچ کا مقصد نظام مصطفی کے نفاذ ، دہشت گردی کے خاتمے ، بڑھتی ہوئی مہنگائی ،...
  14. الف نظامی

    کمپیوٹری انتخابی فہرستیں اور برقی ووٹنگ مشین

    کمپیوٹری انتخابی فہرستوں کے پائلٹ پراجیکٹ پر 80 فیصد کام مکمل ، برقی ووٹنگ مشینیں مقامی صنعتوں سے تیار کرائی جائیں گی۔ برقی ووٹنگ کا طریقہ کار پہلے شہری علاقوں میں نافذ ہوگا ، وزارت قانون کو قانون سازی کے لئے کہہ دیا۔ ذرائع الیکشن کمشن اسلام آباد --- الیکشن کمشن آف پاکستان نے ملک بھر کی ووٹر...
  15. الف نظامی

    تعارف مجھے طارق محمود کہتے ہیں

    خوش آمدید طارق محمود!
  16. الف نظامی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    السلام علیکم۔ شمشاد صاحب اس موضوع کا عنوان بھی آپ کی توجہ کا منتظر ہے۔
  17. الف نظامی

    حصولِ توانائی میں خود کفالت ممکن ہے !!!

    تھرکول منصوبے کے بورڈ آف گورنر کے چیئرمین ڈاکٹر ثمر مبارک مند سے گفتگوکرتے ہوئے صدر زرداری نے کہا کہ تھرکول کے منصوبے پر جلد از جلد عملدرآمد کیا جائے اور اس کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے وقتاً فوقتاً پیش رفت کا جائزہ لیا جائے۔
  18. الف نظامی

    منصوبہ : ہر بچہ ایک ننھا پودا

    ترکی کی وزارت ماحولیات اور جنگلات نے " مل کر پرون چڑھیں" کے سلوگن کے ساتھ " ہر بچہ ایک ننھا پودا" نامی منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت انقرہ کی ضلعی ماحولیات اور جنگلات ڈائریکٹریٹ نے انقرہ میں ہر نئے پیدا ہونے والے بچے کے نام پر ایک پودا لگانے کا اہتمام کیا ہے۔ انقرہ کی ضلعی ماحولیات...
Top