نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    خط ثلث : و ھو معکم این ما کنتم

    محفل یہ یہاں اور انٹرنیٹ پر یہاں
  2. الف نظامی

    بجلی کے 96 ارب کے واجبات عوام سے وصول کرنے کا فیصلہ !

    بجلی کے 96 ارب سرکاری واجبات عوام سے وصول کرنے کا فیصلہ بجلی ہر ماہ 2 فیصد مہنگی کرنے کا عمل اسی ماہ شروع ہوگا ، اضافہ کا نیپرا سے کوئی تعلق نہیں : پیپکو وفاقی وزارتوں سمیت 21 ادارے واجبات ادا کریں تو بوجھ صارفین پر نہیں پڑے گا : ذرائع اسلام آباد --- رپورٹ : ریاض تھہیم وفاقی حکومت آئی ایم ایف کے...
  3. الف نظامی

    خط ثلث : و ھو معکم این ما کنتم

    دہلوی صاحب آپ کی فرمائش پورا کر دیتا اگر یہ فن پارہ میں نے لکھا ہوتا۔ بہر حال گوگل کی مہربانی سے اگر آپ کی مطلوبہ خطاطی میسر آئی تو شئیر کر دوں گا۔
  4. الف نظامی

    خط ثلث : و ھو معکم این ما کنتم

    جب گھیر لیا تھا چیرہ دستوں نے مجھے جب راہِ فرار دی نہ رستوں نے مجھے محسوس کیا تیری معیت کا سُکوں جب چھوڑ دیا تھا خود پرستوں نے مجھے از پیر سید نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ
  5. الف نظامی

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    جزاک اللہ ۔ اس ایڈ ان کی بہت ضرورت تھی۔ عمدہ کام!
  6. الف نظامی

    اوبنٹو اور گنوم کے راستے جدا

    لینکس کو ونڈوز کے ترازو میں تولنا یا ونڈوز کو لینکس کے ترازو میں تولنا مجھے بھی پسند نہیں۔ تقابل آئی ڈی ایز کے مابین ہے نہ کہ او ایسز کے درمیان۔
  7. الف نظامی

    لینکس ڈسٹروز کا باقاعدہ دورہ ء اجراء

    تھریڈ کا مقصد : اصطلاح " باقاعدہ دورہ ء اجراء " Regular Release Cycle کو گوگل کی نظروں میں لانا۔ لینکس ڈسٹروز کا باقاعدہ دورہ ء اجراء Regular Release Cycle کب اور کس ڈسٹرو سے شروع ہوا؟
  8. الف نظامی

    اوبنٹو اور گنوم کے راستے جدا

    ابن سعید آپ نے کیسے میری پوسٹ سے یہ اخذ کرلیا کہ لینکس کو کلوز سورس ہونا چاہیے ، یہ بات میں نے ہر گز نہیں کہی بلکہ یہ کہا ہے کہ ڈسڑوز کی تعداد محدود ہونی چاہیے تاکہ ڈویلوپر کمیونٹی منقسم ہونے کے بجائے مجتمع ہو اور معیاری اطلاقیے وجود پائیں۔ کیونکہ ڈسٹروز کی اتنی زیادہ تعداد ہونے کی وجہ سے ایک ہی...
  9. الف نظامی

    گنوم ڈیسک ٹاپ میں خوش آمدید

    تدوین شدہ فائل
  10. الف نظامی

    گنوم ڈیسک ٹاپ میں خوش آمدید

    شکریہ محمد سعد۔ کیا "مفت" کی جگہ "آزاد مصدر" کر دیا ہے۔ کیا regular release cycle کا ترجمہ "باقاعدہ ریلیز سائیکل" مناسب ہے؟ quality assurance کا ترجمہ "معیار کی بہتری" یا "معیار کی یقین دہانی" ؟
  11. الف نظامی

    گنوم ڈیسک ٹاپ میں خوش آمدید

    جی مکی بھائی خیریت ہے۔ سوچا اسے ترجمہ کردوں ہو سکتا ہے آپ کے کام آجائے۔
  12. الف نظامی

    گنوم ڈیسک ٹاپ میں خوش آمدید

    اوبنٹو میں System> About GNOME پر کلک کرنے سے ایک اطلاقیہ چلتا ہے جس میں موجود انگریزی متن کا اردو ترجمہ حاضرِ خدمت ہے۔ احباب سے ناقدانہ جائزے کی درخواست ہے۔ Welcome to Gnome Desktop گنوم ڈیسک ٹاپ میں خوش آمدید GNOME is a Free, usable, stable, accessible desktop environment for the...
  13. الف نظامی

    اوبنٹو اور گنوم کے راستے جدا

    اسی ط ح کی حرکتوں سے لینکس صارفین میں اضافہ نہیں ہوتا۔ لاتعداد ڈسٹروز ، ڈیسک ٹاپ انوائرنمنٹ ، آفس سافٹ وئیر ، ڈویلوپر ٹولز وغیرہ وغیرہ۔۔۔ نتیجہ کیا نکلتا ہے کہ ایک بھی اطلاقیہ "چج" کا نہیں بن سکتا۔ آپ وژیول سٹوڈیو جیسا آئی ڈی ای ہی دکھا دئیں؟ اگر محدود تعداد میں مثلا 5 یا 10 ڈسٹروز ہوں اور اسی...
  14. الف نظامی

    اوبنٹو اور گنوم کے راستے جدا

    تو کیا ہم gubuntu کی امید رکھیں؟
  15. الف نظامی

    ’فدائی بن کر جنت ملے گی‘

    ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کئی خودکش حملے ہوچکے ہیں مگر ان میں زیادہ تر کا تعلق صوبہ پختون خواہ یا جنوبی پنجاب سے تھا مگر چند روز قبل ہونے والی گرفتاریوں سے یہ پتہ چلتا ہے کہ خودکش بمباروں کی بھرتی اور ذہنی طور پر تیاری کا کام مقامی طور پر کیا جارہا ہے۔ سی آئی ڈی پولیس نے دو روز قبل سہراب...
  16. الف نظامی

    ماں ! تیرے نام۔

    جناب اتنی کسر نفسی۔ از راہ ِکرم شرمندہ نہ کیجیے۔ آپ یقینا عالی دماغ ہیں۔
  17. الف نظامی

    اوبنٹو اور گنوم کے راستے جدا

    اوبنٹو کے ورژن 11.04 میں گنوم ڈیسک ٹاپ انوائرنمنٹ کی جگہ یونٹی کو شامل کیا جا رہا ہے۔
  18. الف نظامی

    ماں ! تیرے نام۔

    راجا صاحب آپ نے پوچھا کہ اس سے کیا فرق پڑتا ہے تو اس ضمن میں عرض یہ ہے کہ جب شعراء اس طرح لکھیں گے تو عوام الناس کے ذہنوں میں اس سے یہ مغالطہ پیدا ہو سکتا ہے کہ "ہیکہ" یا "تجھسے" لکھنا بھی معیار ہے۔
Top