ڈاکٹر ثمر مبارک مند کی زیر قیادت سائنسدانوں کی ایک ٹیم ”تھر کول گورننگ باڈی” کے نام سے تشکیل دی گئی تھی جس کی ذمہ داری زیر زمین موجود کوئلے کو جلا کر اس سے توانائی حاصل کرنے کی اہلیت حاصل کرنا تھا۔ اس ذریعے سے تجرباتی طور پر 100میگا واٹ بجلی کی پیداوار آخری مراحل میں ہے جبکہ ایک ہزار میگا واٹ...