نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ہائر ایجوکیشن کمیشن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ آپ کیا کہتے ہیں؟

    بہت شکریہ محمد احمد اور شمشاد صاحب۔ بہت افسوس کی بات ہے کہ کچھ لوگ بغیر تحقیق کیے پاکستان کے ایک اہم اور درخشاں ادارے کے خلاف بات کر دیتے ہیں۔
  2. الف نظامی

    ہائر ایجوکیشن کمیشن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ آپ کیا کہتے ہیں؟

    ڈاکٹر عطا الرحمن کا انٹرویو عزیزی کی آراء اور ایچ ای سی
  3. الف نظامی

    ہائر ایجوکیشن کمیشن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ آپ کیا کہتے ہیں؟

    ایچ ای سی کو تحلیل کرنے کا یہ انتہائی برا فیصلہ ہے اور تعلیمی میدان میں پاکستان کو تاریک دور میں بھیجنے کے مترادف۔ تخریب کی فصل کاشت کرنے کے لیے کچھ زیادہ وقت اور غور و فکر کی ضرورت نہیں ہوتی لیکن تعمیر کے لیے دانشمندانہ فیصلے اور ان فیصلوں پر استقلال کے ساتھ انتھک اور مسلسل جدوجہد اور تحمل...
  4. الف نظامی

    ایٹمی جہنم کی طرف

    *از بریگیڈیر ٹیپو سلطان سابق ڈائریکٹر جنرل تخفیف اسلحہ رزارت خارجہ پاکستان ، بحوالہ روزنامہ جنگ 4 اکتوبر 2008 تیسرے جاپانی ایٹمی پلانٹ میں ہائیڈروجن دھماکہ ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان میں آج صبح آنے والے آفٹر شاکس کی ریکٹر سکیل پر شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ ساحلی شہر میاگی سے 2,000 افرا د کی...
  5. الف نظامی

    صوبہ بلوچستان میں شجر کاری مہم میں حصہ لیں

    کوئٹہ :بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے یونیورسٹی میں شجر کاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے پودا لگایا کوئٹہ (پی این این آئی)بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالنبی اور پرووائس چانسلر ڈاکٹر مہراب خان بلوچ نے یونیورسٹی میں شجر کاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے پودا لگایا۔ اس موقع پر یونیورسٹی...
  6. الف نظامی

    صوبہ بلوچستان میں شجر کاری مہم میں حصہ لیں

    پانچ مارچ 2011 کو بلوچستان کنزرویشن سوسائٹی کے زیر اہتمام شجر کاری مہم پنجگور میں ہوگی اور شجر کاری مہم میں حصہ لینے کے لیے اس پتے پر رابطہ کریں: Bijjar Baloch, General Secretary BCS, BCS office Main Jinnah Town Quetta 15 Feb: 2011 BCS ney shajarkari mohim ka aghaz Nag District Washuk...
  7. الف نظامی

    تو غنی از ہر دو عالم

    واہ تاج نستعلیق واہ !!! بہت شکریہ سید شاکر القادری صاحب۔
  8. الف نظامی

    8 فروری : اسلام آباد میں شجر کاری مہم کا آغاز

    جی ایٹ اور ایف ایٹ کے مابین گرین بیلٹ پر شجر کاری 21 فروری کو منعقد ہو رہی ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد کے اراکین ضرور شجر کاری مہم میں حصہ لیں تا کہ وطن عزیز پاکستان کو سر سبز و شاداب بنایا جا سکے۔
  9. الف نظامی

    صوبہ بلوچستان میں شجر کاری مہم میں حصہ لیں

    شجر کاری مہم میں حصہ لینے والے افراد تحصیل اوتھل ضلع لسبیلہ ڈی ایف او آفس سے شجر کاری کے لیے پودے حاصل کر سکتے ہیں براے رابطہ فون نمبر: 0853610373 بلوچستان کنزرویوشن سوسائٹی http://www.bcs.org.pk/contact.html Head Office Address: F1, Farooq Plaza, Main Jinnah Town Avenue, Samanguli Road...
  10. الف نظامی

    صوبہ بلوچستان میں شجر کاری مہم میں حصہ لیں

    صوبہ بلوچستان میں شجر کاری مہم میں حصہ لینے کے لیے بلوچستان کنزرویشن سوسائٹی سے رابطہ کیجیے۔ http://www.bcs.org.pk/ http://www.facebook.com/pages/Balochistan-Conservation-Society/167702046584081
  11. الف نظامی

    لاہور میں شجر کاری مہم میں حصہ لیں

    شجر دوست فاونڈیشن فروری-مارچ 2011 میں لاہور چھنگ جنگل میں وسیع پیمانے پر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہی ہے۔ سکول کالج اور یونیورسٹی کے طلبا شجر کاری میں حصہ لینے کے لیے ضرور رابطہ کریں برائے رابطہ فون نمبر: 03454242438 سوسائٹی برائے ماحولیاتی تحفظ جی سی یونیورسٹی لاہور شجر کاری مہم میں دس ہزار...
  12. الف نظامی

    8 فروری : اسلام آباد میں شجر کاری مہم کا آغاز

    اسلام آباد میں شجر کاری مہم کل 8 فروری سے شروع ہوگی۔ 5 لاکھ پودے لگائے جائیں گے وفاقی ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے کی موسم بہار کی شجر کاری مہم کل 8 فروری کو شروع ہوگی۔ کلین اور گرین پروگرام کے تحت 5 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔ رواں سال ایک لاکھ اضافی پودوں کے ساتھ 5 لاکھ پودے اسلام آباد کے شہری...
  13. الف نظامی

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    عام طور پر یہ پروپگنڈہ کیا جاتا ہے کہ 295- C غیر مسلم افراد کو تنگ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اگر حقائق کا بنظرِ غائر جائزہ لیا جائے تو عملا ایسا نظر نہیں آتا۔ 1986 سے لیکر 2009 تک اس قانون کے حوالہ سے پاکستان میں کل 964 مقدمات زیرِ سماعت آئے جن میں 479 کا تعلق مسلمانوں سے ہے۔ 340 کا تعلق...
  14. الف نظامی

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    دوست : اگرچہ اجتہاد کے موضوع پر میرا مطالعہ نہیں ہے لیکن اتنی بات عرض کر دوں کہ اجتہاد کی بھی شرائط ہیں اور ایک شخص کے تفردات جو امت مسلمہ کے مجموعی تعامل کی نفی کرتے ہوں اور وہ رائے جو قدیم و جدید دور کے علمائے راسخین کی اجتماعی رائے کو یکسر نظر انداز کر کے قائم کی گئی ہو اور جس میں باہمی علمی...
  15. الف نظامی

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    تعظیم و تکریمِ رسول اصلِ ایمان: ہمیں اپنے اذہان و قلوب میں اس حقیقت کو جاگزیں کر لینا چاہیے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تعظیم و تکریم ہی اصل ایمان ہے اور اس کی بنیاد ہے۔ کوئی شخص حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نبوت و رسالت اور آپ کی ختم نبوت پر اعتقاد رکھے اور قرآن حکیم کو...
  16. الف نظامی

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    عقل اور منطق کے حوالہ سے قانون تحفظ ناموس رسالت کی توجیہات: 1- شاتم رسول فساد فی الارض کا مرتکب ہوتا ہے اور اس کی توبہ سے اس بگاڑ اور فساد کی تلافی نہیں ہوتی جو اس نے لوگوں کے دلوں میں پیدا کیا ہے۔ 2- اگر گستاخ کو توبہ کی وجہ سے سزا نہ دی جائے تو اس سے دوسرے بدبختوں کو جرات ہوگی اور توہین کا...
  17. الف نظامی

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    پوری امت مسلمہ کا اس بات پر اجماع ہے کہ اگر دعوی مسلمانی کے باوجود کسی نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں گستاخی کا ارتکاب کیا تو وہ مرتد اور قابل گردن زدنی ہے۔ کسی اسلامی سلطنت میں اگر کوئی غیر مسلم بھی بارگاہ نبوت میں گستاخی کا مرتکب ہوگا تو اس کی سزا بھی موت ہوگی۔ بطور استشہاد...
  18. الف نظامی

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    گستاخِ رسول کی سزا آئمہ و فقہاء کی نظر میں: امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کل من شتم النبی او تنقصہ مسلما کان او کافرا فعلیہ القتل ہر وہ شخص جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سب و شتم کرے یا آپ کی تنقیص و تحقیر کرے خواہ وہ مسلمان ہو یا کافر اس پر سزائے قتل لازم ہے۔ (الصارم...
Top