نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    گستاخ رسول کا فیصلہ تلوار فاروقی سے قرآن کریم نے طاغوتی و الحادی قوتوں کے خلاف سینہ سپر ہونے اور ان سے بغاوت و روگردانی کا سبق دیا ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے الم تر الی الذین یزعمون انھم امنوا بما انزل الیک و ما انزل من قبلک یریدون ان یتحاکموا الی الطاغوت و قد امروا ان یکفرو بہ (النساء ، 60:4 )...
  2. الف نظامی

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    ظفری آپ نے دو باتوں کا ذکر کیا 1-جن آیتوں میں عفو ودرگذر کا حکم دیا گیا ہے ۔ ہم ان کو سرے سے موضوع بحث ہی نہیں لاتے نقد: کیا وہ آیات گستاخ رسول کے حوالے سے عفو و درگذر کا حکم صریح دیتی ہیں؟ ثابت کیجیے۔ دوسری بات آپ نے یہ کہی کہ جن گستاخوں نبی اکرم کے دور میں قتل کیا گیا وہ منافقین یا کفار تھے۔...
  3. الف نظامی

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    ظفری: 1- آپ نے کاپی پیسٹ کا الزام لگایا ، الزام کو ثابت کیجیے؟ 2- آپ نے اس پیرا گراف کا ماخذ دریافت کیا۔ اس کا ماخذ امت مسلمہ کا مجموعی تعامل ہے اور تاریخ اسلام میں کہیں بھی ایسا واقعہ نہیں ملتا کہ گستاخ رسول کو معافی دی گئی ہو اور اگر ایسا واقعہ موجود ہے تو پیش کیجیے۔
  4. الف نظامی

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    اپنے اس خیال کی دلیل قرآن و سنت سے پیش کیجیے ، کوئی ایسا واقعہ جس میں گستاخ رسول کو صحابہ کرام نے معافی دی ہو کہ اس گستاخ رسول نے ابھی ایک بار گستاخی کی ہے لہذا اس کو ابھی کچھ نہ کہو کہ شاید وہ ایمان لے آئے؟ میری نظر میں رسول اللہ کی گستاخی نہایت سنگین نوعیت کا جرم ہے۔
  5. الف نظامی

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    کیا ہم ایک امتی کی حیثیت سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گستاخ کو معاف کر سکتے ہیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا کسی کو بذاتِ خود معاف فرمانا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حقوق میں سے ایک حق ہے۔ اسے معاف کرنے کا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بذات خود تو اختیار حاصل ہے لیکن ایک...
  6. الف نظامی

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    ظفری: تحفظِ ناموس رسالت کے قانون کے حوالے سے فکرِ غامدی کو صائب نہیں سمجھتا اور نہ وہ کوئی ایسی شخصیت ہیں کہ جن کی "مفرد تحقیق" کی تقلید کرنا پسند کروں۔ تحفظ ناموس رسالت
  7. الف نظامی

    تحفظ ناموس رسالت

    جی شمشاد صاحب اس کا تعارفی ربط تو موجود ہے لیکن کتاب کا متن فی الحال آن لائن دستیاب نہیں۔
  8. الف نظامی

    حقیت میں اگر دیکھو تو اک دیوار ہے مسلک (اصلاح)

    اس تھریڈ سے مجھے تو یہ شعر یاد آگیا جتنا مشکل ہے کسی اور کو کرنا تسلیم اتنا مشکل نہیں کافر کا مسلماں ہونا (سید نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ)
  9. الف نظامی

    تحفظ ناموس رسالت

    تحفظ ناموس رسالت مصنف: ڈاکٹر محمد طاہر القادری ناشر : منہاج القرآن پبلیکیشنز لاہور زیر نظر کتاب ڈاکٹر طاہر القادری کی وفاقی شرعی عدالت پاکستان میں بعنوان "گستاخ رسول کی سزا موت بصور حد ہے" نومبر 1985 میں دئیے گئے ان دلائل پر مشتمل ہے جن کی سماعت عدالت نے مسلسل تین دن تک جاری رکھی۔ اور ان دلائل...
  10. الف نظامی

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    اب ذرا عوامی باتیں "میں نہیں مانتا" کے آہنگ و ساز میں۔ پیجے کو پھپھا کیا لکھنا ، تاثیرے کو ماما کیا لکھنا غامدی کو علامہ کیا لکھنا ، اس جہل کو عالم کیاااااا لکھنا کیاااااااااااا لکھنا۔ بہ آہنگِ حبیب جالب
  11. الف نظامی

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    اللہ تبارک و تعالی جس طرح اپنی نسبت شرک کو کسی صورت میں گوارا نہیں کرتا اور اس گناہ و جرم کے مرتکب کو کبھی بھی معاف نہیں فرماتا ، اسی طرح اپنے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بے ادبی ، گستاخی اور اہانت و تحقیر کرنے والے کا وجود بھی کائنات ارضی پر برداشت نہیں کرتا۔ تا آنکہ صفحہ ہستی سے اس کا نام...
  12. الف نظامی

    مینگروو / تمر / تیمر کے جنگلات - دستاویزی فلم

    مینگروو / تمر / تیمر کے جنگلات - دستاویزی فلم
  13. الف نظامی

    آئیے سینٹ او ایس میں سکوئڈ پراکسی سرور اور کیشے سرور بنانا کھیلیں

    کیا سکوئڈ کی کنفگریشن فائل بھی ہے ، اگر ہے تو کہاں براجمان ہوتی ہے؟
  14. الف نظامی

    پینٹ ڈاٹ نیٹ اب یونکس پر بھی

    وائن کو استعمال کر کے نہیں بنایا گیا۔ بلکہ یہ سی شارپ میں لکھا گیا ہے اور مونو پر مبنی ہے۔
  15. الف نظامی

    فروری - مارچ 2011 شجر کاری مہم

    نوید صاحب فرق بھی "پڑھتا" ہے :) فرق پڑ سکتا ہے بظاہر خشک نظر آنے والی زمین میں بھی اس قدر نمی ہوتی ہے کہ وہ پودے کی ضروریات پوری کر سکے۔ البتہ یہ پانی چند فٹ کی گہرائی میں ہوتا ہے۔ پودے کو کبھی کبھار دیا گیا پانی چند گھنٹوں یا ایک آدھ دن میں بخارات بن کر اڑ جاتا ہے۔ اس طرح ایک نوزائیدہ پودے کی...
  16. الف نظامی

    فروری - مارچ 2011 شجر کاری مہم

    فروری - مارچ 2011 شجر کاری مہم میں حصہ لیں اور اپنے حصے کا درخت لگائیں۔ پاکستان کو سر سبز بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ مسکراتی زندگی کے لیے درخت لگائیں۔ اگر اٹھارہ کروڑ پاکستانیوں میں سے ہر ایک 20 درخت لگائے تو 5 سال کے اندر ہم پانی کی قلت ، گلوبل وارمنگ عالمی حدت ، اور ماحولیاتی مسائل سے...
  17. الف نظامی

    پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا یوریا کھاد کا پلانٹ

    اچھی خبر ہے۔ یوریا کھاد پاکستان میں تیار ہونے سے کسان کو فائدہ ہوگا کیونکہ یہ درآمد شدہ کھاد سے سستی ملے گی۔
  18. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے --- سید نصیر الدین نصیر

    بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے کر دیا ہو نہ کہیں تُو نے فراموش مجھے تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی مست رکھتا ہے ترا بادہ ء سرجوش مجھے ہچکیاں موت کی آنے لگیں اب تو آجا اور کچھ دیر میں شاید نہ رہے ہوش مجھے کب کا رسوا میرے اعمال مجھے کر دیتے میری قسمت کہ ملا تجھ سا خطا پوش مجھے کس کی...
  19. الف نظامی

    عکسِ سید نصیر الدین نصیر

    تصانیف کے لحاظ سے سید نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ کی سب سے پہلی تصینف فارسی رباعیات پر مشتمل کتاب "آغوشِ حیرت" منصہ شہود پر آئی۔ اس مجموعے کی تسوید و ترتیب اور اشاعت کے مراحل میں پہنچانے کے لئے علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی نے اپنی خدمات پیش کیں۔ آغوشِ حیرت پاکستان و ہندوستان کے بڑے بڑے صاحبانِ...
Top