دنیا کی سب سے بڑی ’جمہوری فوج ‘ نے ہر دو گھنٹے بعد ایک کشمیری شہید کیا، 21سالہ تحریک آزادی، 93,500کشمیری شہید :کشمیر میڈیا سروس
سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت اور وحشیانہ مظالم جاری ہیں اور 21 برسوں کے دوران ترانوے ہزار پانچ سو سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا جا چکا ہے۔...