اپنے حصے کی شمع! --- نقش خیال --- عرفان صدیقی
روزنامہ جنگ 9 دسمبر
امتحان کی ہر گھڑی میں میرا یہ یقین و اعتماد پختہ ہوتا رہا ہے کہ ذرا نم ہو تو یہ مٹی واقعی بڑی زرخیز ہے۔ ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ کچھ لوگ تھوڑی سی قربانی دیتے ہوئے اپنا وقت نکالیں‘اپنی انتظامی صلاحیتیں بروئے کار لائیں اور دردمندی...