نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    اب اے دلِ ناعاقبت اندیش، ضبطِ شوق کر کون لا سکتا ہے تابِ جلوۂ دیدارِ دوست
  2. محمد وارث

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    ساجد صاحب، مولویوں کے ذہن سے مت سوچیے، بلکہ یہ کام اپنے ذہن سے کریں گے تو یقینآ صحیح نتیجے پر پہنچ جایں گے۔ ویسے اگر ابھی سے ذہن بنا لیں کے شادی نہیں کرنی تو کافی خوش رہیں گے۔ :lol:
  3. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    معذرت کے ساتھ قیصرانی صاحب، شمشاد صاحب کی جگہ میں آ گیا ہوں اب گرنگاہِ گرم فرماتی رہی تعلیمِ ضبط شعلہ خس میں، جیسے خوں رگ میں، نہاں ہوجائے گا
  4. محمد وارث

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    مجھے آپ سے مکمل اتفاق ہے کہ یہ پاکستان کا ایک بڑا مسئلہ ہے بلکہ شاید دنیا کا، اور اس سے بھی کہ "مذہی" حلقے ہی اسکے سب سے بڑے مخالف ہیں، نہ جانے کیوں، شاید انہیں مخالفت برائے مخالفت کے علاوہ اور کوئی کام نہیں ہے۔ حالانکہ اجتہاد کا دروازہ کُھلا ہے، جب قحط کے زمانے میں امیر المومنین سارق کے قطعِ...
  5. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    دارقطنی، ابوالحسن علی بن عمر نامور محدث، ملقب بہ “امیر المومنین فی الحدیث“
  6. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ہولباخ جرمن مثالیت پسند فلسفی
  7. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    دولت شاہ ایرانی مصنف، صاحبِ "تذکرۃ الشعراء"
  8. محمد وارث

    اس جہاں میں ایسی کوئی بات ہو

    محترم اراکینِ محفل، آپکی بزم میں اپنی ایک غزل پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں امید ہے اپنی رائے سے نوازیں گے۔ میں کوئی باقاعدہ شاعر تو نہیں، بس یونہی کبھی کبھی ۔۔۔۔ عرض کیا ہے۔۔۔۔ اس جہاں میں ایسی کوئی بات ہو جیت ہو اور نا کسی کی مات ہو بس ہوس کے ہیں یہ سارے سلسلے بابری مسجد ہو...
  9. محمد وارث

    بانگِ‌ درا کا ایک کردار - عرفی شیرازی

    مضمون کی پسندیدگی کیلیے بہت شکریہ بھائی صاحب۔
  10. محمد وارث

    بانگِ درا کا ایک کردار- غلام قادر روہیلہ

    بہت شکریہ بھائی صاحب کا، آپ کی توجہ کیلیے آپکا شکرگزار ہوں۔
  11. محمد وارث

    بانگِ درا کا ایک کردار -فاطمہ بنتِ عبداللہ

    بہت شکریہ بھائی صاحب
  12. محمد وارث

    بانگِ‌ درا کا ایک کردار - عرفی شیرازی

    جی بھائی صاحب یہ وہی عرفی ہے، اور یہ شعر اوپر شامل ہے،
  13. محمد وارث

    بانگِ درا کا ایک کردار- غلام قادر روہیلہ

    مگر یہ راز آخر کھل گیا سارے زمانے پر حمیت نام ہے جس کا گئی تیمور کے گھر سے
  14. محمد وارث

    بانگِ درا کا ایک کردار- غلام قادر روہیلہ

    بہت شکریہ بھائی صاحب۔ آپ ضرور شامل کیجیے اس وکی پہ، اگر آپ اسے اس قابل سمجھتے ہیں۔
  15. محمد وارث

    بانگِ‌ درا کا ایک کردار - عرفی شیرازی

    بانگِ درا کا ایک کردار - عُرفی شیرازی اقبال کے تبحرِ علم اور وسعت مطالعہ کا یہ عالم تھا کہ انکے کلام کے مطالعہ سے یوں لگتا ہے جیسے سارا عالم انکی نگاہ میں تھا۔ فارسی کلام تو خیر دور کی بات ہے، حالانکہ جس پہ علامہ کو فخر تھا، اور جسکے عشاق اب خال خال ہی نطر آتے ہیں، انکا اردو کلام بھی اور...
  16. محمد وارث

    بانگِ درا کا ایک کردار -فاطمہ بنتِ عبداللہ

    معلومات کیلیے بہت شکریہ بھائی صاحب آپ کا۔
  17. محمد وارث

    بانگِ درا کا ایک کردار- غلام قادر روہیلہ

    بانگِ درا کا ایک کردار - غلام قادر روہیلہ اقبال نے اپنی نظم بعنوان "غلام قادر روہیلہ" میں ایک تاریخی واقعے کی طرف اشارہ کیا ہے، جس میں غلام قادر روہیلہ کی بربریت دکھائی ہے، کہ اس نے مغل بادشاہ کی آنکھیں نکالنے کے بعد اس کے حرم کی عورتوں کو رقص کا حکم دیا تھا۔ لیکن روہیلہ نے جب یہ دیکھا کہ وہ...
  18. محمد وارث

    بانگِ درا کا ایک کردار -فاطمہ بنتِ عبداللہ

    بہت شکریہ بھائی صاحب۔ آپ میری راہنمائی فرمائیے، کہ وکی پر مضمون کیسے تحریر ہو سکتا ہے۔ فاطمہ بنتِ عبداللہ پر معلومات انتہائی کم یاب ہیں، مولانا ابوالکلام آزاد نے 13 نومبر 1912 کے الہلال میں معصومہ کے بارے میں‌ تفصیلی مضمون لکھا تھا لیکن یہ میری دسترس سے باہر ہے۔
  19. محمد وارث

    بانگِ درا کا ایک کردار -فاطمہ بنتِ عبداللہ

    بانگِ درا کا ایک کردار - فاطمہ بنتِ عبداللہ علامہ نے اپنی نظم فاطمہ بنتِ عبداللہ میں فاطمہ کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے، اور نظم کے عنوان کے ساتھ خود ہی وضاحت کردی ہے کہ فاطمہ عرب لڑکی تھی جو طرابلس کی جنگ 1912 میں غازیوں کو پانی پلاتی ہوئی شہید ہوئی۔ علامہ نے اپنی شعری روایات کے عین...
  20. محمد وارث

    دنیا کا پہلا فلسفی

    پیش لفظ۔ میری یہ تحریر ایک اور فورم پہ موجود ہے، اسلیے قتیلِ‌غالب کے خول سے نکلنا پڑا، تا کہ کوئی قباحت نہ ہو۔ -------------------- دنیا کا پہلا فلسفی - تھےلیز آف مائیلیٹس (Thales of Miletus) بھری گرمیوں کا دن تھا، دو متحارب بادشاہوں کی فوجیں آپس میں برسرِ پیکار تھیں، اس دن سینکڑوں لاشیں...
Top