رشدی کو سر کا خطاب دینے کے جواب میں پاکستان کی مختلف علما تنظیموں نے اسامہ بن لادن کو “سیف اللہ“ اور “امیر المومنین“ کے خطاب دیے ہیں۔
شاید اسی طرح ہی ہم “مسلمانوں“ کا غصہ شاید کچھ کم ہوسکے، وگرنہ ہم تو غیروں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھی اپنا ہی گھر جلاتے ہیں۔
مجھے ابھی تک یہ بات سمجھ...