نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم - تبصرے

    بہت خوب، کیا لا جواب مثنوی ہے اور کیا آم یاد آگئے آپکے ان اشعار سے۔ اب دیکھتا ہوں فریج میں ۔۔۔۔
  2. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم - تبصرے

    وعلیکم السلام سیدہ شگفتہ صاحبہ، شکریہ آپ کا۔ میں در اصل نوٹ پیڈ میں لکھتا ہوں، اور بعد میں پوسٹ کرتا ہوں، کوشش میری پوری ہوتی ہے کہ کوئی ٹائپنگ کی غلطی نہ رہ جائے۔ آپ نے اگر کوئی غلطی نوٹ کی ہے تو برائے مہربانی بتا دیں تاکہ درستگی کی جا سکے، شکریہ۔
  3. محمد وارث

    تاسف دعا برائے صحتیابی

    بہت افسوس ہوا ہے شمشاد صاحب یہ خبر پڑھ کر۔ اللہ تعالٰی عمار صاحب اور انکے گھر والوں کو اپنے حفظ و امان میں‌ رکھے اور دعا گو ہوں کہ انکی ہمشیرہ کو جلد از جلد شفا عطا فرماے۔ آمین یا رب العالمین۔
  4. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم - تبصرے

    بہت شکریہ جیہ آپ کا۔ بس جو کتابیں کبھی یونہی اٹھا لیں تھیں انکا صحیح استعمال اب اس فورم پر ہو رہا ہے۔
  5. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم

    غالب کی درج ذیل غزل کا شمار بھی غالب کی شاہکار غزلوں میں سے ہوتا ہے۔ یہ غزلِ مسلسل ہے اور اس میں غالب کی شاعرانہ تعلی عروج پر ہے۔ غالب کو اپنی شاعرانہ عظمت اور منفرد شخصیت کا بھر پور اور شدید احساس تھا اور اردو کلام میں بھی انہوں نے اس کا اظہار کیا ہے لیکن اس غزل میں تو اس موضوع کو انہوں نے دوام...
  6. محمد وارث

    تصحیح شدہ بڑے سائز کی کتب (ناول وغیرہ)

    دخل در معقولات کیلیے معذرت خواہ ہوؓں، احباب سے۔ میں‌‌ یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ جو کتابیں برقیائی جا رہی ہیں انکے کاپی رائٹس کی پوزیشن کیا ہے، جیسے علی پور کا ایلی یا زاویہ وغیرہ۔ یہ کتب یقیناً ابھی پبلک ڈومین میں‌ نہیں‌ ہیں تو کیا انکے پبلشرز سے اجازت حاصل کی گئی ہے۔ در اصل یہ سوال یوں پیدا...
  7. محمد وارث

    تعارف نیا ساتھی

    خوش آمدید جناب ساجد صاحب۔ میں دعا گو ہوؓں کہ اس فورم پر آپکا وقت اچھا گزرے۔ خیر اندیش
  8. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ اقبال مع اردو ترجمہ

    اسے آپ کتاب زبورِ عجم کا دیباچہ سمجھ لیں یا کچھ اور، اقبال نے زبورِ عجم کے قارئین سے خطاب کیا ہے، کُل تین شعر ہیں اور کیا لاجواب شعر ہیں۔ بخوانندہء کتابِ زبور کتاب زبورِ عجم پڑھنے والوں سے می شَوَد پردہء چشم پرِ کاہے گاہے دیدہ ام ہر دو جہاں را بنگاہے گاہے کبھی تو گھاس کا ایک تنکا میری...
  9. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم

    رباعیِ غالب ہر کس ز حقیقت خبرے داشتہ است بر خاک رہِ عجز سرے داشتہ است زاہد ز خدا ارم بہ دعویٰ طلبد شدّاد ہمانا پسرے داشتہ است صبا اکبر آبادی جس شخص کو ہے اصل حقیقت کی خبر رکھتا ہے زمیں ہہ عاجزی سے وہ سر زاہد کو خدا سے یوں ارم کی ہے طلب جس طرح کہ شداد کا کوئی ہو پسر
  10. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ اقبال مع اردو ترجمہ

    جاوید نامہ سے چند اشعار پیشِ خدمت ہیں۔ ما ترا جوئیم و تو از دیدہ دور نے غلط، ما کور و تو اندر حضور ہم تجھے ڈھونڈ رہے ہیں اور تو آنکھوں سے دور ہے، نہیں نہیں یہ غلط ہے، ہم اندھے ہیں تو تُو سامنے ہے۔ یا کشا ایں پردہء اسرار را یا بگیر ایں جانِ بے دیدار را یا تو ان بھیدوں کے پردے کو ہٹا دے،...
  11. محمد وارث

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    جو گزری مجھ پہ مت اس سے کہو ُہوا سو ہُوا بلا کشانِ محبت پہ جو ہوا سو ہو سودا
  12. محمد وارث

    عشق

    خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی نہ تو تُو رہا، نہ تو میں رہا ، جو رہی سو بے خبری رہی وہ عجب گھڑی تھی کہ جس گھڑی لیا درس نسخہء عشق کا کہ کتاب عقل کی طاق پر جو دھری تھی سو وہ دھری رہی کیا خاک آتسِ عشق نے دلِ بے نوائے سراج کو نہ خطر رہا، نہ حذر...
  13. محمد وارث

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    تمھارے خط میں‌ نیا اک سلام کس کا تھا نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا داغ
  14. محمد وارث

    گندم کے جواب میں چنے

    نوٹ ملتے ہیں۔ پاکستانی نوٹوں‌ پر قائداعظم کی ہی فوٹو کیوں‌ ہوتی ہے؟
  15. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ہند بنتِ عقبہ ابسفیان کی بیوی
  16. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    س سے سلیمان بن عبدالملک اموی خلیفہ
  17. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    حضور میں تو سمجھا تھا کہ آپ یہ بات ضبط کر جائیں گے لیکن ----- خیر۔ بقول شمشاد صاحب کہ جیسے مرضی کھل کھیلیں آپ۔
  18. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    جی وہ آپکا نام غلط تھا کیونکہ آپ کے نام دینے سے پہلے شمشاد صاحب کا "رضی اختر شوق" آگیا تھا ر سے، اسلیے ق سے نام دے دیا۔ پڑتال کرلیں۔ :lol:
  19. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    قشیری، امام ابوالقاسم عبدالکریم بلند صوفی اور فقہیہ، صاحبِ رسالہ القشیریہ
Top