نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    لگتا ہے بیک وقت دو دو کھیل شروع ہو گئے ہیں :lol:
  2. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    لیمارک فلسفی، سائنسدان، ڈارون سے پہلے ارتقا کا نظریہ پیش کیا
  3. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    نیرو رومن بادشاہ، روم کونئے سرے سے بسانے کیلیے شہرکو آگ لگا دی
  4. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    شیلے مشہور شاعر، علامہ کا پسندیدہ
  5. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    زینو Zeno قدیم یونانی فلسفی
  6. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    کانٹ Kant مشہور جرمن فلسفی
  7. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ایپی کیورس Epicurus قدیم یونانی فلسفی، لذتیت پسندی کا بانی
  8. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ی سے معذرت د سے دیموقریطس Democritus قدیم یونانی فلسفی، جس نے ایٹم کا نظریہ پیش کیا
  9. محمد وارث

    مبارکباد قتیلِ غالب کو محسن کا عہدہ ملنے پر مبارک

    وہ کیا ہے شمشاد صاحب کہ بچپن میں ‌زبردستی سکول میں‌ ہر صبح “لب پہ آتی ۔۔۔۔" اور پھر اردو کے ہر پرچے میں علامہ پر مضمون، بس دل چڑھا دیتے ہیں علامہ سے ہمارے "ماہرانِ تعلیم" ۔ غالب نوجوانی کی پہلی محبت ہے، کوئی قتیل کیونکر نہ ہو۔ اور بھائی صاحب جہاں تک ہمسائیگی کا تعلق ہے تو دیکھیے گا کیا...
  10. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    خان صاحب کے محلے کا بتانے کیلیے بہت شکریہ شمشاد صاحب۔ میرے ایک بڑے اچھے دوست تھے راولپنڈی کے، یہاں میرے ساتھ دو تین سال کام کیا لیکن بتایا نہیں، خیر اب کبھی ملے تو ضرور پوچھوں گا۔
  11. محمد وارث

    ابن انشا جب عمر کی نقدی ختم ہوئی - ابن انشا

    لا جواب نظم ہے شمشاد صاحب، پوسٹ کرنے کیلیے بہت شکریہ آپ کا۔ یہ نظم شاید انشا نے بسترِ مرگ پہ کہی تھی، اتھاہ سچائی ہے اس میں۔
  12. محمد وارث

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت تھی چمن سے لیکن اب یہ بے دماغی ہے کہ موجِ بوئے گل سے ناک میں آتا ہے دم میرا غالب
  13. محمد وارث

    دل کے موضوع پر اشعار!

    داستانِ غمِ دل ان کو سنائی نہ گئی بات بگڑی تھی کچھ ایسی کہ بنائی نہ گئی جگر مراد آبادی
  14. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ہومر Homer قدیم ترین یونانی شاعر
  15. محمد وارث

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    عارضِ گُل دیکھ ، رُوئے یار یاد آیا ، اسد جوششِ فصلِ بہاری اشتیاق انگیز ہے
  16. محمد وارث

    ملاقات

    ان سے ہو روز ملاقات ضروری تو نہیں ہو ملاقات میں کچھ بات ضروری تو نہیں واصف علی واصف
  17. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ورجل شاعر، مصنف، فلسفی
  18. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    لوکریشیس ٌLucretius قدیم رومن فلسفی اور شاعر
  19. محمد وارث

    گندم کے جواب میں چنے

    کیونکہ اس میں کریم نہیں ہوتی۔ آئس کریم اور بیوٹی کریم میں کیا فرق ہے؟
  20. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    والٹیئر مایہ ناز فرنچ مصنف
Top