نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    کیسے ہیں شمشاد صاحب، امید ہے مزاج بخیر ہونگے اب از بسکہ سکھاتا ہے غم ضبط کے اندازے جو داغ نظر آیا اک چشم نمائی ہے
  2. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    یگانہ چنگیزی شاعر
  3. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    معذرت کے ساتھ محترم اراکین کے بن بلائے ہی چلا آیا۔ اب صرفہ ہے ضبطِ آہ میں میرا، وگرنہ میں طُعمہ ہوں ایک ہی نفَسِ جاں گداز کا
  4. محمد وارث

    پشتو کلاس

    دل کیا رنگ کروں خونِ جگر ہونے تک
  5. محمد وارث

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    اچھا بھائی صاحب آپ ہی بتا دیں‌ کہ قرآنِ‌ مجید کی آیاتِ محکمات میں‌ سے کبھی کوئی معطل ہوئی، کس نے کی اور کیوں‌ کی؟
  6. محمد وارث

    گندم کے جواب میں چنے

    مرغوں‌ کی طرح‌ علی الصبح‌ اٹھنا پڑتا ہے۔ مرغے اتنی صبح‌ کیوں‌ اٹھ جاتے ہیں
  7. محمد وارث

    گندم کے جواب میں چنے

    بڑوں‌ کا لحاظ کرنا۔ بڑے اتنے چھوٹے کیوں‌ ہوتے ہیں
  8. محمد وارث

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    بھائی صاحب، منقولات تو وہی ہیں‌ جو ذاکر صاحب نے پیش کی ہیں‌ بحوالہ فلاں‌ امام وغیرہم۔ اور معقولات وہ ہیں‌ کہ شادی جیسی بدیہہ بات کو حضورپاک (ص) نے استطاعت سے منسلک کردیا اور قرآنی سزا کو حضرت عمر (ر) نے معطل کردیا۔ آپ کو ایک واقعہ سناتا ہوؓں، ایک مجلس میں‌ سر سید احمد اور شبلی نعمانی...
  9. محمد وارث

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    ابو شامل بھائی اسی لیے شاید ہمارے مرشد نے فرمایا تھا بک رہا ہوؓں‌ جنوں‌ میں‌ کیا کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی بھائی صاحبان، سب سے استدعا ہے کہ سیاسیات جیسے اعلٰی موضوع (تکنیکی لحاظ سے کہ یہ فلسفے کی ایک شاخ ہے) کو خرافات سے پاک ہی رکھیں تو بہتر ہے۔
  10. محمد وارث

    اشتہارات

    اسی لیے تو بھائی صاحب اس میں‌ ہر رطب و یابس قسم کی چیز در آئی ہے۔
  11. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ہارون الرشید عباسی خلیفہ
  12. محمد وارث

    پشتو کلاس

    لیکن جیہ یہ بھی تو دیکھیے گو میں رہا رہینِ ستم ہائے روزگار لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا آپ جلد از جلد یہ فریضہ انجام دیں‌ کہ “اہلِ زبان“ ہونے کے ناطے آپکی کی ذمہ داری دوسروؓ‌ں‌ کی مقابلے میں‌ کہیں‌ زیادہ ہے۔
  13. محمد وارث

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    qaral صاحب، صحیح فرما رہے ہیں‌ آپ۔ لیکن ہمارے مولوی تو کہتے ہیں‌ کہ بچے درجنوں کے حساب سے پیدا کرلو، رزق انکو اللہ دے گا۔ باقی حقوق جائیں‌ جہنم میں۔ اور وسائل کے حوالے سے حدیث میں‌ نے پہلے بیان کرنے کی کوشش کی تھی، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ بچے تو دور کی بات ہے اگر کسی کے پاس شادی شدہ زندگی...
  14. محمد وارث

    پشتو کلاس

    ارے نہیں ساجد‌ صاحب، پشتوجیسی “میٹھی“ زبان ہماری قسمت میں‌ کہاں۔ ہاں شاعری ترجمے سمیت پڑھنے کی خواہش ضرور ہے۔
  15. محمد وارث

    سب سے بڑی نعمت

    در ایں چہ شک
  16. محمد وارث

    پشتو کلاس

    اگر رحمان بابا، خوشحال خان خٹک اور دیگر پشتو شعراء کا کلام اردو ترجمے کے ساتھ پوسٹ ہوسکے تو کیا کہنے۔
  17. محمد وارث

    اشتہارات

    صرف اتنا عرض کرنا چاہوں‌ گا کہ کارل مارکس نے ایڈورٹائزنگ کو ایک شیطانی اور دنیا کا بد ترین کام قرار دیا تھا، یہ مارکس کی رائے ہے جس سے متفق ہونا ضروری نہیں لیکن اس میں‌ کہیں نہ کہیں کوئی صداقت ہے سہی۔
  18. محمد وارث

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    ؓبھائی صاحب، میں نے ایک مشہور و معروف تاریخی واقعہ کا حوالہ بھی دیا تھا اجتہاد کے سلسلے میں۔ قرآن مجید میں‌ واضح طور پر سارق کی سزا قطع ید لکھی ہوئی ہے، لیکن حضرت عمر نے مدینہ میں‌ قحط کے زمانے میں یہ سزا معطل کردی تھی، یہ کیا تھا، نعوذ باللہ، امیر المومنین کا قرآنی احکامات سے انحراف یا حضرت...
  19. محمد وارث

    فارسی کلاس

    مجروح لکھ رہے ہیں وہ اہلِ وفا کا نام ہم بھی کھڑے ہوئے ہیں گنہگار کی طرح
  20. محمد وارث

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    بالکل صحیح کہہ رہے ہیں قیصرانی صاحب، ایک مشہور حدیث کا مفہوم کچھ یوں‌ ہے کہ ایک نوجوان کے پاس شادی شدہ زندگی کیلے وسائل نہیں تھے تو حضور پاک (ص) نے اس سے فرمایا کہ روزے رکھا کرو۔ یعنی استطاعت اور وسائل پیشِ نظر رہنے چاہیئں۔
Top