نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مختلیف تارخی واقعات پر تبصرے اور تجاویز

    السلام علیکم فرذوق صاحب۔ آپ کی بہت عمدہ کاوش ہے۔ سلسلہ جاری رکھیئے۔ آپ جس کتاب "سو تاریخی واقعات" سے لکھ رہے ہیں اسکو مولانا غلام رسول مہر نے مرتب کیا ہے۔ اصل میں یہ انگلش کتاب دو مصنفین نے مل کر لکھی تھی اور اسکا نام ہے HISTORY'S 100 GREATEST EVENTS اور مصنفین کے نام ہیں Samuel...
  2. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    میرے خیال میں‌ یہ ایک کی بجائے دو افراد تھے، کوئی ماہر ہی بہتر بتا سکتا ہے۔ ی سے معذرت۔ گ سے گوئٹے جرمن مصنف، شاعر، ڈرامہ نگار، مشہور و معروف ادبی شاہکار فاؤسٹ کا مصنف۔
  3. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ہیگل “جرمن مثالیت پسندی“ مکتبہ فلسفہ کا امام۔
  4. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ہینی بال بارکا کارتھیج کا بادشاہ، سلطنتِ رومۃالکبرٰی کے ساتھ پیونک جنگوں کا ہیرو، الپس کو ہاتھیوں کے ساتھ عبور کیا۔
  5. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    سپائینوزا Spinoza مشہور و معروف ڈچ فلسفی
  6. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    آر خان سلطنتِ عثمانیہ کا دوسرا فرماں روا اور حقیقی بانی، جنوب مشرقی یورپ کا فاتح
  7. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    ظفری صاحب دخل در معقولات کیلیے معذرت خواہ ہوں، آپ کا مصرعہ واقعی متوازن نہیں ہے۔
  8. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    چاند بی بی شجاع و دلیر ملکہ
  9. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    ایک تو آپ نے مجھے شعر میں غلط جگہ بٹھا دیا، اور دوسرا انکی جگہ، جن سے ہم کوسوں دور ہیں :D طوطی کا عکس سمجھے ہے، زنگار دیکھ کر
  10. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    خالد غزنوی پاکستان کے نابغہ روزگار بطلِ جلیل، طبِ اسلامی کے ماہر، ڈاکٹر، حکیم، دانشور، مصنف
  11. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    مقتول نہیں قتیل :cry: جو تم سے شہر میں ہوں ایک دو، تو کیونکر ہو؟
  12. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    محترمہ مقتول نہیں‌ قتیل۔ :o
  13. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    قسمت بری سہی پہ طبیعت بری نہیں ہے شکر کی جگہ کہ شکایت نہیں‌ مجھے حضور “جگہ“ ہی صحیح ہے
  14. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم

    رباعیِ غالب آں مرد کہ زن گرفت دانا نبود از غصّہ فراغتش ہمانا نبود دارد بجہاں خانہ و زن نیست درَد نازم بخدا چرا توانا نبود صبا اکبر آبادی شادی جو کرے گا ہوگا دانا کیسے افکار سے پھر جان بچانا کیسے گھر ساری خدائی میں ہے گھر والی نہیں پھر میرا خدا نہ ہو توانا کیسے ترجمہ خواجہ حمید یزدانی جس...
  15. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    یحیٰی بن سعید القطان محدث، امام حنبل کے اساتذہ میں سے
  16. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    یزید بن مہلب اموی خلافت کا نامور فوجی جرنیل
  17. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم

    رباعیِ غالب در عالمِ بے زری کہ تلخ است حیات طاعت نتواں کرد بہ امیدِ نجات اے کاش ز حق اشارتِ صوم صلوٰت بودے بوجود مال چون حج و زکوٰت ترجمہ مفلسی کی حالت میں جبکہ زندگی تلخ ہوتی ہے، نجات کی امید میں عبادت کیونکر کی جاسکتی ہے۔ کاش کہ خدا کی طرف سے، روزے اور نماز کے سلسلے میں بھی حج اور زکوٰت کی...
  18. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    یحیٰی بن یحیٰی امام مالک کے شاگرد، فقہیہ
  19. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    رات کے راہی تو نہیں حضور، پیار کے راہی ضرور ہیں۔ اب کوئی غالب کا قتیل :lol:
  20. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم - تبصرے

    بہت خوب قبلہ، صاحبِ خانہ والی بات آپ کی بالکل بجا ہے۔ حضور ہم تو سارا دن دوسروں کیلیے پیسے گنتے ہیں اور رات کی ان گھڑیوں میں دلِ بیمار کی جلدی جلدی خبر لیتے ہیں لہذا اگر کوئی سہو ہو جائے تو امید ہے کہ معاف فرمایں گے۔ جہاں تک میری محدود معلومات ہیں، عدنی صاحب بھی کسی سلسلہء طریقت سے بیعت پیں،...
Top