نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم - تبصرے

    بہت شکریہ جناب قبلہ محترم قادری صاحب۔ آپ نے بالکل صحیح کہا، ٹائپنگ کی غلطی ہوگئی مقطے میں، کیا حسن اتفاق ہے، کہ غالب کی اپنے الفاظ میں "مقطع میں آ پڑی تھی سخن گسترانہ بات"۔ آپ کی ژرف نگاہی کیلیے فدوی ممنون ہے۔ تصیح کردوں گا۔ جہاں تک صوفی صاحب کی بات ہے، تو ابھی میں نے ایک اور غزل پوسٹ کی...
  2. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم

    غالب کی مندرجہ ذیل غزل نہ صرف غالب کی ایک شاہکار غزل ہے بلکہ غالب کے فلسفے و فکر کو سمجھنے میں مشعلِ راہ بھی ہے۔ صوفی تبسم اس غزل کے تعارف میں فرماتے ہیں کہ "غالب نے اس غزل کے بیشتر شعروں میں اس کائنات کے بارے میں ایک خاص زاویہ نظر پیش کیا ہے کہ یہ سب کچھ جو ہمیں نظر آرہا ہے اس کا وجود خارجی...
  3. محمد وارث

    ایک دکھ بھری شکایت

    اجی چھوڑیں شمشاد صاحب، سب “ڈرامہ“ ہے۔ :lol:
  4. محمد وارث

    کلونجی ھر مرض کی دواھے

    السلام علیکم راجہ صاحب مضمون پڑھا۔ نہایت اعلٰی ہے لیکن فقط ایک چیز کھٹکی۔ قولِ رسول سے کس کو انکار ہے، لیکن آپ نے حدیث شریف کا کوئی حوالہ نہیں‌ دیا۔ کیا یہ حدیث شیخان کی صحیحین میں‌ ہے، کیا صحاح ستہ میں‌؂ ہے یا ان سے باہر کی ہے۔ اس حدیث کے راوی کون ہیں، علم الرجال میں‌ انکی کیا حیثیت ہے،...
  5. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم - تبصرے

    بہت شکریہ آپ کا، آپ نے مرشدی کو چچا کے لقب سے یاد فرمایا بہت خوب، لیکن اس نا چیز کو تو اس فورم پہ پہلے دن ہی انکے بھانجے کا خطاب مل گیا تھا۔ کل رات ایک پوری غزل ٹائپ کرلی تھی کہ بجلی نے جھٹکا لگا دیا، انشااللہ آج پوسٹ کردوں ‌گا
  6. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم - تبصرے

    بہت شکریہ علوی صاحب۔ نا چیز اپنی پوری کوشش کرے گا کہ یہ کام آپ کو پسند آ جائے۔
  7. محمد وارث

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں‌ جگہ دے، اورآپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
  8. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم

    رباعی غالب غالب آزادۂ موحد کیشم بر پاکی خویشتن گواہِ خویشم گفتی بہ سخن برفتگان کس نرسد از باز پسین نکتہ گزاران پیشم ترجمہ اے غالب، میں ایک آزاد منش اور موحد کیش انسان ہوں، اپنی پاک فطرتی پر خود ہی اپنا گواہ ہوں۔ تو نے کہا کہ کوئی بھی (آج کا شاعر) شاعری میں گذشتہ دور کے شعرا تک نہیں...
  9. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم

    غالب کی وجۂ شہرت انکا اردو کلام ہے، لیکن غالب کو ہمیشہ اپنے فارسی کلام پر فخر رہا اور وہ اردو کو ثانوی حیثیت ہی دیتے رہے اسی لیے کہا تھا کہ "بگزار مجموعہء اردو کے بے رنگِ من است"۔ غالب اپنے آپ کو کلاسیکی فارسی شعراء کے ہم پلہ بلکہ انسے بہتر ہی سمجھتے رہے، اور یہ بالکل بجا بھی ہے۔ غالب فارسی...
  10. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    دارا شکوہ “ظلِ الٰہی“ اورنگزیب عالمگیر کا صوفی منش، مظلوم و مقتول بھائی۔ صاحبِ سفینہ الاولیاء
  11. محمد وارث

    بیت بازی

    آپ تھیک کہہ رہیں ہونگے شمشاد صاحب، معذرت خواہ ہوں
  12. محمد وارث

    بیت بازی

    اے دل، یہ کس سے بگڑی کہ آتی ہے فوجِ اشک لختِ جگر کی نعش کو آگے دھرے ہوئے سودا
  13. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    شاید اس لحاظ سے کہ محترم نے فرمایا تھا کہ تخیل، تحقیق سے اہم ہوتا ہے، وہی اپنے مرشدی والی بات۔ سفیان ثوری دوسری صدی ہجری کے ممتاز عالم، محدث، صوفی
  14. محمد وارث

    بیت بازی

    نہ ملا کر اداس لوگوں سے حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں ناصر کاظمی
  15. محمد وارث

    "میری پسند"

    بہت خوب ظفری صاحب بیدرد ہیں اس عہد کے سبھی کے سبھی لوگ اور سوئے فلک میرا یہ نالہ نہیں ‌جاتا یہ تو میری بھی پسند بن گیا
  16. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    آئن سٹائن سائنسی شاعر
  17. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    طغرل بیگ پہلا سلجوق سلطان
  18. محمد وارث

    بیت بازی

    لائی حیات آئے، قضا لے چلی، چلے اپنی خوشی نہ آئے، نہ اپنی خوشی چلے ذوق
  19. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ہیراقلیتس Heraclitus سقراط سے قبل کا قدیم یونانی فلسفی
  20. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    یزید بن ہارون فنِ حدیث کے عظیم امام، امام احمد بن حنبل کے استاد
Top