رباعیِ غالب
شرط است بدہر در مظفر گشتن
اسبابِ دلاوری میسر گشتن
جامے ز شراب ارغوانی باید
آنرا کہ بود ہوائے خاور گشتن
منظوم ترجمہ صبا اکبر آبادی
لازم ہے حیات میں مظفر ہونا
اسبابِ دلاوری میسر ہونا
اک جامِ شراب ارغواں دے اسکو
وہ شخص جو چاہے مثلِ خاور ہونا
ترجمہ خواجہ حمید یزدانی
زمانے میں...
انتخاب فارسی غزلیاتِ امیر خسرو مع اردو تراجم
ابو الحسن یمین الدین امیر خسرو کا نامِ نامی کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ ان جیسی نابغہِ روزگار، کثیر الجہتی، ہمہ گیر اور متنوع شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں۔
میں یہاں فارسی غزلیاتِ خسرو کا انتخاب، اردو نثری ترجمے اور اردو منظوم ترجمے کے ساتھ پیش...
نبیل صاحب بہت شکریہ۔
آپ نے میری پریشانی صحیح معنوں میں نہ صرف ختم کردی، بلکہ یہ بھی معلوم ہو گیا کہ ابھی تک پڑھے گئے یا نہیں، یعنی یک نہ شد دو شد۔
بہت نوازش آپکی۔
میں نے کچھ ذپ ٹائپ کیے تھے آج صبح، اب کوئی سات آٹھ گھنٹے ہوگئے ہیں لیکن ابھی تک وہ آوٹ باکس میں ہیں۔
اگر کوئی دوست اس سلسلے میں میری مدد یا راہنمائی کر سکیس تو بہت نوازش ہوگی۔
بہت شکریہ قبلہ اعجاز صاحب، در اصل میری کچھ تحریریں ایک دوسرے فورم پر اصل نام سے تھیں، جب یہاں پر پوسٹ کرنا چاہا تو قباحت سے بچنے کیلیے قتیلِ غالب کے خول سے نکلنا پڑا۔
بھائی صاحبان اگر یہ تھریڈ نئے طریقے ہی سے چلنا ہے یعنی حرف بھی پوسٹر ہی بتائے تو بہتر ہوگا کہ تھریڈ کا نام بدل دئیں، تاکہ ایک تو کوئی تضاد نہ رہے اور دوسرا نئے آنے والے کسی مخمصے کا شکار نہ ہوں۔
میاں میر قادری
لاہور کے مشہور صوفی
اب ر