علوی صاحب، آپ تو بہت زیادہ جذباتی ہو گئے۔
اسامہ کا ذکر قطعاً ارریلیونٹ نہیں کیا تھا میں نے، اسکو خطاب رشدی کے خطاب کے جواب آں غزل کے طور پر دیے گئے ہیں، ذرا پاکستانی اخبارات مطالعہ کرلیں۔
قبلہ، یہ کوئی شعروں کا کھیل تو ہی نہیں کہ دیا گیا لفظ ہی پوسٹ میں آئے، سیاست پر بات ہوگی تو تاریخ،...