نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    دستنبو (اردو ترجمہ)

    جی بہتر، لیکن اسکیلے کیا کرنا ہوگا مجھے۔
  2. محمد وارث

    پشتو کلاس

    میرے پاس ایک کتاب ہے، خوشحال خاں خٹک، لوک ورثہ اسلام آباد نے اسے شائع کیا تھا 1980 میں۔ اس میں فارغ بخاری اور رضا ہمدانی نے خوشحال خان خٹک کے منتخب کلام کا منظوم اردو ترجمہ کیا ہے۔ لیکن اسے ابھی تک پیش اس وجہ سے نہیں کیا کہ ایک تو صحیح پشتو حروف تہجی ٹائپ کرنا شاید مشکل ہوں میرے لیے اور دوسرے یہ...
  3. محمد وارث

    دستنبو (اردو ترجمہ)

    اگر یہ خطوط شامل ہو جائیں تو شاید انقلاب کے حوالے سے غالب کے خیالات یکجا ہو جائیں۔ ٹائپنگ سپیڈ میری ٹھیک ہی ہے، میں اس پہ انشاء اللہ کام شروع کرتا ہوں۔ غالبیات میں ایک نئے ٹھریڈ میں خطوط پوسٹ کرتا جاؤں گا۔
  4. محمد وارث

    اس جہاں میں ایسی کوئی بات ہو

    علوی صاحب بہت شکریہ آپ کا۔ نوازش۔
  5. محمد وارث

    1857 پر غالب کی ڈائری

    محب صاحب، یاد کرنے کیلیے بہت شکریہ، ویسے میرا خیال ہے کہ کون ہے جو قتیلِ غالب نہیں ہے۔ غالب اور انقلاب ستاون بہت اچھی کتاب ہے، دستنبو تو برقیائی گئی، لیکن اس کتاب کے چار حصے ابھی باقی ہیں۔ میرے خیال میں یہ ایک تبرک ہی ہوگا، غالب کے قتیلوں کیلیے اگر یہ مکمل کتاب پیش کی جا سکے۔ آخری حصہ...
  6. محمد وارث

    دستنبو (اردو ترجمہ)

    بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے اس کتاب کو برقیا کے۔ جزاک اللہ خیراً۔ غالب اور انقلابِ ستاون کا تیسرا حصہ، جو کہ غالب کے خطوط پر مشتمل ہے اس انقلاب کے حوالے سے، کیا وہ بھی آپ کی پلاننگ میں ہے؟
  7. محمد وارث

    اس جہاں میں ایسی کوئی بات ہو

    قیصرانی صاحب بہت شکریہ آپ کا، آپکی پسندیدگی کیلیے اور آپکی پر خلوص تاکید کیلیے بھی، نوازش۔
  8. محمد وارث

    اس جہاں میں ایسی کوئی بات ہو

    اعجاز صاحب آپ کی پسندیدگی کیلیے بہت شکریہ۔ جناب میں تو یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ چھوٹا منہ اور بڑی بات۔ نوازش آپکی۔
  9. محمد وارث

    اس جہاں میں ایسی کوئی بات ہو

    ذرہ نوازی کیلیے بہت شکریہ نبیل صاحب آپ کا، نوازش
  10. محمد وارث

    اس جہاں میں ایسی کوئی بات ہو

    ؓبہت شکریہ ماوراء آپ کا، نوازش
  11. محمد وارث

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین رکن برائے “آپ کی شاعری“

    میرا ووٹ شاکر القادری صاحب کیلیے انکے ڈاکٹر عبدالقدیر کو منظوم خراجِ تحسین پیش کرنے پر۔
  12. محمد وارث

    ان شاء اللہ .......

    راسخ صاحب، معذرت کے ساتھ، آپ کو تھوڑا سا اشتباہ ہو رہا ہے۔ اصل فرق انشا، انشاء اللہ اور ان شاء اللہ میں املا کا نہیں ہے بلکہ حروف کا ہے۔ غور فرمائیے، انشا بمعنی تحریر وغیرہم اردو میں بغیر ہمزہ کے مستعمل ہے جب کہ ان شاءاللہ اور انشاءاللہ میں متحرک ہمزہ ہے زبر کے ساتھ اور آپ تو جانتے ہی ہیں کہ...
  13. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    خفا نہ ہونا مری جرأت تخاطب پر تمہیں‌خبر ہے مری زندگی کی آس ہو تم ساحر لدھیانوی خفا
  14. محمد وارث

    جھوم برابر جھوم

    میری بیوی نے مجھے بتایا ہے کہ فضول فلم ہے، اس لیے ضرور اچھی فلم ہوگی۔
  15. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    چلمن کا الٹ جانا، ظاہر کا بہانہ ہے ان کو تو بہ ہر صورت اک جلوہ دکھا جانا (میر مہدی مجروح) بہانہ
  16. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    چلمن کا الٹ جانا، ظاہر کا بہانہ ہے ان کو تو بہ ہر صورت اک جلوہ دکھا جانا (میر مہدی مجروح) بہانہ
  17. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    کیا خوب شعر یاد آیا آپ کو چلتے چلتے۔ ان میں لہو جلا ہو ہمارا، کہ جان و دل محفل میں کچھ چراغ فروزاں ہوئے تو ہیں (فیض) فروزاں
  18. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    نافع بن کاؤس حضرت عمر بن عبداللہ کے غلام، تیس برس انکی خدمت کی اور حدیث کا علم حاصل کیا، بعد میں امام مالک، امام زہری اور امام اوزاعی جیسے محدثین آپ کے شاگرد بنے۔
  19. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    تم آئے ہو، نہ شبِ انتظار گزری ہے تلاش میں ہے سحر، بار بار گزری ہے (فیض) شبِ انتظار
  20. محمد وارث

    بیت بازی

    نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں ناصر کاظمی
Top