ارے آپ تو متانت کا دامن بھی ہاتھ سے چھوڑ بیٹھے واجد صاحب، کچھ اپنے سگنیچرز کا ہی خیال کر لیں۔
بھئی ہم کون کافر ہوتے ہیں اسلام کا نام لینے والے، یہ تو ماشاءاللہ جہاد والوں اور جہاز والوں کو ہی زیبا ہے۔
مجھے آپ سے مکمل اتفاق ہے اس بات میں کہ جب برقعہ تار تار ہوا تو خدا کی عظمت تار تار ہوئی۔