علوی صاحب آپ کی پسندیدگی کیلے بہت شکریہ، مجھے یہ شعر آپ کے حسبِ حال سا لگا تھا سو پوسٹ کردیا۔
ویسے یہ شعر مجھے اپنے حسبِ حال بھی لگتا ہے اور نبیل صاحب نے بھی فرمایا کہ انکو بھی اپنے حسبِ حال لگتا ہے تو پھر یہ علامہ کا اعجاز ہے
ؔآپ نے سودا اور ذوق کے رطب و یابس تو میرے نام کردیے لیکن کسی...