زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
شعر جو ضرب المثل بنے
پروین شاکر کا یہ شعر اس شرط پہ کھیلوں گی پیا پیار کی بازی جیتوں تو تُجھے پاؤں، ھاروں تو پیا تیری
محمد وارث
Post #119
جولائی 6، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر جو ضرب المثل بنے
شکریہ علوی صاحب بہت جاندار اور زبردست ٹاپک شروع کیا ہوا ہے آپ نے، یقینآ اس میں سینکڑوں اشعار پوسٹ کیے جا سکتے ہیں.
محمد وارث
Post #118
جولائی 6، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر جو ضرب المثل بنے
فیض کا یہ شعر مقام فیض کوئی راہ میں جچا ھی نہیں جو کُوئے یار سے نکلے تو سُوئے دار چلے
محمد وارث
Post #116
جولائی 6، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر جو ضرب المثل بنے
اقبال کا یہ شعر باطل سے دبنے والے اے آسماں نهیں ہم سو بار كر چكا هے تو امتحاں همارا
محمد وارث
Post #115
جولائی 6، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر جو ضرب المثل بنے
فیض کا یہ شعر اور بھی دکھ ھیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ھیں وصل کی راحت کے سوا
محمد وارث
Post #114
جولائی 6، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر جو ضرب المثل بنے
اقبال کا یہ شعر اچھا ھے دل کے ساتھ رھے پاسبان عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
محمد وارث
Post #113
جولائی 6، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر جو ضرب المثل بنے
مومن کا یہ شعر عمر ساری تو کٹی عشقِ بتاں میں مومن آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے
محمد وارث
Post #112
جولائی 6، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر جو ضرب المثل بنے
بہادر شاہ ظفر کا یہ شعر عمرِ دراز مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے، دو انتظار میں
محمد وارث
Post #111
جولائی 6، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر جو ضرب المثل بنے
چراغ حسن حسرت کا یہ شعر غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
محمد وارث
Post #110
جولائی 6، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر جو ضرب المثل بنے
عبید اللہ علیم کا یہ شعر میں تنہا تھا میں تنہا ہوں تم آؤ تو کیا نہ آؤ تو کیا
محمد وارث
Post #109
جولائی 6، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر جو ضرب المثل بنے
قتیل شفائی کا یہ شعر مجھ سے تو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنی یہ تری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو
محمد وارث
Post #108
جولائی 6، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر جو ضرب المثل بنے
سید محسن نقوی کے یہ اشعار اتنی مدت بعد ملے ہو کن سوچوں میں گم رہتے ہو؟ کون سی بات ہے تم میں ایسی اتنے اچھے کیوں لگتے ہو؟
محمد وارث
Post #107
جولائی 6، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر جو ضرب المثل بنے
سید سبطِ علی صبا کا یہ شعر دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے
محمد وارث
Post #106
جولائی 6، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر جو ضرب المثل بنے
احمد ندیم قاسمی کا یہ شعر کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا میں تو دریا ہوں سمندر میں اُتر جاؤں گا
محمد وارث
Post #105
جولائی 6، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر جو ضرب المثل بنے
ساغر صدیقی کے یہ اشعار یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں ان میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں مرے دامن میں شراروں کے سوا کچھ بھی نہیں آپ پھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں حشر میں کون گواہی میری دے گا ساغر سب تمھارے ہی طرفدار نظر آتے ہیں
محمد وارث
Post #104
جولائی 6، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر جو ضرب المثل بنے
منیر نیازی کا یہ شعر عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیر اپنی جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا
محمد وارث
Post #103
جولائی 6، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر جو ضرب المثل بنے
صوفی تبسم کا یہ شعر وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام اللہ اللہ کہاں میں کہاں یہ مقام اللہ اللہ
محمد وارث
Post #102
جولائی 6، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر جو ضرب المثل بنے
ذوق کا یہ شعر اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
محمد وارث
Post #101
جولائی 6، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر جو ضرب المثل بنے
غالب کا یہ شعر کھلتا کسی پہ کیوں کر میرے دل کا معاملہ شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے
محمد وارث
Post #100
جولائی 6، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر جو ضرب المثل بنے
داغ کا یہ شعر یاد کرتے ہو غیر کے اشعار ہائے اس انتخاب نے مارا
محمد وارث
Post #99
جولائی 6، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top