نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ہائے میرا ڈبو

    بہت خوب، دلچسپ۔ اللہ سب کے ڈبو محفوظ رکھے۔ ۔
  2. محمد وارث

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    بھئی پیارے سے مراد دوسرا والا مطلب ہی ہے۔ میرا ارادہ اس ووٹنگ میں پانچ آپشنز دینے کا ہے۔ 1۔ ماوراء 2- محب 3- دونوں 4- کوئی نہیں 5- معلوم نہیں اور میرا ذاتی خیال ہے کہ زیادہ تر ووٹس پہلے دو آپشنز کی بجائے آخری دو آپشنز کو ملیں گے۔ :) ۔
  3. محمد وارث

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    خیر اب دیر نہ لگائیں، تمام انٹرویو تو اتنی جلدی ختم ہوتے نظر نہیں آ رہے کہ جناب فاتح صاحب بھی مع اپنے "لشکر" کے وارد ہوگئے ہیں اور یہ سلسلہ ابھی مزید بڑھے گا۔ ۔
  4. محمد وارث

    فراز غزل "احمد فراز"(اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب) دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے

    قبلہ بہتر ہے سیدھے سادھے امید اور محبت سے معافی مانگ لیں، ان کا نِک دیکھ کر آپ کی جو رگِ ظرافت پھڑکی تھی وہ اب دردِ شقیقہ بنتی جا رہی ہے اور اسکا علاج کسی اسطوخوددس قسم کی تاویلات سے ممکن نہیں ہے۔ ۔
  5. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    سلیم الزماں صدیقی، ڈاکٹر پاکستان کے مایہ ناز سائنسدان۔ دنیا کی مختلف یونیورسٹیوں نے اعزازی ڈگریاں عطا کیں، حکومتِ پاکستان نے بھی اعلٰی ترین اعزازات سے نوازا۔ مصور بھی تھے۔ 97 برس کی عمر میں، 1994 میں وفات پاگئے۔ ۔
  6. محمد وارث

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    خوش آمدید ساجد صاحب۔ ۔
  7. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم - تبصرے

    ایک دفعہ پھر بہت شکریہ دلکش آپ کا۔ کیا یہ سکین کسی اور کتاب میں سے ہے۔ ۔
  8. محمد وارث

    ایک اور اپگریڈ!

    آپ کو بھی مبارک ہو نبیل صاحب۔ ۔
  9. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم - تبصرے

    آپکی پوسٹس اور ناشر کے ایڈریس کیلیے بہت شکریہ دلکش۔ یہ کتاب اگر مجھے مل گئی تو یقیناً منظوم تراجم میں اس اضافے کے بعد اور دلکشی آجائے گی۔ دیوانِ غالب کی پہلی غزل "اے بہ خلا و ملا ۔۔۔" پر آجکل میں کام کررہا تھا، انشاءاللہ جلد ہی پوسٹ کرتا ہوں اس اضافے کے ساتھ۔ آپکی اس پوسٹ سے دیوانِ غالب کے...
  10. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم

    رباعیِ غالب ہر چند کہ زشت و نا سزائیم ہمہ در عہدہء رحمتِ خدائیم ہمہ در جلوہ دہد چنانکہ مائیم ہمہ شائستہ نفت و بوریائیم ہمہ منظوم ترجمہ صبا اکبر آبادی حالانکہ خراب و ناسزا ہیں ہم سب ہاں طالبِ رحمتِ خدا ہیں ہم سب تُو جلوہ نما ہو، ہم ہیں جیسے بھی ہیں شائستہء خاک و بوریا ہیں ہم سب ترجمہ خواجہ...
  11. محمد وارث

    انتخاب فارسی غزلیاتِ خسرو مع اردو تراجم

    امیر خسرو کی ایک اور خوبصورت غزل حاضر ہے۔ شعرِ خسرو دلم در عاشقی آوارہ شُد، آوارہ تر بادا تَنم از بیدِلی بیچارہ شد، بیچارہ تر بادا ترجمہ میرا دل عاشقی میں آوارہ ہو گیا ہے، اور زیادہ آوارہ ہو جائے۔ میرا جسم بے دلی سے بیچارہ ہو گیا ہے، اور زیادہ بیچارہ ہوجائے۔ منظوم ترجمہ مسعود قریشی مرا...
  12. محمد وارث

    مبارکباد فاتح صاحب محسن کے عہدے پر

    قبلہ، خلد آشیانی کی روح کو کیوں شرماتے ہیں۔ دیکھیئے گا داغ کیا فرماتے ہیں ناروا کہیے، ناسزا کہیے ۔ ۔ ۔ کہیے کہیے مجھے برا کہیے آپ کا خیر خواہ میرے سوا ۔ ۔ ۔ ہے کوئی اور دوسرا کہیے ;) ۔
  13. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    احمد مرزا جمیل نوری نستعلیق کے موجد، نوری نستعلیق کو قومی اہمیت کی ایجاد قرار دے کر 1981 میں حکومتِ پاکستان نے آپ کو تمغہ امتیاز سے نوازا۔ 1981 میں ہی "جنگ" اخبار پہلی دفعہ مکمل طور پر نوری نستعلیق میں چھپا۔ ۔
  14. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ماشاءاللہ، بہت اچھی بات ہے۔ ۔
  15. محمد وارث

    لال مسجد سانحہ کا ذمہ دار کون؟

    اچھی بات ہے محب میں آئیندہ خیال رکھوں گا۔ ۔
  16. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    جی عباس صاحب میں ٹھیک اور سیالکوٹ بھی۔ غزل بیٹا کی طبیعت خراب تھی پچھلے دنوں، امید ہے اب وہ ٹھیک ہوگی۔ ۔
  17. محمد وارث

    امجد اسلام امجد امجد اسلام امجد

    بہت خوب، لاجواب۔ ۔
Top