نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فراز اے عشق جنوں پیشہ - احمد فراز کی کتاب "اے عشق جنوں پیشہ" سے انتخاب

    محب جس برق رفتاری سے یہ کتاب برقیائی جارہی ہے، ناشر بیچارہ تو روئے گا اپنے نصیبوں کے خرمن پر اس برق پاشی سے۔ مثلاً ابھی دو دن پہلے میں نے یہ کتاب نکلوا کر واپس رکھوا دی کہ پڑھنے کو تو مل ہی جائے گی محفل پر، اور اسکی جگہ کوئی اور کتاب لے آیا۔ ۔
  2. محمد وارث

    آج کا شعر

    ترکِ تعلقات پہ رویا نہ تُو نہ میں لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں (خالد احمد) ۔
  3. محمد وارث

    بشیر بدر غزل۔ ہمہ وقت رنج و ملال کیا، جو گزر گیا سو گزر گیا۔ بشیر بدر

    بہت اچھی غزل ہے اور ردیف کے تو کیا کہنے۔ ۔
  4. محمد وارث

    غزل - ملتے ہی خود کو آپ سے وابستہ کہہ دیا - مرتضٰی برلاس

    پسندیدگی کیلیے آپ کا بھی شکریہ۔ ۔
  5. محمد وارث

    فراز اے عشق جنوں پیشہ - احمد فراز کی کتاب "اے عشق جنوں پیشہ" سے انتخاب

    سن لیں قبلہ، محترم فرما گئے بین السطور کہ زیادہ توقعات مت رکھنا۔ باقی اب آپ ہی رہ گئے ہیں یہاں پوسٹ کرنے والے، کیوں کہ دوسرے تو اب یہاں کوئی نہیں، کوئی نہیں آئے گا ۔۔۔۔۔:) ۔
  6. محمد وارث

    فراز اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب "غزل" خبر تھی گھر سے وہ نکلا ہے مینہ برستے میں

    تو نے احسان کیا تھا تو جتایا کیوں تھا اس قدر بوجھ کے لائق نہیں شانے میرے بھائی میں کوئی محاوروں کی "مشین" تھوڑی ہوں، بس آپ دوستوں کی کرم نوازیاں بڑھتی جا رہی ہیں سو لکھ دیا۔ ;) ۔
  7. محمد وارث

    بیت بازی

    ابھی سے دل و جاں سرِ راہ رکھ دو کہ لٹنے لٹانے کے دن آرہے ہیں چلو فیض پھر سے کہیں دل لگائیں سنا ہے ٹھکانے کے دن آرہے ہیں .
  8. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    پھر حریفِ بہار ہو بیٹھے جانےکس کس کو آج رو بیٹھے فیض ہوتا رہے جو ہونا ہے شعر لکھتے رہا کرو بیٹھے بہار ۔
  9. محمد وارث

    فراز اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب "غزل" خبر تھی گھر سے وہ نکلا ہے مینہ برستے میں

    میرے کندھے پہلے ہی بہت بھاری ہو رہے ہیں بھائی، یہ بندوقیں میرے کندھے پر مت رکھو، فاتح ہی ٹھیک ہے۔ :grin: اور یہ کیا اب واجب ہوگیا ہے کہ ہم لوگوں نے اپنی "بسنت" امید اور محب ت کی پوسٹ میں ہی منانی ہے۔ ۔
  10. محمد وارث

    بیت بازی

    یا رب زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے لوحِ جہاں پہ حرفِ مکرر نہیں ہوں میں (غالب) ۔
  11. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    کس واسطے عزیز نہیں جانتے مجھے لعل و زمرد و زر و گوھر نہیں ہوں میں (غالب) زمرد ۔
  12. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    آئینہ دیکھ، اپنا سا منہ لے کے رہ گئے صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا (غالب) صاحب۔ ۔
  13. محمد وارث

    کیا بے نظیر ، مشرف ڈیل ہو جائے گی؟

    شاید آپ صحیح کہہ رہے ہیں، لیکن یہ تو سوچنے کی بات ہے کہ کیا ہم پاکستانی ہمیشہ کیلیے ان "بندوق" والوں اور انکے "بُوٹ" چاٹنے والوں کے رحم و کرم پر ہی رہیں گے۔ :( ۔
  14. محمد وارث

    غزل - ملتے ہی خود کو آپ سے وابستہ کہہ دیا - مرتضٰی برلاس

    بہت شکریہ فاتح صاحب آپ کا، واقعی اچھی غزل ہے۔ مطلع تو بس بیت الغزل ہے۔ ۔
  15. محمد وارث

    منیر نیازی منیر نیازی دیاں مختصر پنجابی نظماں

    ہاں جی فاتح صاب تُساں بلکل صحیح آکھایا کہ بہت سوہنا لکھیا نیازی ہوراں۔ ماشاءاللہ، تہاڈی پنجابی وی بہت ودھیا اے۔ ۔
  16. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    متقابل ہے مقابل میرا رک گیا دیکھ روانی میری کر دیا ضعف نے عاجز غالب ننگِ پیری ہے جوانی میری مقابل۔ ۔
  17. محمد وارث

    فراز غزل "احمد فراز"(اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب) دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے

    اس کی تشریح تو فاتح نے اپنے لفظوں میؓں بیان کردی ہے، ترجمہ کچھ یوں ہے کہ میں تمھیں حاجی کہتا ہوں، تو مجھے حاجی کہہ۔ :) ۔
  18. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ریاض خیر آبادی خمریات کے ماہر جس دن سے حرام ہوگئی ہے مے، خلد مقام ہوگئی ہے توبہ سے ہماری بوتل اچھی جب ٹوٹی ہے جام ہوگئی ہے ۔
Top