ارے ۔۔۔۔۔۔ نبیل صاحب، آپ اتنا بھی نہیں جانتے، بھائی سب سی۔آئی۔اے اور موساد کا کیا دھرا ہے، ہنود و یہود کی گہری سازش ہے، مسلمان بیچارے، بھولے بھالے، بھلا اپنے اسلامی"بھائیوں" کو کیوں ماریں گے، سینے سے بم تو کوئی کافر ہی باندھ کر مسجد اور امام بارگاہ میں جا سکتا ہے۔ ;)
۔