نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    خطِ عارض سے لکھا ہے زلف کو الفت نے عہد یک قلم منظور ہے جو کچھ پریشانی کرے (غالب) قلم
  2. محمد وارث

    منیر نیازی منیر نیازی دیاں مختصر پنجابی نظماں

    واقعی بہت چنگا لکھیا اے منیر نیازی مرحوم نے۔ پسند کرن لئی تہاڈا شکریہ۔ ۔
  3. محمد وارث

    کیا بے نظیر ، مشرف ڈیل ہو جائے گی؟

    ؓمشرف اور پیپلز پارٹی کے درمیان پچھلے کافی عرصے سے رابطے ہو رہے تھے جو کہ چند دن پہلے مشرف اور بے نظیر کی ملاقات پر منتہج ہوئے ہیں۔ کیا بے نظیر اور مشرف کی ڈیل ہو جائے گی۔ قرائن سے تو یہی لگتا ہے کہ ہو جائے گی۔ - سانحہ لال مسجد اور چیف جسٹس کی بحالی کے بعد مشرف کو کسی مستحکم سیاسی سہارے کی...
  4. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    السلام علیکم اعجاز صاحب۔ امید ہے مزاج بخیر ہونگے۔ ۔
  5. محمد وارث

    غالب کے لطیفے

    شیطان مرزا کی بیٹھک ایک چھوٹا سا تنگ کمرہ تھا جسکا دروازہ بھی بیحد چھوٹا تھا۔ ایک بار رمضان کے مہینے میں مفتی صدرالدین آزردہ ٹھیک دوپہر کے وقت مرزا سے ملنے آئے، اس وقت مرزا اپنے کسی دوست کے ساتھ چوسر کھیل رہے تھے۔ آرزدہ انہیں دیکھ کر کہنے لگے کہ مرزا صاحب ہم نے حدیث میں پڑھا تھا کہ رمضان کے...
  6. محمد وارث

    شہر کا نام بتائیں

    یوکوہاما، جاپان ۔
  7. محمد وارث

    ومبلڈن میں اعصام الحق کی شرکت

    بہت اچھی خبر ہے، اعصام الحق واقعی بہت اچھا جا رہا ہے۔ ۔
  8. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ہاں، اسطرح تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں:) ویسے ایک بات ہے آپ کو یہاں پر سبھی اراکین مِس ضرور کریں گے۔ ۔
  9. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    بھئی اب آپ کے "ان" کو اپنا بھائی بھی نہ کہیں، سسرالی رشتہ ہے ماشاءاللہ۔ اس قدر دشمنِ اربابِ وفا ہو جانا :) تو گویا آپ بھی 3 اگست تک ہی مہمان ہیں یہاں ۔
  10. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    تُم سلامت رہو ہزار برس ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار (غالب) برس ۔
  11. محمد وارث

    غزل - ملتے ہی خود کو آپ سے وابستہ کہہ دیا - مرتضٰی برلاس

    ملتے ہی خود کو آپ سے وابستہ کہہ دیا محسوس جو کیا وہی برجستہ کہہ دیا میں چپ ہُوا تو زخم مرے بولنے لگے سب کچھ زبانِ حال سے لب بستہ کہہ دیا خورشیدِ صبحِ نو کو شکایت ہے دوستو کیوں شب سے ہم نے صبح کو پیوستہ کہہ دیا چلتا رہا تو دشت نوردی کا طنز تھا ٹھرا ذرا تو آپ نے پا بستہ کہہ دیا دیکھا تو...
  12. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    آپ کو غالب کا شعر سنانا تو آفتاب کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے، بہ ہرحال شعر حاضر ہے۔ ان آبلوں سے پاؤں کے گھبرا گیا تھا میں جی خوش ہوا ہے راہ کو پر خار دیکھ کر اچھا ہمارے بھائی صاحب کب تشریف لا رہے ہیں۔ :) ۔
  13. محمد وارث

    شہر کا نام بتائیں

    نارمنڈی، فرانس ۔ Normandy دوسری جنگِ عظیم میں کافی مشہور ہوا۔ ۔
  14. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    شمشاد صاحب نہیں ہیں تو ادھر بھی آمد و رفت کم ہی ہے محترم اراکینِ محفل کی۔ :( ۔
  15. محمد وارث

    فراز محاصرہ۔۔احمد فراز

    بہت خوب ۔ ۔
  16. محمد وارث

    آج کا شعر

    میں زندگی سے نبرد آزما رہا ہوں فراز میں جانتا تھا یہی راہ اک بچاؤ کی تھی ۔
  17. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم - تبصرے

    واقعی دلکش صاحب، بہت اچھی بات ہوگی اگر آپ مزید سکینز شیئر کرسکیں اگر۔ ،
  18. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ٹینی سن،الفریڈ ۔ Lord Alfred Tennyson اینسویں صدی کا مشہور انگلش شاعر، اپنے دوست کی وفات پر ایک طویل مرثیہ لکھا جو بہت مشہور ہے۔ ۔
  19. محمد وارث

    اے عشق جنوں پیشہ اور فاتح

    اللہ تعالٰی یہ اجتماعِ نقیضین، قِرانُ السعدین ثابت کرے۔ ;) ۔
  20. محمد وارث

    لال مسجد سانحہ کا ذمہ دار کون؟

    محب علوی، یہ حبِ علی سے زیادہ بغضِ معاویہ ہے۔ اس تھریڈ میں اپنی پوسٹس اول سے لیکر آخر تک دیکھ لو، تمھاری توپوں کا رخ مسلسل "دونوں والوں" کی طرف ہے، حالانکہ ووٹرز کی ایک کافی بڑی تعداد محض اور محض "لال مسجد انتظامیہ" کو موجب سمجھتی ہے۔ ایں چہ پوالعجبی است، کچھ خامہ فرسائی اس پر بھی کریں۔ ۔
Top