نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    سیاہ حاشیے ۔ منٹو

    فہرست انتساب ساعتِ شیریں مزدوری تعاون تقسیم جائز استعمال بے خبری کا فائدہ مناسب کاروائی کرامات اصلاح جیلی دعوتِ عمل پٹھانستان خبردار ہمیشہ کی چھٹی حلال اور جھٹکا گھاٹے کا سودا حیوانیت کھاد کسرِ نفسی استقلال نگرانی میں جوتا پیش بندی سوری رعایت صفائی پسندی صدقے اس کے...
  2. محمد وارث

    سیاہ حاشیے ۔ منٹو

    سیاہ حاشیے سعادت حسن منٹو ۔
  3. محمد وارث

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    الحمدللہ، منٹو کی کتاب "سیاہ حاشیے" وکی لائبریری پر مکمل ہوئی، اب یہ کتاب میں محفل کی لائبریری میں بھی پیش کر رہا ہوں۔ احمد ندیم قاسمی کے مضامین کی کتاب، جو میں محفل لائبریری پر پیش کر رہا تھا اس کو بھی وکی پر منتقل کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔
  4. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    شکریہ فاتح، مجھے ایک کمی بہت محسوس ہوتی ہے کاش امیر مینائی اپنی لغت مکمل کر جاتے، یقیناً یہ کمی آپ بھی محسوس کرتے ہونگے۔ بہرحال حویلی پر کبھی بولو تو شہروں کے مکاں بھی بات کرتے ہیں تمہارے ذہن میں تو صرف قصبے کی حویلی ہے کبھی سو چا خُدا کے سامنے اک روز جانا ہے ترا مذہب غزل ہے اور غزل میں بت...
  5. محمد وارث

    قائد تجھے میرا سلام

    محب، عمار بھائی نے خود ہی تو لکھا ہے کہ جو خط نہیں لکھ سکتا وہ منہ موڑ لے۔ اور خط، بس کبھی لکھے تھے ;) مگر اب۔ ع دل میں طاقت جگر میں حال کہاں
  6. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ہاکنگز، سٹیفن Stephen Hawkings برطانیہ کے معروف نظریاتی طبیعات کے سائنسدان۔ آئن سٹائن کے بعد سب سے بڑے سائنسدان سمجھے جاتے ہیں۔ بقیدِ حیات ہیں لیکن کافی عرصے سے بالکل معذور ہیں لیکن معذوری کے باوجود فعال ہیں۔ A Brief History of Time ایک مختصر لیکن انتہائی جامع کتاب ہے جو انہوں نے عام آدمی کیلیے...
  7. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    دل اپنا ہے بند قفلِ ابجد کی طرح جب حرف شناس ہو تو کھلتا ہوں میں (میر انیس) قفل
  8. محمد وارث

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    لہروں کی طرح یادیں دل سے ٹکراتی ہیں طوفان اٹھاتی ہیں لہروں کی طرح یادیں دل سے ٹکراتی ہیں طوفان اٹھاتی ہیں لہروں کی طرح یادیں قسمت میں ہیں گھور اندھیرے راتیں سلگتیں، دھندلے سویرے قسمت میں ہیں گھور اندھیرے راتیں سلگتیں، دھندلے سویرے لہروں کی طرح یادیں دل سے ٹکراتی ہیں طوفان اٹھاتی ہیں...
  9. محمد وارث

    بیت بازی

    لائی حیات، آئے، قضا لے چلی، چلے اپنی خوشی نہ آئے، نہ اپنی خوشی چلے جاتے ہوائے شوق میں ہیں اس چمن سے ذوق اپنی بلا سے بادِ صبا اب کبھی چلے
  10. محمد وارث

    قائد تجھے میرا سلام

    بہت بہتر عمار صاحب، موڑ لیا منہ۔:(
  11. محمد وارث

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    پھر بھی ٹھیک ہے، لیکن محب کدھر ہے؂؟ موصوف کہیں "بلامقابلہ" کے چکروں میں تو نہیں؟
  12. محمد وارث

    بات

    گر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گے یہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں گر آج اوج پہ ہے طالعِ رقیب تو کیا یہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں (فیض)
  13. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    غلطیوں کی وجہ سے بھائی صاحب، یا پھر زندگی کی ایک "سب سے بڑی" غلطی کی وجہ سے۔:(
  14. محمد وارث

    دریا

    سوچیں جواں ہوئیں تو عقیدے تڑخ گئے دریا چڑھے تو کتنے بھنور جاگنے لگے (جلیل عالی)
  15. محمد وارث

    بیت بازی

    آ کے سجّادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد نہ رہی دشت میں خالی کوئی جا میرے بعد (میر)
  16. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    السلام علیکم قیصرانی، دن دیہاڑے میں آگیا اور وہ بھی آپ کے بعد :)
  17. محمد وارث

    کھیلو گے کودو کے بنو گے نواب!

    اچھا فیچر ہے یہ بھی نبیل صاحب، اس میں میری پسند کی کئی گیمز ہیں، کہیں سے شطرنج بھی دیں تا کہ باقاعدہ ٹورنامنٹ کا آغاز ہو :cool:
  18. محمد وارث

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    میرے خیال میں ہمیں اس کو Flexible رکھنا چاہیئے، یعنی جہاں ضرورت ہو وہاں مصنف کا نام دیں، جہاں نہیں ہے نہ دیں۔ دیوانِ غالب یا پطرس کے مضامین یا ابنِ انشاء کے مضامین میں ضرورت نہیں ہے لیکن ناصر کاظمی کی کتاب "دیوان" کے ساتھ "دیوان از ناصر کاظمی" کی ضرورت بہرحال ہے (اور ابھی بھی ایسا ہی ہے)۔ وغیرہم۔
  19. محمد وارث

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    میرے خیال میں 1، 2، 3 یا اول، دوم، سوم بھی "کنفیوزنگ" ہیں، اس سے یہ الگ الگ کتب کی بجائے ایک ہی کتاب کے حصے تصور ہو سکتے ہیں۔ اگر ہم کتاب کے نام کے ساتھ، مصنف کا پورا نہ سہی، معروف نام ہی دے دیں تو یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے، مثلاً "آتش فشاں - منٹو" اور "آتش فشاں - بیدی"۔ ویسے بھی جب ہم وکی پر...
Top