آپ گا نا لکھتے وقت کنجوسی کیوں کرتی ھیں؟ اور گانے میں ڈانس ذیادھ ھوتا ھے
ڈانس کے بغیر بھی کوئی گانا گانا ہوتا ہے بھلا فلموں میں دیکھا ہے کبھی ہیرو ہیروئن چپُ کرکے اک جگہ ٹکِ کر گانا گا رہے ہوں
آپ گا نا لکھتے وقت کنجوسی کیوں کرتی ھیں؟ اور گانے میں ڈانس ذیادھ ھوتا ھے
یہ تب کی بات تھی جو اب مجھے بھی یاد نیہں رہی ۔
ڈانس کے بغیر بھی کوئی گانا گانا ہوتا ہے بھلا فلموں میں دیکھا ہے کبھی ہیرو ہیروئن چپُ کرکے اک جگہ ٹکِ کر گانا گا رہے ہوں
باجو یہ گانا کس خوشی میں ؟
لہروں کی طرح یادیں
دل سے ٹکراتی ہیں
طوفان اٹھاتی ہیں
لہروں کی طرح یادیں
دل سے ٹکراتی ہیں
طوفان اٹھاتی ہیں
لہروں کی طرح یادیں
قسمت میں ہیں گھور اندھیرے
راتیں سلگتیں، دھندلے سویرے
قسمت میں ہیں گھور اندھیرے
راتیں سلگتیں، دھندلے سویرے
لہروں کی طرح یادیں
دل سے ٹکراتی ہیں
طوفان اٹھاتی ہیں
لہروں کی طرح یادیں
تکتے تکتے سونی راہیں
پتھرا گی ہیں اب تو نگاہیں
تکتے تکتے سونی راہیں
پتھرا گی ہیں اب تو نگاہیں
لہروں کی طرح یادیں
دل سے ٹکراتی ہیں
طوفان اٹھاتی ہیں
لہروں کی طرح یادیں
برسوں سے دل پہ بوجھ اٹھائے
ڈھونڈ رہا ہوں پیار کے سائے
برسوں سے دل پہ بوجھ اٹھائے
ڈھونڈ رہا ہوں پیار کے سائے
لہروں کی طرح یادیں
دل سے ٹکراتی ہیں
طوفان اٹھاتی ہیں
لہروں کی طرح یادیں
دل سے ٹکراتی ہیں
طوفان اٹھاتی ہیں
لہروں کی طرح یادیں
(گلوکار - کشور کمار)
۔
گانے میں کسی خوشی میں نہیں گاتی موڈ ، سے گنگناتی ہوں کل اس پر موڈ تھا تو گا لیا ، سن لیا ،