آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

تفسیر

محفلین
کبھی الودع نہ کہنا

ٹایٹل : کبھی الودع نہ کہنا
فلم : کبھی الودع نہ کہنا
گانے : جاوید اختر
موسیقی : شنکر- احسان
ڈائریکٹر : کرن جوہر
کاسٹ: رانی مکرجی - شاروخ خان
گانے والے : سونو نگام - الکا یاگنیک


1 Kabhi Alvida Naa Kehna

تم کو بھی ہے خبر
مجھ کو بھی ہے پتہ
ہو رہا ہے جدا دونوں کا راستہ
دور رہ کے بھی مجھ سے تم ، میری یادوں میں رہنا
کبھی الودع نہ کہنا
کبھی الودع نہ کہنا
کبھی الودع نہ کہنا

جتنی بھی خوشیاں ، سب کھو چکی ھیں
بس ایک غم ہےکے جاتا نہیں
سمجھا کے دیکھا بہلا کے دیکھا
دل ھے کہ اسکو چین آتا نہیں ۔۔۔آتا نہیں
آنسو ہیں کہ ہیں آنگارے
آگ بھی اب آنکھوں سے بہنا

کبھی الودع نہ کہنا
کبھی الودع نہ کہنا
کبھی الودع نہ کہنا

رُت آ بھی رہی ہےرُت جا بھی رہی ہے
درد کا موسم بدلا نہیں
رنگ یہ غم کا اتنا ہے گہرا
صدیوں بھی ہوگا ، ہلکا نہیں ۔۔۔ ہلکا نہیں

کون جانے کیا ہونا ہے
ہم کو ہے اب کیا کیا سہنا

کبھی الودع
کبھی الودع نہ کہنا

:lol: :lol: :lol:
 

ماوراء

محفلین
نئے گانے - آپ کی پسند لکھئے

تفسیر نے کہا:
.
آپ اپنی پسند کے گانے لکھئے - لیکن چند سالوں سے زیادہ پرانے نہ ہوں تو بہتر ہو گا۔



لیکن تفسیر بھائی مجھے تو زیادہ پرانے گانے ہی پسند ہیں۔ اب میں کیا کروں۔ :?
 

تفسیر

محفلین
نئے گانے - آپ کی پسند لکھئے

ماوراء نے کہا:
تفسیر نے کہا:
.
آپ اپنی پسند کے گانے لکھئے - لیکن چند سالوں سے زیادہ پرانے نہ ہوں تو بہتر ہو گا۔



لیکن تفسیر بھائی مجھے تو زیادہ پرانے گانے ہی پسند ہیں۔ اب میں کیا کروں۔ :?

بہن کی پسند میری پسند ۔ میں نے نئے کو ہٹا دیا اب سب گانے لکھے جاسکتے ہیں
:lol:
 

تفسیر

محفلین
نئے گانے - آپ کی پسند لکھئے

قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
لیکن تفسیر بھائی مجھے تو زیادہ پرانے گانے ہی پسند ہیں۔ اب میں کیا کروں۔ :?
میرے گانے حاضر ہیں

ارے میرے پڑھنے والوں کو چُرا رہے ہو - چلو تم کو بدلہ دوں ۔ میں تمہاری تعداد کی پابندی ختم کرتا ہوں۔ :lol: :lol: :lol:
 

ماوراء

محفلین
نئے گانے - آپ کی پسند لکھئے

تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تفسیر نے کہا:
.
آپ اپنی پسند کے گانے لکھئے - لیکن چند سالوں سے زیادہ پرانے نہ ہوں تو بہتر ہو گا۔



لیکن تفسیر بھائی مجھے تو زیادہ پرانے گانے ہی پسند ہیں۔ اب میں کیا کروں۔ :?

بہن کی پسند میری پسند ۔ میں نے [s:c9c87e1bdf]نئے [/s:c9c87e1bdf]کو ہٹا دیا اب سب گانے لکھے جاسکتے ہیں
:lol:

شکریہ بھیا-
اب پہلے قیصرانی کچھ لکھیں گے تو کل آ کر میں بھی کچھ لکھ دوں گی۔ :lol:
 

تفسیر

محفلین
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو

ٹایٹل : میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ھو
فلم : فنا
گانا : پراسون جوشی
موسیقی : جتن لیلت
ڈائریکٹر : کنل کوہلی
کاسٹ: کاجل مکرجی- امیر خان
گانے والے : سونو نگام ۔ سنیدھی چوحان ۔ امیر خان - کاجول

Mere Haath Mein Tera Haath

میرے ہاتھ میں
تیرا ہاتھ ہو
ساری جنّتیں
میرے ساتھ ہوں
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو ساری جنّتیں میرے ساتھ ہوں

تو جو پاس ہو
پھر کیا یہ جہاں
تیرے پیار میں
ہوجاؤں فنا
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو ساری جنّتیں میرے ساتھ ہو

تیرے دل میں میرے سانسوں کو پناہ مل جائے
تیرے عشق میں میری جاں فنا ہوجائے

جتنے پاس ہیں
خوشبو سانس کے
جتنے پاس ہونٹوں کے سرگم
جیسے ساتھ ہے
کروٹ یاد کے
جیسے ساتھ باہوں کے سنگم

جتنے پاس پاس
خوابوں کے نظر
اتنے پاس تو
رہنا ھمسفر

تو جو پاس ہو پھر کیا یہ جہاں تیرے پیار میں ہوجاؤں فنا
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو ساری جنّتیں میرے ساتھ ہوں

رونے دے آج ہم کو دو آنکھیں سُجانے دے
باہوں میں لے لے اور خود کو بھیگ جانے دے

ہے جو سینے میں قید دریا وہ چھوٹ جائے گا
ہے اتنا درد کہ تیرا دامن بھیگ جائے گا

جتنے پاس پاس
ڈھڑکن کے ہیں راز
جتنے پاس
بندوں کے بادل
جیسے ساتھ ساتھ چاندا کے رات
جتنے پاس نینوں کے کاجل
جتنے پاس پاس
ساغر کے لہر
اُتنے پاس تو
رھنا ہمسفر

تو جو پاس ہو پھر کیا یہ جہاں تیرے پیار میں ہوجاؤں فنا
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہوساری جنّتیں میرے ساتھ ہوں

ادھوری سانس تھی، ڈھڑکن ادھوری تھی؛ ادھورے ہم
مگر اب چاند پورا ہے فلک پہ ،اور، اب پورے ہیں ہم
:lol: :lol: :lol:
 

تفسیر

محفلین
سانسوں کو سانسوں میں ڈھلنے دو ذرا

ٹایٹل : ہم تم
فلم : ہم تم
گانے : پراسون جوشی
موسیقی : جتن لالیت
ڈائریکٹر :
کاسٹ: سیف علی خان ۔ رانی مکرجی
گانے والے : الکا یاگنیک اور بابل سپریو


Hum Tum

سانسوں کو سانسوں میں ڈھلنے دو ذرا
دھمیی سی ڈھڑکن کو بڑھنے دو ذرا
لمحوں کی گزارش ہے یہ پاس آ جائے
ہم ہم تم ، تم ہم تم

آنکھوں میں ہم کو اترنے دو ذرا
باہوں میں ھم کو پگھلنے دو ذرا
لمحوں کی گزارش ہے یہ پاس آ جائے
ہم ہم تم ، تم ہم تم

سانسوں کو سانسوں میں ڈھلنے دو ذرا
سلوٹیں کہیں، کروٹیں کہیں
پھیل جائے کاجل بھی تیرا

نظروں میں ہو گزرتا ہوا
خوابوں کا کوئ قافلہ

جسموں کو روحوں کو جلنے دو ذرا
شرم و حیا کو مچلنے دو ذرا

ہاں ، لمحوں کی گزارش ہے یہ پاس آ جائے ہم
ہم ، ہم تم تم ، ہم تم

سانسوں کو سانسوں میں ڈھلنے دو ذرا

چھو لو بدن مگر اس طرح
جیسے سُریلا ساز ہو

اندھیرا چھپے تیری ُزلف میں
کُھولُو کے رات آزاد ہو

آنچل کو سینہ سے ڈھلنے دو ذرا
شبنم کی بوندیں پھیسلنے دو ذرا

لمحوں کی گزارش ہے یہ پاس آجائے ہم
ہم ہم تم ، تم ہم تم

سانسوں کو سانسوں میں ڈھلنے دو ذرا
باہوں میں ھم کو پگھلنے دو ذرا
لمحوں کی گزارش ہے یہ پاس آ جائے ہم
ہم ، ہم تم تم ، ہم ہم ، تم تم ، ہم تم ، ہم تم تم

:lol: :lol: :lol:
 

الف عین

لائبریرین
کیا ایک گانوں کی بھی ای بُک بنا دی جائے؟ کیا خیال ہے۔ ایک زمانے میں یہاں دس دس پیسے میں ایک ایک فلم کے گانوں کی کتابیں بکتی تھیں۔
 

ظفری

لائبریرین
ٹائیٹل : بھلا دینگے تم کو صنم
فلم : ہم کو دیوانہ کر گئے
موسیقار : ہمیش ریشمیا
کاسٹ : اکشے کمار ، قطرینہ کیف
گلوکار : سونو نگم

نہ جی سکے یہاں ، نہ مر سکے یہاں
ہنسنے کی بات چھوڑو نہ رو سکے یہاں
تو جائیں ہم کہاں ، تو ہم جائیں کہاں
یہ درد کی آہیں ، جدا ہوئیں راہیں

بھلا دیں گے تم کو صنم دھیرے دھیرے
محبت کے سارے ستم دھیرے دھیرے
ابھی ناز ہے ٹوٹے دل کو وفا پہ
کہ ٹوٹیں گے سارے بھرم دھیرے دھیرے
بھلا دیں گے تم کو صنم دھیرے دھیرے

دل میرا چاہے کہ سینے سے نکال کر پھینک دوں
بے درد اس بے رحم کو ہوا میں اُچھال کر پھینک دوں
دھوکہ دیا مجھ کودھوکہ دیا ، دل نے میرے ہائے یہ کیا
لمحوں سے ہارے ، بجھے نظارے
اب تو سہیں گے یہ غم دھیرے دھیرے
بھلا دیں گے تم کو صنم دھیرے دھیرے

تنہا اکیلے میں ، یادوں کے میلے میں تم گئے چھوڑ کے
وعدوں کی رسموں کو ، چاہت کی قسموں کو تم گئے چھوڑکے
گھڑیاں ستمگر کٹتیں نہیں ، الفت کے منظر سے ہٹتیں نہیں
جہاں بھی جاؤں ، تمہیں ہی پاؤں ،
رکیں گے ہمارے قدم دھیرے دھیرے
بھلا دیں گے تم کو صنم دھیرے دھیرے

ابھی ناز ہے ٹوٹے دل کو وفا پہ
کہ ٹوٹیں گے سارے بھرم دھیرے دھیرے
محبت کے سارے ستم دھیرے دھیرے

بھلا دیں گے تم کو صنم دھیرے دھیرے
 

مسافر

محفلین
ٹائیٹل : تو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہے
فلم : آپ تو ایسے نہ تھے (1980 ء)
موسیقار : اوشا کھنہ
کاسٹ : راج ببر ، رنجیتا
گلوکار : رفیع

تو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہے
جہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تری محفل ہے


یہ آسماں یہ بادل یہ راستے یہ ہوا
ہر ایک چیز ہے اپنی جگہ ٹھکانے سے
کئی دنوں سے شکایت نہیں زمانے سے
یہ زندگی ہے سفر تُو سفر کی منزل ہے
جہاں بھی جاؤں ۔۔۔
تُو اِس طرح ۔۔۔

تیرے بغیر جہاں میں کوئی کمی سی تھی
بھٹک رہی تھی جوانی اندھیری راہوں میں
سکوں دل کو ملا آ کے تیری بانہوں میں
میں ایک کھوئی ہوئی موج ہوں تو ساحل ہے
جہاں بھی جاؤں ۔۔۔
تُو اِس طرح ۔۔۔

تیرے جمال سے روشن ہے کائینات میری
میری تلاش تیری دل کشی رہے باقی
خدا کرے کہ یہ دیوانگی رہے باقی
تیری وفا ہی میری ہر خوشی کا حاصل ہے
جہاں بھی جاؤں ۔۔۔
تُو اِس طرح ۔۔۔
 

مسافر

محفلین
آجا تجھ کو پکاریں میرے گیت رے

ٹائیٹل : آجا تجھ کو پکاریں میرے گیت رے
فلم : گیت
موسیقار : کلیان جی آنند جی
کاسٹ : ؟؟
گلوکار : رفیع

آجا تجھ کو پکاریں میرے گیت رے ، میرے گیت رے
او میرے متوا ، میرے گیت رے ، آجا تجھ کو ۔۔۔

نام نہ جانوں تیرا دیش نہ جانوں
کیسے میں بھیجوں سندیش نہ جانوں
یہ پھولوں کی یہ جھولوں کی ، رُت نہ جائے بِیت رے
آجا تجھ کو ۔۔۔

ترسے گی کب تک پیاسی نظریا
برسے گی کب میرے آنگن بدریا
توڑ کے آجا چھوڑ کے آجا ، دنیا کی ہر رِیت رے
آجا تجھ کو پکاریں میرے گیت ۔۔۔۔۔۔
 

تفسیر

محفلین
ظفری نے کہا:
ٹائیٹل : بھلا دینگے تم کو صنم
فلم : ہم کو دیوانہ کر گئے
موسیقار : ہمیش ریشمیا
کاسٹ : اکشے کمار ، قطرینہ کیف
گلوکار : سونو نگم

نہ جی سکے یہاں ، نہ مر سکے یہاں
ہنسنے کی بات چھوڑو نہ رو سکے یہاں
تو جائیں ہم کہاں ، تو ہم جائیں کہاں
یہ درد کی آہیں ، جدا ہوئیں راہیں

بھلا دیں گے تم کو صنم دھیرے دھیرے
محبت کے سارے ستم دھیرے دھیرے
ابھی ناز ہے ٹوٹے دل کو وفا پہ
کہ ٹوٹیں گے سارے بھرم دھیرے دھیرے
بھلا دیں گے تم کو صنم دھیرے دھیرے

دل میرا چاہے کہ سینے سے نکال کر پھینک دوں
بے درد اس بے رحم کو ہوا میں اُچھال کر پھینک دوں
دھوکہ دیا مجھ کودھوکہ دیا ، دل نے میرے ہائے یہ کیا
لمحوں سے ہارے ، بجھے نظارے
اب تو سہیں گے یہ غم دھیرے دھیرے
بھلا دیں گے تم کو صنم دھیرے دھیرے

تنہا اکیلے میں ، یادوں کے میلے میں تم گئے چھوڑ کے
وعدوں کی رسموں کو ، چاہت کی قسموں کو تم گئے چھوڑکے
گھڑیاں ستمگر کٹتیں نہیں ، الفت کے منظر سے ہٹتیں نہیں
جہاں بھی جاؤں ، تمہیں ہی پاؤں ،
رکیں گے ہمارے قدم دھیرے دھیرے
بھلا دیں گے تم کو صنم دھیرے دھیرے

ابھی ناز ہے ٹوٹے دل کو وفا پہ
کہ ٹوٹیں گے سارے بھرم دھیرے دھیرے
محبت کے سارے ستم دھیرے دھیرے

بھلا دیں گے تم کو صنم دھیرے دھیرے


ظفری بھائ -
بہت ہی اچھا ہے
:lol:
چاہیں تو سننانے کے لیے یہ لنک بھی لگا لیں۔

1 Kabhi Humko Deewana Kar Gaye
 

تفسیر

محفلین
کبھی خوشی کبھی ہم

.
ٹایٹل : کبھی خوشی کبھی ہم
فلم : کبھی خوشی کبھی ہم
گانے : سمیر
موسیقی : جتن للیت
ڈائریکٹر :
کاسٹ: شاروخ خان ۔ کاجول - کرینا کپور رانی مکرجی -
گانے والی : لتا منگیشکر

Kabhi Khushi Kabhie Gham

کبھی خوشی کبھی غم
نا جدا ہونگے ہم ، کبھی خوشی کبھی غم
میری سانسوں میں ہے تو سمایا
میرا جیون تو ہے تیرا سایہ
تیری پوجا کروں میں ہر دم

یہ ہے تیرا کرم، کبھی خوشی کبھی غم
نا جدا ہونگے ہم ، کبھی خوشی کبھی غم

صبح و شام چرنوں میں دیا ہم جلائیں
دیکھیں جہاں بھی دیکھیں ، تجھ کو پائیں
ان لبوں پہ بس تیرا ، بس تیرا نام ہو
پیار دل سے کبھی بھی نا کم ہو

یہ ہے تیرا کرم ، کبھی خوشی کبھی غم
نا جدا ہونگے ہم ، کبھی خوشی کبھی غم

یہ گھر نہیں ہے مندر ہے تیرا
اس میں صدا رہے تیرا بسیرا
خوشبوں سے تیری یہ مہکتا رہے
آئے جائے بھلا کوئ موسم

یہ ہے تیرا کرم، کبھی خوشی کبھی غم
نا جدا ہونگے ہم ، کبھی خوشی کبھی غم

:lol: :lol: :lol:
 

ماوراء

محفلین
ماشاءاللہ یہاں تو گانوں کی لائن لگ گئی ہے۔ میں 3 تین دن سے ایک گانا لکھ رہی ہوں اور ابھی تک مکمل لکھنے نہیں ہوا۔ :?
 
Top