آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

تیشہ

محفلین
ہاں ، اسی موڑ پر ،اس جگہ بیٹھکر
تم نے وعدہ کیا تھا ساتھ دوگے زندگی بھر ۔ ۔چھوڑ کر تم نہ جاؤ گے ۔۔
ہاں اسی موڑ پر ۔ ۔۔ اس جگہ بیٹھکر ۔۔

یاد ہے آج بھی مجھکو اُس حیسن شام کا منظر ۔ ۔ ۔
دل جہاں میں نے ہارا تھا ۔ ۔۔ میں نے تمکو پکارا تھا
پیار سے اجنبی کہہ کر ۔ ۔۔ ۔
میری دیوانگی مجھکو ۔ ۔ ۔پھر اسی موڑ پر لائی
ڈھونڈتا پھر رہا ہوں میں ۔ ۔ اپنی ویران تنہائی
رہ گئی آرزو جل کر ۔ ۔
ہاں اسی موڑ پر ، اس جگہ بیٹھکر
تم نے وعدہ کیا تھا ساتھ دوگے زندگی بھر ۔۔ چھوڑ کر تم نہ جاؤ گے
ہاں اسی موڑ پر ۔ ۔ ۔ ،
 

تیشہ

محفلین
دو نین ملے ۔ ۔ دو دل دھڑکے
یوں بن گیا ۔ ۔پیار کا افسانہ

پھر کھوگئے پیار کی راہوں میں اک دیوانی اک دیوانہ
دو نین ملے ۔۔ ۔۔
جلتا ہے پرائی آگ میں کیوں ۔۔ ہم پروانے پہ ہنستے تھے
دیکھا جو انہیں پھر احساس ہوا ۔۔کیوں جل جاتا ہے پروانہ

دو نین ملے دو دل دھڑکے

معلوم نہیں کچھ وہی کہیں ۔ ۔ اس جذبے کو کیا کہتے ہیں
ان سے ملکر میرے دل میں اک درد اٹھا ہے انجانا
پھر کھوگئے پیار کی راہوں میں اک دیوانی اک دیوانہ
دو نین ملے دو دل دھڑکے ۔
 

عمر سیف

محفلین
تنہا تنہا جیون کے کیسے دن گزارے
سن لو، سن سکو تو، تم کو آنسو پکارے
تنہا تنہا جیون کے کیسے دن گزارے
سن لو، سن سکو تو، تم کو آنسو پکارے

چلتے چلتے سوچیں، کیوں ہے دوری، جائیں گے کہاں
خواہش تو نہ ہوگی پوری، جائیں گے کہاں
جائیں گے کہاں، جائیں گے کہاں
سُن لو سن سکو تو، تم کو آنسو پکارے۔۔۔۔۔۔۔۔

ساتھ دل چلے ، دل کو نہیں روکا ہم نے
جو نہ اپنا تھا، اسے ٹوٹ کے چاہا ہم نے
ایک دھوکے میں کٹی عمر ہماری صابر
کیا بتائیں، کسے پایا، کسے کھویا ہم نے

دھیرے دھیرے دھیرے کوئی چاہت، باقی نہ رہی
جینے ی کوئی بھی صورت باقی نہ رہی
باقی نہ رہی، باقی نہ رہی
سن لو سن سکو تو تم کو آنسو پکارے۔۔۔۔۔۔۔

تنہا تنہا جیون کے کیسے دن گزارے
سن لو، سن سکو تو، تم کو آنسو پکارے

کچے کچے جو بھی دیکھے سپنے، آنسو ہی تو ہیں
زندگی کا حاصل اپنے، آنسو ہی تو ہیں
آنسو ہی تو ہیں، آنسو ہی تو ہیں

سن لو سن سکو تو تم کو آنسو پکارے۔۔۔۔۔۔۔

تنہا تنہا جیون کے کیسے دن گزارے
سن لو، سن سکو تو، تم کو آنسو پکارے

گلوکار: علی عظمت۔
ڈرامہ سیریل: آنسو
 

حجاب

محفلین
چٹھی نہ کوئی سندیس
جانے وہ کون سا دیس
جہاں تم چلے گئے
اس دل کو لگا کے ٹھیس
جانے وہ کون سا دیس
جہاں تم چلے گئے
اک آہ بھری ہوگی
ہم نے نہ سُنی ہوگی
جاتے جاتے تم نے
آواز تو دی ہوگی
ہر وقت یہی ہے غم
اُس وقت کہاں تھے ہم
کہاں تم چلے گئے
ہر چیز پہ اشکوں سے
لکھا ہے تمہارا نام
یہ رستے گھر گلیاں
تمہیں کر نہ سکے سلام
ہائے دل میں رہ گئی بات
جلدی سے چُھڑا کر تم ہاتھ
کہاں تم چلے گئے
چٹھی نہ کوئی سندیس
اس دل پہ لگا کے ٹھیس
جانے وہ کون سا دیس
جہاں تم چلے گئے
اب یادوں کے کانٹے
اس دل میں چھبتے ہیں
نہ درد ٹھہرتا ہے
نہ آنسو رکتے ہیں
تمہیں ڈھونڈ رہا ہے پیار
ہم کیسے کریں اقرار
کہ ہاں تم چلے گئے
چٹھی نہ کوئی سندیس
جانے وہ کون سا دیس
جہاں تم چلے گئے۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
 

تیشہ

محفلین
تم آئے تو آیا مجھے یاد ۔ ۔۔ گلی میں آج چاند نکلا
جانے کتنے دنوں کے بعد ۔۔ ۔ گلی میں آج چاند نکلا


گلی میں آج چاند نکلا ۔۔۔


:chill:
 

عمر سیف

محفلین
اسی فلم کا ایک اور گانا۔

ہم یہاں، تم یہاں، دل جواں، وہ سماں
لیکن کہاں
شروع شروع کے پیار کا، پھر سے چلو
چُرائیں دل یار کا

ہم یہاں، تم یہاں ۔۔۔

پھر ہو وہی باتیں
پھر وہ وہی راتیں
پھر وہی رتجگے
پھر وہی بےچینیاں
ہم یہاں، تم یہاں، دل جواں، وہ سماں
لیکن کہاں
شروع شروع کے پیار کا، پھر سے چلو
چُرائیں دل یار کا

جب کچھ کہیں لب سے
پہلے کہیں سب سے
جانِ من، میری جاں
جانِ جاں، جانِ جہاں
ہم یہاں، تم یہاں، دل جواں، وہ سماں
لیکن کہاں
شروع شروع کے پیار کا، پھر سے چلو
چُرائیں دل یار کا

فلم: زخم
گلوکارر: کمار سانو
 

تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:
اسی فلم کا ایک اور گانا۔

ہم یہاں، تم یہاں، دل جواں، وہ سماں
لیکن کہاں
شروع شروع کے پیار کا، پھر سے چلو
چُرائیں دل یار کا

ہم یہاں، تم یہاں ۔۔۔

پھر ہو وہی باتیں
پھر وہ وہی راتیں
پھر وہی رتجگے
پھر وہی بےچینیاں
ہم یہاں، تم یہاں، دل جواں، وہ سماں
لیکن کہاں
شروع شروع کے پیار کا، پھر سے چلو
چُرائیں دل یار کا

جب کچھ کہیں لب سے
پہلے کہیں سب سے
جانِ من، میری جاں
جانِ جاں، جانِ جہاں
ہم یہاں، تم یہاں، دل جواں، وہ سماں
لیکن کہاں
شروع شروع کے پیار کا، پھر سے چلو
چُرائیں دل یار کا

فلم: زخم
گلوکارر: کمار سانو


یہ بھی میرا پسند کا ہے۔

:chill:
 

ماوراء

محفلین
تیرے بغیر ایک پل
جینا نہیں گوارا
او یارا او یارا دلدارا
دلبر نہیں ملے گا تجھ سا کوئی گوارا
او یارا او یارا دلدارا

چاہت بنی ہے تیری تقدیر میری
کھینچی ہے دل پہ میں نے تصویر تیری
تو زندگی میں آیا تو پیار میں نے پایا
بن کے تیرا ہی سایا سنگ سنگ رہوں میں

دل میں بسی تو ایسے
جَوتی دیے میں جیسے
تجھ بن کسے کو اپنا کہوں میں
ہے تیرا پیار مجھ کو
سارے جہاں سے پیارا

او یارا او یارا دلدارا

جب تک میری چوڑی کھنکے
جب تک میری پائل چھنکے
رہنا تو میرا بن کے میرے سجنا

دل کی آشا تو بن کے
ہر ایک پل میں جیون کے کہنا
او ساتھی من کے میرے سجنا

جب تیری ہے سانس باقی
یہ ساتھ ہو ہمارا
او یارا او یارا دلدارا


مووی: ایسا کیوں ہوتا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
تو دھرتی پہ چاہے جہاں بھی رہے گی
تجھے تیری خوشبو سے پہچان لوں گا
اگر بند ہو جائیں گی میری آنکھیں
تجھے تیری دھڑکن سے پہچان لوں گا

ہم کو تم سے پیار ہوا ہے
جینا دشوار ہوا ہے

تو دھرتی پہ چاہے جہاں بھی رہے گا
تجھے تیری خوشبو سے پہچان لوں گی
اگر بند ہو جائیں گی میری آنکھیں
تجھے تیری دھڑکن سے پہچان لوں گی

ہم کو تم سے پیار ہوا ہے
جینا دشوار ہوا ہے

بڑا سکون ہے میں دل سے تم پہ مرتی ہوں
میں اب کسی سے نہیں بس خودی سے ڈرتی ہوں

کیا جو پیار تو پھر دور مچلنا کیا
تڑپ کے شام و سحر کروٹیں بدلنا کیا


جو گزرے گی تو میری رہ گزر سے
تجھے تیری آہٹ سے پہچان لوں گا

ہم کو تم سے پیار ہوا ہے
جینا دشوار ہوا ہے

آ بیٹھ پاس تیری روح میں اتر جاؤں
نظر کے پاس رکھوں حد سے میں گزر جاؤں

نظر کا تیر خطا یوں جگر کے پار نہ کر
میں بے قرار بہت اور بے قرار نہ کر

کبھی چھپ کے لے گا جو آغوش میں تو
تجھے تیری چاہت سے پہچان لوں گی

ہم کو تم سے پیار ہوا ہے
جینا دشوار ہوا ہے۔

تو دھرتی پہ چاہے جہاں بھی رہے گا
تجھے تیری خوشبو سے پہچان لوں گا
اگر بند ہو جائیں گی میری آنکھیں
تجھے تیری دھڑکن سے پہچان لوں گی

ہم کو تم سے پیار ہوا ہے
جینا دشوار ہوا ہے


فلم: جیت
 

تیشہ

محفلین
دو لفظوں کی ہے ۔ ۔ دل کی کہانی

یا ہے محبت ۔ ۔۔ یا ہے جوانی
دل کی باتوں کا مطلب نہ پوچھو ۔ ۔۔ کچھ اور ہم سے اب نہ پوچھو
جسکے لئے ہے دنیا دیوانی ۔ ۔۔ یا ہے محبت ۔ ۔ یا ہے جوانی

دو لفظوں کی ہے دل کی کہانی ۔
 

تیشہ

محفلین
جناب ، میں بہت سے اپنی پسند کے پاکستانی شئیر کرچکی اوپر نظر ڈالیں تو پتا چلے۔ مجھے تو پسند ہی پاکستانی گانے پرانے ہیں۔ اور اوپر ، دو نین ملے ، اور جب پیار میں دو دل ، اور بہت سے پاکستانی ہیں ۔


:aadab:
 

حجاب

محفلین
یہ رات بھیگی بھیگی
یہ مست فضائیں
اُٹھا دھیرے دھیرے وہ چاند پیارا پیارا
یہ رات بھیگی بھیگی
یہ مست فضائیں
اُٹھا دھیرے دھیرے وہ چاند پیارا پیارا
کیوں آگ سی لگا کے گم سم ہے چاندنی
سونے بھی نہیں دیتا موسم کا یہ اشارہ
اٹھلاتی ہوا نیلم سا گگن
کلیوں پہ یہ بے ہوشی کی نمی
ایسے میں بھی کیوں بے چین ہے دل
جیون میں نہ جانے کیا ہے کمی
کیوں آگ سی لگا کے گم سم ہے چاندنی
سونے بھی نہیں دیتا موسم کا یہ اشارہ
یہ رات بھیگی بھیگی یہ مست فضائیں
اُٹھا دھیرے دھیرے وہ چاند پیارا پیارا
جو دن کے اجالے میں نہ ملا
دل ڈھونڈے ایسے سپنے کو
اس رات کی جگ مگ میں ڈوبی
میں ڈھونڈ رہی ہوں اپنے کو
یہ رات بھیگی بھیگی یہ مست فضائیں
اُٹھا دھیرے دھیرے وہ چاند پیارا پیارا
کیوں آگ سی لگا کے گم سم ہے چاندنی
سونے بھی نہیں دیتا موسم کا یہ اشارہ
ایسے میں کہیں کیا کوئی نہیں
بھولے سے جو ہم کو یاد کرے
ایک ہلکی سی مسکان سے جو
سپنوں کا جہاں آباد کرے
یہ رات بھیگی بھیگی یہ مست فضائیں
اُٹھا دھیرے دھیرے وہ چاند پیارا پیارا
کیوں آگ سی لگا کے گم سم ہے چاندنی
سونے بھی نہیں دیتا موسم کا یہ اشارہ
یہ رات بھیگی بھیگی یہ مست فضائیں
اُٹھا دھیرے دھیرے وہ چاند پیارا پیارا
یہ رات بھیگی بھیگی
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪5
 

حجاب

محفلین
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
نگاہوں میں تو ہے یہ دل جھومتا ہے
نگاہوں میں تو ہے یہ دل جھومتا ہے
نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا ہے
جو تو ہمسفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے
جو تو ہمسفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
وہ آئیں نہ آئیں جمی ہیں نگاہیں
وہ آئیں نہ آئیں جمی ہیں نگاہیں
ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کے راہیں
ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کے راہیں
جھک جھک کے راہیں
یہ دل بدگماں ہے نظر کو یقیں ہے
یہ دل بدگماں ہے نظر کو یقیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
تو جو نہیں ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
 

عمر سیف

محفلین
حجاب نے کہا:
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
نگاہوں میں تو ہے یہ دل جھومتا ہے
نگاہوں میں تو ہے یہ دل جھومتا ہے
نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا ہے
جو تو ہمسفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے
جو تو ہمسفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
وہ آئیں نہ آئیں جمی ہیں نگاہیں
وہ آئیں نہ آئیں جمی ہیں نگاہیں
ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کے راہیں
ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کے راہیں
جھک جھک کے راہیں
یہ دل بدگماں ہے نظر کو یقیں ہے
یہ دل بدگماں ہے نظر کو یقیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
تو جو نہیں ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
:)
 

حجاب

محفلین
ضبط نے کہا:
حجاب نے کہا:
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
نگاہوں میں تو ہے یہ دل جھومتا ہے
نگاہوں میں تو ہے یہ دل جھومتا ہے
نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا ہے
جو تو ہمسفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے
جو تو ہمسفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
وہ آئیں نہ آئیں جمی ہیں نگاہیں
وہ آئیں نہ آئیں جمی ہیں نگاہیں
ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کے راہیں
ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کے راہیں
جھک جھک کے راہیں
یہ دل بدگماں ہے نظر کو یقیں ہے
یہ دل بدگماں ہے نظر کو یقیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
تو جو نہیں ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
:)

:? :roll:
 

عمر سیف

محفلین
حجاب نے کہا:
ضبط نے کہا:
حجاب نے کہا:
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
نگاہوں میں تو ہے یہ دل جھومتا ہے
نگاہوں میں تو ہے یہ دل جھومتا ہے
نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا ہے
جو تو ہمسفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے
جو تو ہمسفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
وہ آئیں نہ آئیں جمی ہیں نگاہیں
وہ آئیں نہ آئیں جمی ہیں نگاہیں
ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کے راہیں
ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کے راہیں
جھک جھک کے راہیں
یہ دل بدگماں ہے نظر کو یقیں ہے
یہ دل بدگماں ہے نظر کو یقیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
تو جو نہیں ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
:)

:? :roll:

میرے پسندیدہ گانوں میں سے ہے اس لیے اچھا لگا مسکرا دیا۔
 

فرذوق احمد

محفلین
آج دِل دکھا ہے
تم یاد آئے
انجان لوگ ہیں
اپنے کہاں ڈھونڈ پائیں
جاگے ہیں سوئے نہیں
کیسی ہے میری یہ بے چینی
دِن بھی وہی راتیں وہی
سانسوں میں سانسیں ہیں نہیں
ہممممممممم ہممم ہمممم ہممم ہممم
شامیں اب ڈھلتی نہیں
آنچل جو تیرا سمٹ جائے
خواب یہاں ہمیشہ رہے
دوری رہے نہ ہو فاصلے

جاگے ہیں سوئے نہیں
کیسی ہے میری یہ بے چینی
دِن بھی وہی راتیں وہی
سانسوں میں سانسیں ہیں نہیں
ہمممممممم ہممم ہممم ہمممم
ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہو
اب اگر تم ملے تو اتنا یقیں ہیں
ہنس دے گے ہم تو رونا نہیں ہے

پاکستانی بینڈ :جل
البم عادت
 
Top