نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اس کا چہرہ۔ میری غزل

    واہ واہ، سبحان اللہ، عمار صاحب کیا خوب غزل ارشاد فرمائی ہے۔ اور معذرت خواہ ہوں کہ بہت دیر سے اس پر نظر پڑی۔ اس نے نظروں سے کیا پلایا ہے؟ ذائقہ تو شراب جیسا ہے بہت خوب۔
  2. محمد وارث

    خدا

    سراپا آرزو ہونے نے بندہ کر دیا ہم کو وگرنہ ہم خدا تھے گر دلِ بے مدعا ہوتے (میر)
  3. محمد وارث

    وہ تقاضائے جنوں اب کے بہاروں میں نہ تھا ۔ ہوش ترمذی

    ضبط، فرحت، فاتح آپ سب کا بہت شکریہ۔
  4. محمد وارث

    لاگ ان

    ارے فاتح بھائی کیا کسی کو تنگ کرنا ہے، یہاں کہ ناظمین ہی بہت سخت ہیں ;) ہاں VIP والا مسئلہ ٹھوڑا ٹیڑھا ہے اب پہلے پتہ تو چلے کون کون VIP ہیں تو محتاط ہو جائیں۔ :) ویسے لاگ ان کا مسئلہ زکریا صاحب نے حل کردیا ہے، لیکن فہرستِ ارکان میں سے نام غائب ہے۔
  5. محمد وارث

    لاگ ان

    بہت شکریہ زکریا صاحب، اب بالکل ٹھیک ہے۔ نوازش آپ کی۔
  6. محمد وارث

    لاگ ان

    السلام علیکم معاملہ کچھ یوں ہے کہ میں لاگ ان تو صحیح ہو رہا ہوں لیکن محفل کے پہلے صفحے تک نہیں پہنچ پا رہا، پیغام ملتا ہے "محمد وارث آپ کو اس صفحہ پر داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے، اور پھر کچھ نیچے اسباب آ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ باقی سب کچھ ٹھیک ہے، اسی لیے یہ پیغام لکھ پا رہا ہوں، برائے مہربانی دیکھیے...
  7. محمد وارث

    شامِ شہرِ یاراں ۔ فیض

    گیت ہم تیرے پاس آئے سارے بھرم مٹا کر سب چاہتیں بھلا کر کتنے اداس آئے ہم تیرے پاس جا کر کیا کیا نہ دل دکھا ہے کیا کیا بہی ہیں اکھیاں کیا کیا نہ ہم پہ بیتی کیا کیا ہوئے پریشاں ہم تجھ سے دل لگا کر تجھ سے نظر ملا کر کتنے فریب کھائے اپنا تجھے بنا کر ہم تیرے پاس آئے سارے بھرم مٹا کر تھی آس آج ہم...
  8. محمد وارث

    شامِ شہرِ یاراں ۔ فیض

    گیت اب کے دیکھیں راہ تمھاری بیت چلی ہے رات چھوڑو چھوڑو غم کی بات تھم گئے آنسو تھک گئیں اکھّیاں گزر گئی برسات بیت چلی ہے رات چھوڑو چھوڑو غم کی بات کب سے آس لگی درشن کی کوئی نہ جانے بات کوئی نہ جانے بات بیت چلی ہے رات چھوڑو غم کی بات تم آؤ تو من میں اترے پھولوں کی بارات بیت چلی ہے رات اب کیا...
  9. محمد وارث

    شامِ شہرِ یاراں ۔ فیض

    گیت منزلیں، منزلیں شوقِ دیدار کی منزلیں حُسنِ دلدار کی منزلیں، پیار کی منزلیں پیار کی بے پنہ رات کی منزلیں کہکشانوں کی بارات کی منزلیں سربلندی کی، ہمّت کی، پرواز کی جوشِ پرواز کی منزلیں راز کی منزلیں زندگی کی کٹھن راہ کی منزلیں سربلندی کی، ہمّت کی، پرواز کی جوشِ پرواز کی منزلیں راز کی منزلیں...
  10. محمد وارث

    خدا

    یہاں پر برائے مہربانی وہ اشعار تحریر فرمائیں جن میں لفظ "خدا" آتا ہے۔ ابتدا، غالب کے ایک مشہور شعر سے زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالب ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے
  11. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    بہت بہتر شمشاد بھائی۔ دلِ زخم خوردہ کے اور اک لگائی مداوا کیا خوب گھائل کا اپنے (میر) زخم ۔
  12. محمد وارث

    وہ تقاضائے جنوں اب کے بہاروں میں نہ تھا ۔ ہوش ترمذی

    وہ تقاضائے جنوں اب کے بہاروں میں نہ تھا ایک دامن بھی تو الجھا ہوا خاروں میں نہ تھا مرنے جینے کو نہ سمجھے تو خطا کس کی ہے کون سا حکم ہے جو ان کے اشاروں میں نہ تھا ہر قدم خاک سے دامن کو بچایا تم نے پھر یہ شکوہ ہے کہ میں راہگزاروں میں نہ تھا تم سا لاکھوں میں نہ تھا، جانِ تمنا لیکن ہم سا محروم...
  13. محمد وارث

    دریا

    سات سُروں کا بہتا دریا تیرے نام ہر سر میں ہے رنگ دھنک کا تیرے نام (ایوب خاور)
  14. محمد وارث

    تحفہِ ایمان

    بہت خوب تفسیر صاحب، واقعی کیا سچ بات کہی ہے آپ نے۔
  15. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    بہت خوب فاتح بھائی، شکریہ اس پوسٹ لیے بہت زبردست اشعار پڑھنے کو ملے۔ فارسی کا دامن بہت وسیع ہے لیکن افسوس کہ فارسی نہیں آتی:( اور جہاں تک بات ہے آپ پر ثمرقند و بخارا لٹانے کی، تو بندہ پرور جو تل آپ کے گال پر ہے اسی پر تو حافظ نے طبع آزمائی کی تھی;)
  16. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    محمود شیرانی، حافظ مشہور محقق، نقاد اور ادیب۔ "پنجاب میں اردو" انکی مشہور و معروف تصنیف ہے اسکے علاوہ "تنقید شعر العجم" لکھی۔ مقالاتِ شیرانی بھی چھپ چکے ہیں۔ مشہور رومانوی شاعر اختر شیرانی آپ کے فرزند تھے۔ ش
  17. محمد وارث

    آج کا شعر

    ستم سکھلائے گا رسمِ وفا، ایسے نہیں ہوتا صنم دکھلائیں گے راہِ خدا، ایسے نہیں ہوتا (فیض)
Top