نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعلیم اور ادب و فن کے رشتے - احمد ندیم قاسمی

    ادب کی تعلیم اور اساتذہ (گزشتہ سے پیوستہ) یقیناً ادب کے سب استاذہ اچھے نقاد نہیں ہوسکتے۔ اگر ادب کا ہر استاد خود کو ادب کا ایک منجھا ہوا نقاد سمجھتا ہے تو شدید خوش فہمی میں مبتلا ہے۔ مگر اس خوش فہمی کا دائرہ تو خاصا وسیع ہے۔ ایسے حضرات بھی تو موجود ہیں جن کا تدریس کے پیشے سے کبھی تعلق...
  2. محمد وارث

    ساغر صدیقی وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو

    ارے واہ، کیا فی البدیہہ داد دی جا رہی ہے، سبحان اللہ محفلِ دلبراں میں اے وارث ہم بھی آئیں تو کیا تماشہ ہو
  3. محمد وارث

    مولویت اور کتب مولویت

    محترم فاروق سرور خان صاحب، آپ نے ماشاءاللہ بہت اچھا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، لوگوں کو ملائیت اور ملا ازم سے آگا کرنے کے بارے میں، جسطرح ملا ازم کوئی شخص، یا کردار، یا حلیہ نہیں ہے، بعینہ "انتہا پسندی" کا بھی کوئی حلیہ، کوئی کردار یا تشخص نہیں ہے، بلکہ ملائیت کی طرح یہ بھی ایک ذہنی رویے کا نام ہے۔...
  4. محمد وارث

    لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم تبدیلیاں!

    اچھی تبدیلی ہے نبیل صاحب اور مراعات کیلیے شکریہ۔ ذمہ داری کا احساس بڑھا دیا ہے آپ نے۔
  5. محمد وارث

    محفل کا نیا لوگو اوراوپر کا مینو

    بہت خوبصورت لوگو ہے، شکریہ شاکر القادری صاحب۔
  6. محمد وارث

    عجیب لوگ ہیں کیا خوب منصفی کی ہے۔۔حفیظ میرٹھی

    بہت خوب، لاجواب انتخاب ہے، اسی طرح کی پوسٹس کیلیے ملا ہے آپ کو ایوارڈ:) ذرا سے پاؤں بھگوئے تھے جا کے دریا میں غرور یہ ہے کہ ہم نے شناوری کی ہے اداسیوں کو حفیظ! آپ اپنے گھر رکھیں کہ انجمن کو ضرورت شگفتگی کی ہے واہ واہ، سبحان اللہ۔ ۔
  7. محمد وارث

    مبارکباد جیہ کی سالگرہ

    مجھے سب پتہ ہے کہ کتنی مصروفیات ہوتی ہیں لیکن آپ کو کچھ بھی علم نہیں:) مسئلہ یہ ہے کہ غالب اداس ہے، یا پھر ہر اک مکان کو ہے مکیں سے شرف اسدؔ مجنوں جو مر گیا ہے تو جنگل اداس ہے :( ۔
  8. محمد وارث

    ایوارڈز 2007

    محب، مجھے نہیں یاد پڑتا کہ تم نے مجھے کوئی ووٹ دیا تھا، اور ہاں اگر دیا بھی تھا تو یہ مت سمجھنا کہ اس کے بدلے میں، میں تمھیں مفت ووٹ دے دوں گا، تمھارے الیکشن میں :grin:
  9. محمد وارث

    ایوارڈز 2007

    اس اعزاز اور عزت افزائی کیلیے میں اردو محفل، محفل کی انتظامیہ اور محفل کے اراکین کا تہہِ دل سے ممنون و شکر گزار ہوں اور محفل کی دن دوگنی رات چوگنی ترقی کیلیے دعا گو۔
  10. محمد وارث

    دریا

    کنارا دوسرا دریا کا جیسے وہ ساتھی ہے مگر محرم نہیں ہے دلوں کی روشنی بجھنے نہ دینا وجودِ تیرگی محکم نہیں ہے (امجد اسلام امجد)
  11. محمد وارث

    وہ تقاضائے جنوں اب کے بہاروں میں نہ تھا ۔ ہوش ترمذی

    امید اور محبت اور سارہ خان، آپ دونوں کا بہت شکریہ۔
  12. محمد وارث

    لاگ ان

    معذرت کیسی نبیل صاحب، ہم جانتے ہیں کہ آپ کا ہر کام محفل کی بہتری کیلیے ہی ہوتا ہے، وہ تو انسان جلد باز واقع ہوا ہے سو صبح صبح میں نے شور ڈال دیا:)
  13. محمد وارث

    خدا

    بندگی ہم نے چھوڑ دی فراز کيا کريں جب لوگ خدا ہوجائيں
  14. محمد وارث

    مبارکباد فرحت کیانی صاحبہ ماہر کے عہدے پر

    محترمہ فرحت کیانی صاحبہ اپنی ہزار پوسٹس مکمل ہونے پر ماہر کے عہدے پر فائز ہوگئی ہیں۔ میں ان کو اس موقعے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ اسی طرح محفل پر فعال رہیں گی۔
  15. محمد وارث

    مبارکباد جیہ کی سالگرہ

    بھئی جویریہ تو رسید دینے بھی نہیں سالگرہ کی مبارکباد کی، اتنی بھی کیا مصروفیت:( انکے رفیقانِ دیرینہ سے التماس ہے کہ انکو خبر ہی کردیں، اس تھریڈ کی۔
  16. محمد وارث

    دریا

    بقدرِ ظرف ہے ساقی خمارِ تشنہ کامی بھی جوتو دریائے مے ہے، تو میں خمیازہ ہوں ساحل کا (غالب)
  17. محمد وارث

    خدا

    جو مری ریاضتِ نیم شب کو سلیم صبح نہ مل سکی تو پھر اس کے معنی تو یہ ہوئے کہ یہاں خدا کوئی اور ہے (سلیم کوثر)
  18. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    دل میں ذوقِ وصل و یادِ یار تک باقی نہیں آگ اس گھر میں لگی ایسی کہ جو تھا جل گیا (غالب) ذوق
  19. محمد وارث

    بیت بازی

    لو وہ بھی کہتے ہیں کہ یہ بے ننگ و نام ہے یہ جانتا اگر تو لُٹاتا نہ گھر کو مَیں (غالب)
  20. محمد وارث

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ساجد صاحب بہت افسوس ہوا آپکی بیماری کے بارے میں پڑھ کر۔ اللہ تعالٰی سے دعا گو ہوں کہ آپ کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالٰمین۔
Top