نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فراز کچھ نہ کسی سے بولیں‌ گے ۔ فراز

    بہت شکریہ آپ کا۔
  2. محمد وارث

    سر سید احمد خاں کے قلم سے

    اوپر والی کتب کے علاوہ، سرسید کی دیگر تصانیف: جامِ جم (فارسی) 1840ء۔ سلاطین تیمیوریہ کا امیر تیمور سے لیکر بہادر شاہ تک تذکرہ ہے۔ تحفۂ حسن، 1844ء۔ شاہ عبدالعزیز دہلوی کی کتاب "تحفۂ اثنا عشریہ" کے ایک باب کا ترجمہ ہے، اور اسی کتاب کی تائید میں ہے۔ تسہیل فی جر الثقیل، 1844ء کلمۃ الحق،...
  3. محمد وارث

    موسم کا حال!

    باہر: کالی گھٹائیں، ٹھنڈی ہوائیں، ہلکی پھواریں :) اندر: گرمی، حبس، غصہ، بخار :(
  4. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    معذرت خواہ ہوں فاتح صاحب، تھوڑی دیر ہوگئی ادھر آتے آتے۔ اور اب آپ جا چکے ہیں، لیکن ابھی ایک آواز آئے گی "میں ہی" :grin:
  5. محمد وارث

    میرے اطراف

    بہت اچھی تصاویر ہیں ساجد اقبال صاحب، زبردست۔ زیادہ اچھی بات یہ لگی کہ آپ "گل محمد" کی بجائے "زمین" نکلے اور اور سیاست سے ہلتے ہی اتنا زبردست تھریڈ شروع کردیا۔ :) لاجواب۔
  6. محمد وارث

    پاکستان ڈے ان میری لینڈ

    بہت اچھی تصاویر ہیں ظفری بھائی، لیکن آپ کدھر ہیں۔ ایک آدھ اپنی تصویر بھی لگا دیتے۔:)
  7. محمد وارث

    فراز کچھ نہ کسی سے بولیں‌ گے ۔ فراز

    ضبط، سارہ خان، زینب اور فاتح آپ سب کا بہت شکریہ۔
  8. محمد وارث

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ و الہ وسلم
  9. محمد وارث

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ و الہ وسلم
  10. محمد وارث

    مولویت اور کتب مولویت

    السلام علیکم محترم، آپ کی اوپر کی ایک پوسٹ میں کچھ "تاریخی" غلطیاں نظر آئیں تو پھر مجبور ہوا کچھ لکھنے پر۔ لیکن اس سے پہلے ایک جملہ معترضہ آپ کے مہیا کردہ حوالہ جات کے بارے میں، جو سارے کے سارے وکیپیڈیا کے ہیں، اور وکیپیڈیا کے متعلق عرض کرتا چلوں کہ یہ Informative ضرور ہے لیکن Authoritative...
  11. محمد وارث

    فراز کچھ نہ کسی سے بولیں‌ گے ۔ فراز

    کچھ نہ کسی سے بولیں گے تنہائی میں رو لیں گے ہم بے راہ روں کا کیا ساتھ کسی کے ہو لیں گے خود تو ہوئے رسوا لیکن تیرے بھید نہ کھولیں گے جیون زہر بھرا ساگر کب تک امرت گھولیں گے ہجر کی شب سونے والے حشر کو آنکھیں کھولیں گے پھر کوئی آندھی اُٹھے گی پنچھی جب پر تولیں گے نیند تو کیا آئے گی فراز...
  12. محمد وارث

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ و الہ وسلم
  13. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    بساطِ عجز میں تھا ایک دل یک قطرہ خوں وہ بھی سو رہتا ہے بہ اندازِ چکیدن سر نگوں وہ بھی مرے دل میں ہے غالب شوقِ وصل و شکوۂ ہجراں خدا وہ دن کرے جو اس سے میں یہ بھی کہوں وہ بھی عجز
  14. محمد وارث

    راہ عزیمت کا ایک اور مسافر

    اگر یارانِ سر پل کی طبع نازک پر گراں نہ گزرے، تو ایک نعرہ تحریر کرتا ہوں جو میری طالب علمی کے زمانے میں "جمیعت" کے بارے میں مشہور تھا۔ مر گیا کھوتا، چُک لو میّت ہائے جمیعت، ہائے جمیعت ;)
  15. محمد وارث

    خدا

    آتا ہے داغِ حسرتِ دل کا شمار یاد مُجھ سے مرے گُنہ کا حساب اے خدا نہ مانگ (غالب)
  16. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    وعلیکم اسلام اور آپ کے بعد میں۔
  17. محمد وارث

    تاسف فرحت کے نانا

    اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دیں۔ اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالٰمین۔
  18. محمد وارث

    خدا

    اس کا ایک جواب تو یہ ملا ہے مجھے، علامہ کی ہی کتاب سے۔ حسن بے پروا کو اپنی بے نقابی کے لیے ہوں اگر شہروں سے بن پیارے تو شہر اچھے کہ بن ویسے اس کا بہتر جواب علامہ خود ہی دے سکتے ہیں، ذرا پوچھ لیجیئے ان سے، آپکی جائے رہائش سے تو نزدیک ہی ہونگے۔ ۔
  19. محمد وارث

    لفظ لفظ۔/۔ فیض کی کلیات

    محترم تو پھر وکیل بھی کوئی "تگڑا" ڈھونڈیے، کوئی "چوہدری" کوئی "مَلک"۔ ہم جیسے، مجسٹریٹ درجہ سوم کو مائی باپ سمجھنے والے وکیلوں کو کہاں کا خواب دکھا رہے ہیں بھائی۔ جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا
Top