نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    پیر فضل گجراتی ڈاکیہ

    زبردست کلام اے، بہت شکریہ تہاڈا۔
  2. محمد وارث

    بابا نجمی اگ وی ہمتوں بوہتی دِتّی فر وی بھانڈے پلّے رہے - بابا نجمی

    وا جی وا، بہت اعلٰی۔ مہربانی تہاڈی پوسٹ کرن لئی۔
  3. محمد وارث

    تاسف جویریہ ۔۔۔ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں !

    مجھے انتہائی افسوس ہوا ہے جویریہ کے مصائب کے بارے میں پڑھ کے۔ میں اللہ تعالٰی سے دعا گو ہیں کہ جویریہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں اور ان آزمائشوں پر جزائے خیر۔ آمین یا رب العالٰمین۔
  4. محمد وارث

    مراثیِ انیس ۔ انتخاب

    مرثیہ نمبر 1 (گزشتہ سے پیوستہ) ( 48 ) جان آ گئی، یعقوب نے یوسف کو جو پایا قرآں کی طرح رحل دو زانو پہ بٹھایا منہ ملنے لگے منہ سے، بہت پیار جو آیا بوسے لیے اور ہاتھوں کو آنکھوں سے لگایا دل ہل گیا، کی جبکہ نظر سینہ و سر پر چُوما جو گلا، چل گئی تلوار جگر پر (49) جوش آیا تھا رونے کا مگر...
  5. محمد وارث

    لفظ لفظ۔/۔ فیض کی کلیات

    ارے بھائی جب جج بہادر صاحب نے فیصلہ سنا کر ملزم کو مجرم کر دیا تو پھر کیسی وکالت;)
  6. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    اجی حضور ابھی "واردات" تو کر لینے دیں۔:grin:
  7. محمد وارث

    لفظ لفظ۔/۔ فیض کی کلیات

    دیر سے سہی، لیکن شامِ شہر یاراں کا میرے حصے کا کام بھی مکمل ہوا، الحمدللہ۔
  8. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    لیکن کیا اچھی بات ہے کہ یہ محفل کا گلشن فاتحین کے ہوتے ہوئے بھی اجڑ نہیں رہا بلکہ مزید نکھر رہا ہے۔ مزاج ٹھیک ہیں فاتح بھائی شکریہ آپ کا، شامِ شہرِ یاراں کا کام بس ابھی ختم ہوا ہے۔
  9. محمد وارث

    شامِ شہرِ یاراں ۔ فیض

    اولنجر*، عمر علی سلیمان صحرا کی رات کہیں بھی شبنم کہیں نہیں ہے عجب، کہ شبنم کہیں نہیں ہے نہ سرد خورشید کی جبیں پر کسی کے رخ پر، نہ آستیں پر ذرا سی شبنم کہیں نہیں ہے پسے ہوئے پتھروں کی موجیں خموش و ساکن حرارتِ ماہِ نیم شب میں سلگ رہی ہیں اور شبنم کہیں نہیں ہے برہنہ پا غول گیدڑوں کے لگا رہے...
  10. محمد وارث

    شامِ شہرِ یاراں ۔ فیض

    وا میرے وطن او میرے وطن، او میرے وطن، او میرے وطن مرے سر پر وہ ٹوپی نہ رہی جو تیرے دیس سے لایا تھا پاؤں میں وہ اب جوتے بھی نہیں واقف تھے جو تیری راہوں سے مرا آخری کُرتا جاک ہوا ترے شہر میں جو سِلوایا تھا اب تیری جھلک بس اُڑتی ہوئی رنگت ہے میرے بالوں کی یا جُھرّیاں میرے ماتھے پر یا میرا ٹوٹا...
  11. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    تو گلشن بھی تو فی زمانہ فاتح کا ہوتا ہے بھائی، ہم جیسے مفتوحوں کو تو کوئی گلشن کی ہوا بھی نہیں لگنے دیتا۔;)
  12. محمد وارث

    شامِ شہرِ یاراں ۔ فیض

    ویرا * کے نام اُس نے کہا آؤ اُس نے کہا ٹھہرو مسکاؤ کہا اس نے مر جاؤ کہا اس نے میں آیا میں ٹھہر گیا مسکایا اور مر بھی گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *ناظم حکمت کی رُوسی بیوی
  13. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    بڑا ہے درد کا رشتہ، یہ دل غریب سہی تمھارے نام پہ آئیں گے غمگسار چلے لیجیے صاحب، گلشن کے نام پر ہم بھی حاضر ہوگئے۔
  14. محمد وارث

    شامِ شہرِ یاراں ۔ فیض

    تراجم ناظم* حکمت زندان سے ایک خط مری جاں تجھ کو بتلاؤں، بہت نازک یہ نکتہ ہے بدل جاتا ہے انساں جب مکاں اس کا بدلتا ہے مجھے زنداں میں پیار آنے لگا ہے اپنے خوابوں پر جو شب کو نیند اپنے مہرباں ہاتھوں سے وا کرتی ہے در اس کا تو آ گرتی ہے ہر دیوار اس کی میرے قدموں پر میں ایسے غرق ہو جاتا ہوں...
  15. محمد وارث

    شامِ شہرِ یاراں ۔ فیض

    قطعہ اَج رات اِک رات دی رات جی کے اَساں جُگ ہزاراں جی لِتّا اے اَج رات امرت دے جام وانگوں اینہاں ہتھّاں نے یار نوں پی لتا اے
  16. محمد وارث

    شامِ شہرِ یاراں ۔ فیض

    ربّا سچّیا ربّا سچّیا توں تے آکھیا سی جا اوئے بندیا جگ دا شاہ ہیں توں ساڈیاں نعمتاں تیریاں دولتاں نیں ساڈا نَیب تے عالیجاہ ہیں توں ایس لارے تے ٹور کد پُچھیا ای کِیہہ ایس نمانے تے بیتیاں نیں کدی سار وی لئی اُو رب سائیاں تیرے شاہ نال جگ کیہہ کیتیاں نیں کِتے دھونس پولیس سرکار دی اے کِتے...
  17. محمد وارث

    شامِ شہرِ یاراں ۔ فیض

    میری ڈولی شوہ دریا (74ء کے سیلاب زدوں کے امدادی فنڈ کے لیے لکھے گئی) کل تائیں سانوں بابلا تو رکھّیا ہِک نال لا سَت خیراں ساڈیاں منگیاں جد جُھلّی تتّی وا اَج کیکن ویہڑیوں ٹوریا کویں لاہے نی میرے چاء میرے گہنے نیل ہتھ پیر دے میری ڈولی شوہ دریا اَج لتھّے سارے چاء میری ڈولی شوہ دریا نال...
  18. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید جناب عدنان شاہد صاحب۔
  19. محمد وارث

    آج کا شعر

    دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
  20. محمد وارث

    سوچا نہیں اچھا بُرا، دیکھا سُنا کچھ بھی نہیں

    اچھا انتخاب ہے مون صاحب، شیئر کرنے کیلیے شکریہ آپ کا
Top