فارسی فہمی کے حوالے سے اقبال اکادمی، لاہور نے ایک کورس شروع کیا تھا "تدریسِ فارسی بذریعہ کلامِ اقبال"۔ اور اسکی کلاسز بھی شروع کی تھیں لاہور میں۔ اس کورس کی کتب تین حصوں میں نیچے دیئے گئے روابط سے ملاحظہ فرمائیں۔ یہ کتب استاد اور شاگرد اور کورس کے حوالے سے لکھی گئی ہیں اسلیے اتنی مفصل نہیں ہیں...